❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹 🌹❤️🌹 *یہ ایسا گروپ ہے جس میں شاید ہم ایک دوسرے کو نہ جانتے ہوں پھر بھی الحمدللہ اللہ کی رحمت کے ساتھ ہم دوسروں کی علم کی پیاس بجھانے اور گناہ سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں* *اے اللّہ ہماری یہ کوشش قبول فرما اور کل قیامت والے دن ہمیں بغیر حساب کے اپنی رحمت سے جنت الفردوس کا داخلہ نصیب فرمانا آمین ثم آمین۔۔۔۔۔*🤲🕋
اور وہ سجدہ نماز سے ہٹ کے کرنا جس میں دعائیں کرنی کیونکہ سجدے میں اللہ سبحانہ وتعالی زیادہ قریب ہوتے اپنے بندے کےکچھ لوگ لمبا سجدہ نہیں کر پاتے وہ ہاتھ اٹھا کے دعا مانگ لیں لیکن اگنور مت کرنا کیونکہ رحمت بہت سستی برکتوں والا مہینہ جاریا لاسٹ ہے بس😢
اوہ ایک نہیں ہزاروں دعائیں کریں اس کا نتیجہ آپ سارا سال دیکھئے گی ان شاء اللہ اپنے نصیب کے لیے اپنی فیملی کے لیے ہر ٹوپک پہ دعائیں کریں فوت شدگان کے لیے لازمی دعائیں کریں اللہ پاک سب کے لیے آسانی پیدا کرئے آمیناے اللہ ہمارے دلوں کی اصلاح فرما دے ہمارے گھروں کی اصلاح فرمادے ہمارے حالات درست فرمادے ہماری اولاد کو نیک صالح بنادے اے اللہ انہیں اپنی محبت عطا کر اور انکی محبت عطا کر جو تجھ سے محبت کرنے والے ہیں اور اس نیک عمل کی محبت عطا فرما جو انہیں تیری محبت کے قریب کردے آمین
*السلام علیکم..*😊😊 *جب دنیا آپ کو گرانے اور جھکانے میں مصروف ہو تو آپ کے لئے بہترین مقام "اللّٰہ تعالٰی کے حضور سجدہ " ہے…!!!* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*
*یاالله رحمن الرحیم ... اندر کچھ ہے ... جو مجھے ڈراتا ہے ... یہ مجھے کھاتا ہے ... میرا نفس مجھ پر غالب آ جاتا ہے ... اور میــــں اپنے آپ کو ناکام بنا دیتا ہوں ... بار بار ... میـــــــــں بہتـــــــــ تنہا محسوس کرتا ہوں ... یاالله ودود تو ہی میری ہر سوچ... ہر غم ... ہر درد ... ہر اندھیرا جانتا ہے ... تو اِسے دیکھتا ہے ... اور صرف تو ہی مجھے سمجھتا ہــــــــے ... یا الله قدوس ... مجھے میرے اندھیروں سے بچا لے ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ...!!!* 💞 💞 💞 💞