ہر وہ دن عید ہے جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے. ہر دن جسے مومن اپنے آقا و پروردگار کی اطاعت، اس کے ذکر اور شکر میں بسر کرے، وہ اس کے لیے عید ہے.
حسن بصری رحمہ اللّٰہ
[لطائف المعارف، ص: 278]
#Muslim_sisters
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:
"قبر میں مردہ کی حالت ایسی ہوتی ہے جیسا کہ کوئ ڈوب رہا ہو اور مدد کے لئے کسی کو پکار رہا ہو کہ میرا ہاتھ پکڑ کر باہر نکال دے" چنانچہ وہ مردہ ہر وقت اس بات کا منتظر رہتا ہے کہ اس کے باپ کی طرف سے، اس کی ماں کی طرف سے یا اس کے دوست کی طرف سے اس کو دعا پہنچے - پس جب اسے کسی کی طرف سے دعا پہنچتی ہے تو یہ دعا پہنچنا اس کے لئے دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہوتا ہے اور اللہ تعالی قبر والوں کو دنیا والوں کی طرف سے دعا کا ثواب پہاڑ کی مانند یعنی بہت زیادہ پہنچاتا ہے اور زندوں کی طرف سے مردوں کے لئے بہترین ہدیہ استغفار ہے" -
ربِّاهُ قرِّبْني إليكَ بنوبةٍ فلقدْ رأيتُ البُعدُ دربًا مُظلِما....
"اے میرے رب!! مجھے توبہ کے ساتھ اپنے قریب کر کیونکہ میں نے دوری کو ایک تاریک راستہ دیکھا ہے،"
ربِّاهُ قرِّبْني إليكَ بنوبةٍ فلقدْ رأيتُ البُعدُ دربًا مُظلِما....
"اے میرے رب!! مجھے توبہ کے ساتھ اپنے قریب کر کیونکہ میں نے دوری کو ایک تاریک راستہ دیکھا ہے،"
ابن تیمیہؒ فرماتے ہیں:
=
ان (اہل قلوب) میں سے ایک نے اپنے شیخ سے کہا:
مجھ سے گناہ ہو جاتا ہے
فرمایا:
توبہ کر لو
کہا:
پھر کر بیٹھتا ہوں
فرمایا:
توبہ کر لو
کہا:
پھر کر بیٹھتا ہوں
فرمایا:
توبہ کر لو
کہا:
آخر کب تک؟
فرمایا:
جب تک شیطان کو دُکھی نہ کر دو
__
مجموع الفتاوى(٧ /٤٩٢)
*کائنات میں کوئ اتنی شدت سےکسی کا انتظار نہیں کرتاجتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے 💯❤🥺🤲🏻*
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
🌹❤️🌹
*یہ ایسا گروپ ہے جس میں شاید ہم ایک دوسرے کو نہ جانتے ہوں پھر بھی الحمدللہ اللہ کی رحمت کے ساتھ ہم دوسروں کی علم کی پیاس بجھانے اور گناہ سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں*
*اے اللّہ ہماری یہ کوشش قبول فرما اور کل قیامت والے دن ہمیں بغیر حساب کے اپنی رحمت سے جنت الفردوس کا داخلہ نصیب فرمانا آمین ثم آمین۔۔۔۔۔*🤲🕋
اور وہ سجدہ نماز سے ہٹ کے کرنا جس میں دعائیں کرنی کیونکہ سجدے میں اللہ سبحانہ وتعالی زیادہ قریب ہوتے اپنے بندے کےکچھ لوگ لمبا سجدہ نہیں کر پاتے وہ ہاتھ اٹھا کے دعا مانگ لیں لیکن اگنور مت کرنا کیونکہ رحمت بہت سستی برکتوں والا مہینہ جاریا لاسٹ ہے بس😢
اوہ ایک نہیں ہزاروں دعائیں کریں اس کا نتیجہ آپ سارا سال دیکھئے گی ان شاء اللہ اپنے نصیب کے لیے اپنی فیملی کے لیے ہر ٹوپک پہ دعائیں کریں فوت شدگان کے لیے لازمی دعائیں کریں اللہ پاک سب کے لیے آسانی پیدا کرئے آمیناے اللہ ہمارے دلوں کی اصلاح فرما دے ہمارے گھروں کی اصلاح فرمادے ہمارے حالات درست فرمادے ہماری اولاد کو نیک صالح بنادے اے اللہ انہیں اپنی محبت عطا کر اور انکی محبت عطا کر جو تجھ سے محبت کرنے والے ہیں اور اس نیک عمل کی محبت عطا فرما جو انہیں تیری محبت کے قریب کردے
آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain