*کائنات میں کوئ اتنی شدت سےکسی کا انتظار نہیں کرتاجتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے 💯❤🥺🤲🏻*
اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے 🥰❤️
*غیبت کا مطلب اپنے کیے گٸے اعمال پہ ریزر پھیرنا ھے اپنی بہت محبوب نیکیاں جنکی ہمیں روز قیامت شدت سے ضرورت ھونی ھے انکو سنمبھال کے رکھیے مفت میں دوسروں کے پلڑے میں نہ ٹرانسفر کریں ...آٸیے اپنی نیکیوں کی حفاظت کریں*
اگر تم سن لو
فرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ
جب وہ ذکر کرنے والوں میں تمھارا بھی نام لکھتے ہیں تو
لا الہ الا اللہ
کہنے کی تڑپ میں جان دے دو
❤️❤️❤️
درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے ؟
سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نہ سنے ؟
آنسووں سے بات کرو
اور وہ آنسووں کی زبان کو نہ سمجھے ؟
ایسا کبھی ہو نہیں سکتا
وہ رب بہت رحیم ہے تھام لے گا
پکار کر تو دیکھو
❤️❤️❤️
الحمد اللہ ڪہنے ڪی عادت ڈالیں ڪیونڪہ
اللہ پاک شکر گزاروں سے بہت محبت کرتا ہے♡
عورت سے بحث ہرگز نہ کریں، خاص کر...... جب وہ جذباتی ہو......، دُکھی ہو.... خوش ہو،......غصے میں ہو...... بھوکی ہو....... یا پھر سانس لے رہی ہو😂🤣
پتہ ہے ہم کیوں مایوس ہوجاتے ہیں
ہمیں لگتا ہے کہ ہم مانگے گے تو اللہ فوراً سے ہمیں دے دے گا اور جب مانگنے پر نہیں ملتا تو ہم مایوس و ناامید ہوجاتے ہیں
کبھی دیکھا ہے ماں سبزی کاٹ رہی ہو اور بچہ چھری مانگے تو کیا ماں دے دیتی ہے بچہ روتا ہے فریاد کرتا ہے مگر ماں نہیں دیتی
حتی کہ وہ اپنے بچے سے بے انتہا محبت کرتی ہے مگر پھر بھی اس کے آنسو دیکھ کر بھی نہیں دیتی کیونکہ وہ جانتی ہے کہ میرا بچہ کٹ لگا لے گا زخمی ہوجائے گا
کچھ ایسا ہی معاملہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے جو مانگ رہے ہوتے ہیں وہ ہمیں زخمی کرنے والا ہوتا ہے اور اللہ ہمیں ناں دے کر بچا لیتا ہے
مایوس نہ ہوا کرو اس رب سے زیادہ آپ کا بھلا کوئی اور نہیں سوچ سکتا❤️❤️

وما قدر اللہ حق قدرہ۔(القرآن۔۔ اور انہوں نے ویسے اللہ کی قدر نہ کی جیسے اللہ کی قدر کرنے کا حق تھا)
انسان پر یہ بات نہ جچتی تھی کہ وہ رب کے سامنے اتنا منہ زور ہوتا۔
ہم اپنے رب سے شرمندہ ہیں۔🙃💔
📝📝📝
⭕⭕⭕
آدمی اپنے گھر سے تہامہ پہاڑوں کی طرح گناہوں کے ساتھ نکلتا ہے،توجب علم سنُتا ہے،تو ڈرجاتا ہے؛ اور رجوع کرتا ہے،اور توبہ کرتا ہے، پس وہ اپنےگھر کی طرف لوٹ جاتا ہے،اور اُس پر کوئی گناہ نہیں ہوتا، لہٰذا علماء کی مجلسوں کو نہ چھوڑو!
امام ابن القيم رحمه الله
(مفتاح دار السعادة : 77/1)
#Muslim_sisters
ہر گھڑی
ہر لمحہ
اپنے دل کو
اپنی زباں کو
ذکرِ الٰہی سے تر رکھیے...!!
من لم تؤدبّه المواعظ ... أدّبته الحوادث
جو نصیحت سے نہیں سدھرے گا ۔۔۔ اسے زمانے کی ٹھوکریں خود سیدھا کر دیں گی
(عربی مقولہ)
#Muslim_sisters
ہر وہ دن عید ہے جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے. ہر دن جسے مومن اپنے آقا و پروردگار کی اطاعت، اس کے ذکر اور شکر میں بسر کرے، وہ اس کے لیے عید ہے.
حسن بصری رحمہ اللّٰہ
[لطائف المعارف، ص: 278]
#Muslim_sisters
![ہر وہ دن عید ہے جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے. ہر دن جسے مومن اپنے آقا و پروردگار کی اطاعت، اس کے ذکر اور شکر میں بسر کرے، وہ اس کے لیے عید ہے.
حسن بصری رحمہ اللّٰہ
[لطائف المعارف، ص: 278]
#Muslim_sisters](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/90901df7-cdb5-4590-bbed-fc99c1beaf84.jpg)
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:
"قبر میں مردہ کی حالت ایسی ہوتی ہے جیسا کہ کوئ ڈوب رہا ہو اور مدد کے لئے کسی کو پکار رہا ہو کہ میرا ہاتھ پکڑ کر باہر نکال دے" چنانچہ وہ مردہ ہر وقت اس بات کا منتظر رہتا ہے کہ اس کے باپ کی طرف سے، اس کی ماں کی طرف سے یا اس کے دوست کی طرف سے اس کو دعا پہنچے - پس جب اسے کسی کی طرف سے دعا پہنچتی ہے تو یہ دعا پہنچنا اس کے لئے دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہوتا ہے اور اللہ تعالی قبر والوں کو دنیا والوں کی طرف سے دعا کا ثواب پہاڑ کی مانند یعنی بہت زیادہ پہنچاتا ہے اور زندوں کی طرف سے مردوں کے لئے بہترین ہدیہ استغفار ہے" -
ربِّاهُ قرِّبْني إليكَ بنوبةٍ فلقدْ رأيتُ البُعدُ دربًا مُظلِما....
"اے میرے رب!! مجھے توبہ کے ساتھ اپنے قریب کر کیونکہ میں نے دوری کو ایک تاریک راستہ دیکھا ہے،"
ربِّاهُ قرِّبْني إليكَ بنوبةٍ فلقدْ رأيتُ البُعدُ دربًا مُظلِما....
"اے میرے رب!! مجھے توبہ کے ساتھ اپنے قریب کر کیونکہ میں نے دوری کو ایک تاریک راستہ دیکھا ہے،"
ابن تیمیہؒ فرماتے ہیں:
=
ان (اہل قلوب) میں سے ایک نے اپنے شیخ سے کہا:
مجھ سے گناہ ہو جاتا ہے
فرمایا:
توبہ کر لو
کہا:
پھر کر بیٹھتا ہوں
فرمایا:
توبہ کر لو
کہا:
پھر کر بیٹھتا ہوں
فرمایا:
توبہ کر لو
کہا:
آخر کب تک؟
فرمایا:
جب تک شیطان کو دُکھی نہ کر دو
__
مجموع الفتاوى(٧ /٤٩٢)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain