*ضبط کا ٹُوٹ جانا بُری بات نہیں ہے کیونکہ ہم سب انسان ہیں اس لیے بعض اوقات ہم اس قدر ٹُوٹ جاتے ہیں کہ ہم ضبط نہیں کر پاتے*
*دیکھو رونا بُری بات نہیں ہے۔ ٹوٹ کر بکھر جانا بُری بات نہیں ہے۔ ٹُوٹتے بھی وہی ہیں جو مضبوط ہوتے ہیں۔ اس لیے خود کو تب تک توڑتے رہو جب تک اللّٰہ تک نہ پہنچ جاؤ اور جب ضبط نہ کر پاؤ تب جی بھر کر سجدے میں رو لیا کرو!*🌷🩷
*ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں۔۔وہ رب ہم سے بہت محبت کرتا ہے،وہ وہاں بچاتا ہے جہاں سے کوٸی بھی نہیں بچا سکتا،وہ وہاں سنتا ہے جہاں کوٸی بھی نہیں سن سکتا،وہ وہاں عطا کرتا ہے جہاں کوٸی عطا نہیں کر سکتا،وہ تب معاف کرتا ہے جب کوٸی معاف نہیں کر سکتا اور وہ ہمیں تب بھی قبول کرلیتا ہے جب ہم خود کو بھی قبول نہیں کرتے۔۔۔اسکی محبت پر آنکھیں بند کر کے یقین رکھیں وہ آپ کو کسی بھی طوفان میں تنہا نہیں چھوڑے گا وہ آپکو تھام لے گا*♥️💫
*سنو...تم کوشش کرتے رہو اور تمہاری کوششوں کی قدر تو آسمان پر ہو رہی ہے اگر زمین والے قدر نہیں کرتے ناں تو کوٸی بات نہیں۔۔تمہیں خود کو سنبھالنا ہے،یہ کڑوے صبر کے گھونٹ بڑے فاٸدے کے ہوتے ہیں بس پینے میں مشکل ضرور ہوتے ہیں لیکن انکو پینے پر آپکی قدر آسمان پر ہو رہی ہوتی ہے۔۔تم جانتے ہو تو مطمٸن رہو،بہت دل گھبراۓ تو آسمان کی طرف دیکھ لینا اور سوچنا کہ وہ رب انجان نہیں ہے اور وہ سب جانتا ہے وہ سب دیکھ رہا ہے*♥️✨♥️
السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظیم
استغفرالله ربی من کل ذنبی واتوب الیه
لا اله الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
سبحان الله، والحمدلله،
ولا اله الا الله، والله اکبر🌸السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظیم
استغفرالله ربی من کل ذنبی واتوب الیه
لا اله الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
سبحان الله، والحمدلله،
ولا اله الا الله، والله اکبر🌸
_*🔊Salah Reminder*_
محبت کا ایک رنگ ھوتا ھے
جو آھستہ آھستہ چڑھتا ھے
پختہ ھوتا ھے ، نکھرتا ھے
پرانے رنگوں کو یکسر بدلتا ھے
اور پھر انسان اسی رنگ میں ڈھل جاتا ھے
پھر وہی رنگ اسکی پہچان بن جاتا ھے...!
*"صبغة اللّٰه"*
(اللّٰه کا رنگ)
"رنگوں میں بہترین رنگ
نمایاں رنگ ، خاص رنگ
اللّٰه کی محبت اسکی اطاعت کا رنگ
جو ایک بار پکا چڑھ جائے
تو قبر تکــــــــــــــــــ نہیں اترتا🤍
اللہ ہمیں صبغة اللہ عطا فرمائیں آمین
*🕓 اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کرلیجٸے*
🌏🕌🤲🏻
*آجکی حدیث مبارکہ*
*شانِ حـسن ؓ و حـسینؓ*
*دونوں نواسوں کا نام پیارے پیغمبر ﷺ نے رکھا*
◼ســــیّدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔جب حسن ؓ پیدا ہوئے تو ان کا نام *حــــمزہ* رکھا ، جب حسین ؓ پیدا ہوئے تو اس کے چچا کے نام پر *جــعفر* رکھا ، رســــول اللہ ﷺ نے مجھے بلایا اور کہا: مجھے حـــکم دیا گیا ہے کہ میں ان دونوں ناموں کو بدل دوں ،میں نے کہا: اللہ اور اس کا رســــول بہتر جانتے ہیں۔
*پھر آپ نے دونوں کا نام حــسن اور حسین رکھا۔*
【سلسلةالصحیحہ : 311】
*رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ "مجھے حکم دیا گیا ہے*
"اس بات کو واضح کرتا ہے کہ حــکم دینے والے اللہ تبارك وتعالیٰ ہی ہیں لہذا اسی طرح یہ بات خوب واضــح ہوگئی کہ ان دونوں شہزادوں کے نام کی انتخاب میں اللہ اور اس کے رســــول ﷺ کی پسند شامل ہے اور یہ بہت بڑے اعــــزاز کی ب
*اللہ کے ہاں آدمی جس حیثیت سے جانچا جائے گا*
*وہ یہ ہے کہ*
*آیا اس کا جینا اور مرنا، اس کی وفاداریاں اور اس کی اطاعت و بندگی*
*اور اس کا پورا کارنامہ زندگی اللہ کے لیے تھا یا کسی اور کے* *لیے* ۔
(سید ابوالاعلی مودودیؒ،خطبات)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
تم نہیں جانتے تم جنت میں کس خالص نیکی کے ساتھ داخل ہو سکتے ہو ۔
کسی آنسو کے ساتھ... مسکراہٹ کے ساتھ ، ایک مہربان لفظ کے ساتھ ، باہم خلوص کے ساتھ، کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ ، کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ...
بس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو! 🤍
ہماری بربادی کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ہم خود ہیں کیونکہ ہم شریعت کو اپنانے میں شرم محسوس کرتے ہیں اور دنیا کو اپنانے میں فخر محسوس کرتے ہیں *کامیابی دین میں ہے اور ہم اسے دنیا میں ڈھونڈتے پھر رہے ہیں۔
🎋
شیطان
رب کا نافرمان ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہارتا..
تو آپ رحمٰن کے بندے ہو کر حوصلہ کیوں
چھوڑ دیتے ہیں؟
مانگتے رہیں
کہ وہ رحیم ہے✨
آنکھوں سے آنسوؤں کا نہ بہنا، دلوں کی سختی اور حق کو نہ دیکھ پانا اللّٰہ کے عذاب کی شکل ہوتی ہے۔ جب آپ کی تعریفیں ہونے لگیں تو خوش ہونے کی بجائے الرٹ ہو جائیں کیونکہ اس سے تکبر پیدا ہو سکتا ہے...!!🌹♥️🌹
کیا آپ پریشان ہیں ؟🤔
تو ایک بار ان آیات کا ترجمہ پڑھ لیجیئے 🥰
لا تحزن ان للہ معنا
غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے
لاتقنتو من رحمۃ اللہ
اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو
ان مع العسر یسرا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
ان اللہ مع الصابرین
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
الذین صبرو وعلی ربھم یتوکلون
اور جن لوگوں نے صبر کیا وہ اپنے رب پر ہی توکل کرتے ہیں
حسبناللہ ونعم الوکیل
ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہتر کارساز ہے
ولا سوف یعطیک ربک فترضی
عنقریب آپ کا رب اپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جاؤ گے 🤗
ان شاءاللہ
*🌸 ایمـانِ کامـل ، یقیـنِ محکم 🌸*
*🌟 اللہ اور اس کے آخری رسول محمد ﷺ کی پختگی سے اطاعت کرنے والے اللہ کی رحمت کے حصول میں آنے والی دنیاوی پریشانیوں سے نہیں گھبراتے، بلکہ یہ تقویٰ میں مزید اضافے کا باعث ہوتی ہیں*۔ (منزل کا تعین کرنا اور اس کیلئے کمر بستہ ہو جانا اہلِ ایمان کا شیوہ ہے۔ اللہ ہمیں حقیقی اہلِ ایمان کی صفات کا حامل بنائے) سٹیٹس پر لگائیں اور بطورِ *صدقہ جاریہ* احباب کو بھی مطلع کریں
[7/10, 10:15 PM] Life is an Exam: *جن کے جذبات جوانی میں نامحرم کی بجائے رب سے جڑنا شروع ہو جائیں ان کے دل روحانی لذتوں سے سرشار ہو جاتے ہیں ان کی عاقبت کا سفر بہت خوبصورت ہوتا ہے اور خوش بخت ہیں وہ انسان جو رب کی محبت کو جوانی میں محسوس کرنا شروع کر دیتے ہیں🤍💛*
[7/10, 10:15 PM] Life is an Exam: *کسی کے چھوڑ جانے پر، کسی شے کا نہ ملنے پر واویلا کرنے کی بجائے سجدے میں پیشانی رکھ کر رب کی بارگاہ سے صبر کی دعا کریں زندگی اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس لیے تھوڑی دی کہ معمولی چیزوں کے پیچھے خواہشات کے ہاتھوں دھوکہ کھاجاؤ زندگی اک انمول نعمت ہے، ہر حال میں خدا کا شکر بجا لائے*
[7/10, 10:15 PM] Life is an Exam: *دیکھو مایوس ہونے سے مسائل حل نہیں ہوتے نہ ہی پریشان ہونے سے حل ہوا کرتے ہیں*
*سنو مسائل کا حل اللہ پر یقین رکھنے سے ہوتا ہے اس رب کی ماننے س
*اندلس*
*اسپین میں آٹھ سو برس تک مسلمانوں نے حکومت کی*
*اس مدت میں نہ کبھی* *عیسائیوں کا قتل عام ہوا اور نہ ان پر کوئی پابندی مسلمانوں* *کی طرف سے عائد کی گئی*
*مسلمانوں کی رواداری اور حسن سلوک کا یہ عالم تھا عیسائی* *پادری مسلمان علماء سے انجیل پڑھتے تھے* *اور عیسائی باشندے آپس میں عربی* *میں خط و کتابت کرنا پسند کرتے تھے*
*لیکن جب اسپین پر دوبارہ عیسائیوں کا قبضہ ہواتو وہاں مسلمانوں ایسا ہولناک قتل کیا گیا کہ ایک وقت ایسا آیا کہ ایک* *بھی مسلمان باقی نہ رہا* -
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ، استفسارات حصہ اول)
❂▬▬▬۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکْ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مَنْ نَفْسِی وَمَالِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَاءِ الْبَارِدْ*
اے الله! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں،
اور
اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہے
اور
اس عمل کا بھی سوال کرتا ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے۔
اے الله!
تُو اپنی محبت کو میرے لئے میری جان، میرے گھر والوں اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنا دے
آمین آمین یا ربّی 🤲🏻
یاالله رحمان و رحيم
ہم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ سیدھےﺭﺍﮦ ﭘﺮ لا ۔
ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎدے ۔
ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے,
اے اللہ "
ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے آپ راضی ہو جائیں،یااللہ پاک جو پریشان ہیں انکی پریشانیوں کو دور فرما جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرماء۔
اللہ عزوجل" ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت نصیب فرماء۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain