*دین محض مسجدوں میں* *بیان کرنے کی چیز نہیں*
*دین ایوانوں میں حکمرانی* *کے لیے آیا ہے*
(سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
🌼join🌼
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’
ماہر قرآن ، اطاعت گزار معزز لکھنے والے فرشتوں کے ساتھ ہو گا ، اور جو شخص اٹک اٹک کر قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس پر دشوار ہوتا ہے تو اس کے لیے دہرا اجر ہو گا ۔‘‘
متفق علیہ ۔
اس سـے پہـلےکےبدن مٹــی کا خـاک بنــے
باوضو ہـوکر مصلـے پر جـوانـی رکــھ دو.♥️
سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کر سکتے۔ مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے
۔اللہ پاک ہمارا تن اور من ہمیشہ اجلا بنائے رکهے.
الله آپ کی نیک خواہشات ،نفع بخش دعائیں پوری کرے، ایمان میں اضافہ فرمائے، ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے. اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے گھر کے تمام افراد کی حفاظت فرماۓ .
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِين*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*
اے میرے ربّ
میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا،
اور میرا بہترین اِختتام کرنا...
اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے
بے اِنتہا راضی ہو،
اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے
دعا گو رہے...
آمین یارب العالمین
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ♥️
نبی علیه السلام نے فرمایا
تین عادتیں ہلاک كرنے والی ہیں اورتین عادتیں نجات دلانے والی ہیں! اور ہلاک کرنے والی تین عادتیں یہ ہیں: انتہائی بخل، خواہش پرستی، اور خود پسندی یعنی غرور وتکبر ۔
اور نجات دلانے والی تین عادتیں یہ ہیں: ظاہری اور پوشیدہ حالات میں اللہ کاخوف، محتاجی اور تونگری میں میانہ روی، غصے اور خوشی میں انصاف کرنا
📖(السلسلة الصحيحة: 1802)
*سب سے چھوٹا*
مگر سب سے دردناک قصہ!
*ما سَلَکَکُم فِی سَقَر °*
تم کیوں جہنم میں گرے
*لَم نَکُ مِنَ المُصلین*
ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
سورة البقرة, آیات: ( ۱۴۷)
*ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُمْتَرِينَ*
*(اے پیغمبر، یہ نیا قبلہ) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا*
سورة البقرة, آیات: ( ۱۴۶)
*ٱلَّذِينَ ءَاتَيْنَٰهُمُ ٱلْكِتَٰبَ يَعْرِفُونَهُۥ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَآءَهُمْ ۖ وَإِنَّ فَرِيقًا مِّنْهُمْ لَيَكْتُمُونَ ٱلْحَقَّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ*
*جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ ان (پیغمبر آخرالزماں) کو اس طرح پہچانتے ہیں، جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں، مگر ایک فریق ان میں سے سچی بات کو جان بوجھ کر چھپا رہا ہے*
رسول الله ﷺ نے فرمایا !
«” اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کی طرف نہیں دیکھتا ، لیکن وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے “»۔
( صحيح مسلم : 6543 )
اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے، بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
[ سورہ النحل : 18 ]
امام ابنِ القيم رحمه اللہ فرماتے ہیں:
"خوشخبری ہے؛ اس شخص کیلئے، جِس کو اُس کے اپنے عیبوں نے لوگوں کے عیوب سے غافل کر رکھا ہے، اور تباہی ہے؛ اُس شخص کیلئے، جو اپنے عیبوں کو بھول کر لوگوں کے عیوب ٹٹولتا پھرتا ہے!"
[ مفتاح دار السعادة : 298/1 ]
سيدنا عبد الله بن شخير رضى الله عنه فرماتے ہیں :
"میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے پاس آیا، آپ نماز میں مشغول تھے۔ آپ کے رونے کی آواز یوں آ رہی تھی گویا ہنڈیا جوش مار رہی ہو۔"
(سنن ابي داؤد : ٩٠٤ ، سنن النسائي : ١٢١٤ ، صحيح)
*رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لیجئے....!! 🥰*
*پھر آسان ہو جائے گا......*
*~اطاعت کرنا*
*~عبادت کرنا*
*~تکلیف پر صبر کرنا✨❤️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain