Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں ہوتیں
بلڪہ یہ تو نیتوں ڪی پابند ہوتی ہیں...!!
♥️🌙

mayamalik66
 

عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں ہوتیں
بلڪہ یہ تو نیتوں ڪی پابند ہوتی ہیں...!!
♥️🌙

mayamalik66
 

پتہ ہے ہم کیوں مایوس ہوجاتے ہیں
ہمیں لگتا ہے کہ ہم مانگے گے تو اللہ فوراً سے ہمیں دے دے گا اور جب مانگنے پر نہیں ملتا تو ہم مایوس و ناامید ہوجاتے ہیں
کبھی دیکھا ہے ماں سبزی کاٹ رہی ہو اور بچہ چھری مانگے تو کیا ماں دے دیتی ہے بچہ روتا ہے فریاد کرتا ہے مگر ماں نہیں دیتی
حتی کہ وہ اپنے بچے سے بے انتہا محبت کرتی ہے مگر پھر بھی اس کے آنسو دیکھ کر بھی نہیں دیتی کیونکہ وہ جانتی ہے کہ میرا بچہ کٹ لگا لے گا زخمی ہوجائے گا
کچھ ایسا ہی معاملہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے جو مانگ رہے ہوتے ہیں وہ ہمیں زخمی کرنے والا ہوتا ہے اور اللہ ہمیں ناں دے کر بچا لیتا ہے
مایوس نہ ہوا کرو اس رب سے زیادہ آپ کا بھلا کوئی اور نہیں سوچ سکتا❤️❤️

mayamalik66
 

*💕جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ہے وہ تمھارے___غمگین*
*دل_____ سے كیسے بےخبر رہ سکتا ہے...!!*
*📖وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا*
*"اور کافی ہے اللّٰه دوست*
*اور کافی ہے الله مددگار"*
*(سورة النسآء آیت نمبر: ٤٥)*

mayamalik66
 

ـــیا*
*🤲اے اللّٰـــــــہ! ہمـــارے روزوں اور ڪی گــئ عبــادتــوں ڪو اپنــی بــارگاہ میـــں قبـــول فــرمـــا ہــم ســـے بھــول چوڪ میــں جــو غلطـــی ہــو گـــئی ہـــو اُســـے معــافــــ فـــرمــانـــا ہمیـــں رمـــــضان ڪا حـــق اچھـــی طــــرح ادا ڪرنے ڪــی تــوفیــــق عطـــا فـــرمــا۔*
*🤲اے ہمـــارے ربـّـــــ! رمضان کـــے گـــزرے (حصـــے) مـــیں ســـے ہمـــارے قصـــور بخـــش دے اور جـــو اس مـــیں ســـے بـــاقـــی ہـــیں ان مـــیں ہـــمیں بـــرکت عطـــا فـــرما اے رب کـــریم پہنـــچا دے ہـــم کـــو لیـــلة الـــقدر تک آمـــین۔💫*

mayamalik66
 

کچھ بانٹنا ہےتو
پھر محبت بانٹیں
اس جدید دور میں
سب موجود ہے
قحط ہے تو محبت کا
💞

mayamalik66
 

نا ممکن ہماری سوچ ہے،
اللہ رب العالمین کے لیے سب ممکن ہے,
دعائیں کیجئے پُختہ یقین سے مانگیں،
اللہ رب العالمین
آپکے لیے آسانی کا دروازہ ضرور کھولیں گے اِن شاءاللہ۔۔!!
🖋️

mayamalik66
 

سنو مشکل میں ہو کیا
اللہ کے سوا کسی سے اپنی مشکل بیان نہ کرنا
یقین مانو انسانوں سے لگی ہر امید ٹوٹ جایا کرتی ہے
امیدیں بس وہی پوری کرتا ہے
مشکلات بس وہی حل کر سکتا ہے

mayamalik66
 

*الحمدللّٰہ ہر اس خوشی پر جو رب نے عطا کی✨ الحمدللّٰہ ہر اس دکھ پر جس نے صبر کرنا سکھا دیا🍁 الحمدللّٰہ ہر اس آزمائش پر جس نے رب کے قریب کر دیا🤍۔

mayamalik66
 

اے الله! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس پلک جھپکنے (ایک لمحے) کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔
[ سنن أبی داؤد : 5090 ]

mayamalik66
 

ایک غلط شخص سے دھوکہ;
دس صحیح انسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے...!!🌹♥️🌹

mayamalik66
 

اللہ کو اپنے دل کی باتیں بتائیں
اللہ کو اپنا حال سنائیں... 😍🤲🦋
کہ جو شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے اللہ اس کے لیے کافی ہے..... 😊

mayamalik66
 

❤🩹اگر آپ کا نماز پڑھنے کو دل نہیں کرتا ✨ مگر پھر بھی آپ کوشش کرتے ہو 🖇️🌸کہ آپ ساری نمازیں ادا کروں 🌊💦اور آپ ساری نمازیں ادا کرتے ہو 💫💞 تو آپ کو فخر کرنا چاہیے اس بات پر کہ آپ نماز اپنے دل کے لیے نہیں 💫💞 بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے ادا کرتے ہو 🌸یہں نماز ہمیں سکون دے گی آنکھوں کو چین دے گی ✨اور ہو سکتا ہے ہم اللّٰہ تعالیٰ کو پسند آجائے🌊اور اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے خاص بندوں میں شامل کر لے🌊✨💫💫

mayamalik66
 

یہ دنیا وہ ہے جس نے یوسف کو حقیر قیمت پر بیچا ابراہیم کو آگ میں پھینکا موسی کو در بدر کیا اور
محمد الرسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو طائف میں پتھر مارے
آپ کو کیا لگتا ہے یہ آپکو کندھوں پر اٹھائے گی؟؟؟
نہیں بالکل نہیں
لہذا اس دنیا اور دنیا والوں سے امیدیں مت وابستہ کریں یقین کریں اگر دنیا سے بے رغبت ہو گئیں تو آپکے آدھے سے زیادہ غم ختم ہو جائیں گے

mayamalik66
 

کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہروقت ۔۔۔۔۔۔پھر رفتہ رفتہ قضاء ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے 😔✨

mayamalik66
 

*توبہ کا آنسو بھی کمال کا آنسو ہے گرتا تو باہر ہے اور صفائی اندر کی کر دیتا ہے*
💞💞

mayamalik66
 

میں جب بھی مسکراؤں میری تهكن کا حساب رکھنا
میرے قہقہوں میں میرا کرچی کرچی وجود دیکھنا
جب خاموش ہو جاؤں تو میرے الفاظ پرکھنا
ماحی
میری سرخ آنکھوں میں میرے صبر کی انتہا ٹھہر جاۓ تو
ضبط کمال سے میرے لبوں کی حسین تبسم دیکھنا

mayamalik66
 

*ماہ رمضان میں عورت کا ثواب*
شیخ سلیمان الرحيلي حفظہ اللہ کہتے ہیں کہ:
*"جب عورت اپنے شوہر اور گھر والوں کی خدمت کرتی ہے اور ان کے لیے بقدر کفاف کھانا تیار کرتی ہے تو یہ عبادت ہے، اور اس کا یہ عمل اسکی نیکیوں کو بڑھاتا ہے جب وہ اس عمل پر اللہ کے پاس ثواب کی امید رکھتی ہے"*
|| من محاضرۃ بین یدی رمضان ||
اللہ تعالٰی امت مسلمہ کی خواتین کو ثواب کی امید کے ساتھ اخلاص و محبت سے اپنے شوہر اور اہل خانہ کی خدمت کرنے اور مفت کی نیکیاں بٹورنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

mayamalik66
 

اور اللہ کے فیصلے انسان کی خواہشوں سے بہتر ہوتے ہیں..!!

mayamalik66
 

یہ بھول جاؤ کہ آپ سے کیا ہوسکتا ہے اور کیا نہیں
بس یہ سوچو کہ آپ کا رب کیا کر سکتا ہے
اس کیلئے تو کچھ بھی مشکل نہیں کچھ بھی ناممکن نہیں