*اندلس* *اسپین میں آٹھ سو برس تک مسلمانوں نے حکومت کی* *اس مدت میں نہ کبھی* *عیسائیوں کا قتل عام ہوا اور نہ ان پر کوئی پابندی مسلمانوں* *کی طرف سے عائد کی گئی* *مسلمانوں کی رواداری اور حسن سلوک کا یہ عالم تھا عیسائی* *پادری مسلمان علماء سے انجیل پڑھتے تھے* *اور عیسائی باشندے آپس میں عربی* *میں خط و کتابت کرنا پسند کرتے تھے* *لیکن جب اسپین پر دوبارہ عیسائیوں کا قبضہ ہواتو وہاں مسلمانوں ایسا ہولناک قتل کیا گیا کہ ایک وقت ایسا آیا کہ ایک* *بھی مسلمان باقی نہ رہا* - (سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ، استفسارات حصہ اول) ❂▬▬▬۩۞۩๑▬▬▬❂ *🌼join🌼* https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکْ،اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مَنْ نَفْسِی وَمَالِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَاءِ الْبَارِدْ* اے الله! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں، اور اس شخص کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہے اور اس عمل کا بھی سوال کرتا ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے۔ اے الله! تُو اپنی محبت کو میرے لئے میری جان، میرے گھر والوں اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنا دے آمین آمین یا ربّی 🤲🏻
یاالله رحمان و رحيم ہم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ سیدھےﺭﺍﮦ ﭘﺮ لا ۔ ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎدے ۔ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے, اے اللہ " ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے آپ راضی ہو جائیں،یااللہ پاک جو پریشان ہیں انکی پریشانیوں کو دور فرما جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرماء۔ اللہ عزوجل" ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت نصیب فرماء۔
*مخلص رشتے بنانے کے لئے مخلص ہونا ضروری ہے، آدھا سچ اور آدھا جھوٹ کا مطلب آپ کے رشتے کی بنیاد میں ہی ملاوٹ تھی آج کے دور میں صرف چیزوں میں ہی ملاوٹ نہیں بلکہ جذبات میں بھی ملاوٹ ہے، دراصل خالص چیز لوگوں کو ہضم کرنے کی عادت نہیں*
✨🩶 *زندگی کے راز* ••┈┈•••○○❁⭐❁○○•••┈┈•• *ایک سبق آموز نصیحت* ✨⚽ ایک دیہاتی کسی شہر میں فٹ بال کھیلتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر اس نے قریب میں کھڑے ایک بزرگ سے پوچھا ۔ چاچا ۔ اس گیند کی کیا غلطی ہے۔ جو سارے مل کر اسے لاتوں سے ماررہے ہیں۔؟ *اُن بزرگ نے جواب دیا* ✨⚽ اس گیند کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ اندر سے خالی ہے۔ ور نہ کسی کی کیا مجال کہ اسے لاتوں سے مارے۔“ ••┈┈•••○○❁⭐❁○○•••┈┈•• ✨♥️ موجودہ دور میں ہم مسلمانوں کا یہی حال ہے۔ ایمان بس زباں پر ہے اور اندر سے خالی ہیں ور نہ کسی کی کیا مجال کہ ہماری طرف نظر اٹھا کر بھی دیکھے۔
*قربان جاؤں میں اپنے ﷲ ﷻ کے کہ وقت تہجد جب ساری دنیا سو رہی ہوتی ہے…ناں* *تب وہ اپنے ان بندوں کی آنکھوں سے نیند اٹھا لیتا ہے جو اس سے خاص اس وقت میں ملاقات چاہتے ہیں…* *بیشک یہ وقت بھی خاص… تہجد وقت ملاقات کا شوق بھی خاص… اور اس تمنا کو پالنے والے بھی خاص… جنہیں پھر وہ اپنے لئے خاص کر لیتا ہے…* ایسے لوگ جب ﷲ کے سامنے اپنے آنسو بچھاتے ہیں… اپنا درد بتاتے ہیں… تو وہ ان کے دلوں کو سکینت سے بھر دیتا ہے… تہجد کا الارم لگالے
صحبت کا اثر جو علماء کے ساتھ بیٹھے گا وہ با ادب بنے گا۔ اور جو لڑکیوں وعورتوں کے ساتھ ہم نشینی کرے گا اس کی سفلی خواہشات بڑھتی چلی جائیں گی۔ جو امیر لوگوں کے ساتھ وقت گزارے گا اس کا دل سخت ہوتا جائے گا۔ اور جو بچوں کے ساتھ وقت گزارے گا وہ بلاتکلف خوشیاں پائے گا۔ جو دین کے نافرمانوں کے ساتھ بیٹھے گا اس کا غم وغصہ بڑھ جائے گا۔ اور جو صالح ونیک لوگوں کے ساتھ مجالست کرے گا اس میں خدا خوفی بڑھ جائے گی۔ اور جو فقہاء دین کے ساتھ بیٹھے گا اس کی قدر وقیمت بڑھ جائے گی۔ اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: المرء علی دین خلیلہ فلینظر أحدکم من یخالل۔ آدمی اپنے دوست کا ہم خیال وہم جولی ہوتا ہے اس لئے اسے سوچ لینا چاہئے کہ وہ کسے دوست بنارہا ہے۔
اکثر دیکھا گیا ہے...عورتیں گرمی سے ڈوپٹے اتار کے رکھ دیتی ہے یا باہر جاتے ہںوئے چادر نہیں لیتی یا ایسا ڈوپٹہ اوڑھتی ہے جو بہت ہلکا ہںو اس سے بال اور سینہ جھلک رہا ہںو وجہ ؟ جی محترمہ کو گرمی لگ رہی ہے... کبھی مردوں کو دیکھا ہے؟وہ باہر گرمی جب نکلتے ہیں تو کوئی چادر وغیرہ لپیٹ کر نکلتے ہیں تاکہ گرمی سے بچ سکے.... سوچے تو صحیح ....کپڑا تو گرمی سے بچاتا ہے...سورج کی شدت سے...چھتری اکثر لوگ لے کر نکلتے ہیں...کچھ ٹوپی سے کام لیتے ہیں.... اور ہم عورتیں کیا کرتی ہیں ؟اپنا بنیادی ساتر لباس بھی ترک!🥹
*اللّٰه دیکھ رہا ہے* یہ صرف الفاظ ہی نہیں ہیں کسی بے بس کے لیے امید ہے کسی پریشان کے لیے خوشی ہے کسی اکیلے کے لیے ساتھ ہے کسی روتے کے لیے آس ہے کسی گمراہ کے لیے تاکید ہے کسی ظالم کے لیے دھمکی ہے بعض اوقات ہم کسی درد میں شدت سے روتے ہیں اچانک چپ ہو جاتے
🌺 *صلہ رحمی کا اجر !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمردراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔*🔹 📗«صحیح بخاری -5986» *🌷اسلامک میسج سروس 🌷*
*تمہیں اب موت نہیں آئے گی* *"جب اہل جنت جنت میں چلے جائیں گے، اور اہل دوزخ دوزخ میں چلے جائیں گے، تو موت کو لایا جائے گا، اور اسے جنت اور دوزخ کے درمیان رکھ کر ذبح کردیا جائے گا۔ پھر ایک آواز دینے والا آواز دے گا کہ اے جنت والو! تمہیں اب موت نہیں آئے گی، اور اے دوزخ والو! تمہیں بھی اب موت نہیں آئے گی۔ اس بات سے جنتی اور زیادہ خوش ہوجائیں گے، اور جہنمی اور زیادہ غمگین ہو جائیں گے"۔* (صحیح بخاری : 6548)
قرآن کی دو سورتیں ” وَیل“ سے شروع ہوتی ہیں۔ پہلی لوگوں کے اموال کے بارے دوسری لوگوں کی عزت کے بارے ان دونوں کے پاس بھی مت پھٹکنا ————————— سورتان في القرآن بدأت ب الويل : 1- ويل للمطففين. 2- ويل لكل همزة لمزه. الاولي : في اموال الناس الثانية : في اعراض الناس. فلا تقترب منهم *(ویل معنی تباہی/ہلاکت)* #Muslim_sisters
ضبط النفس : أسعد الناس هو من لا ينتظر شيئاً من أحد، ولا يتوقع شيء من أحد، ولا يحصر تطلعاته في أحد ولا يربط سعادته بأحد." تحمل: لوگوں میں سے سے زیادہ خوش باش وہ ہیں جو کسی سے کچھ امید نہیں رکھتے، کسی سے کچھ توقع نہیں رکھتے، اپنی خواہشات کو کسی تک محدود نہیں رکھتے اور اپنی خوشی کو کسی سے نہیں جوڑتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain