ایک عربی کہاوت ہے کہ ؛ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی !
✨کچھ دروازے نہیں کھلے
کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے🥀
کچھ لوگ چلے گئے ہیں
کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں🥀
کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں
کیونکہ (ان کے لیے یہ)وقت مناسب نہیں ہے🥀
کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں
اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی🥀
کچھ مواقع ضائع ہوگئے
کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے🥀
کچھ درد طویل ہوتے ہیں
کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔✨ان شاءاللہ 🌹
پس اللّٰہ کے بارے میں اچھا گمان رکھیں۔"♥
پیارے اللّٰه❤️
ہم سے راضی ہوجا❤️ اور ہمیں اپنی محبت میں شدید کردے کہ ہماری زبانیں ہر وقت آپ کے ذکر میں مشغول رہیں اور دل ہر وقت آپ کی خوشنودی حاصل کرنے والے کاموں کی طرف راغب رہے ❤️✨
آمین ثم آمین یاربّ العالمین🤲
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین...🤲🤲
*یاالله رحمن الرحیم ... اندر کچھ ہے ... جو مجھے ڈراتا ہے ... یہ مجھے کھاتا ہے ... میرا نفس مجھ پر غالب آ جاتا ہے ... اور میــــں اپنے آپ کو ناکام بنا دیتا ہوں ... بار بار ... میـــــــــں بہتـــــــــ تنہا محسوس کرتا ہوں ... یاالله ودود تو ہی میری ہر سوچ ... ہر غم ... ہر درد ... ہر اندھیرا جانتا ہے ... تو اِسے دیکھتا ہے ... اور صرف تو ہی مجھے سمجھتا ہــــــــے ... یا الله قدوس ... مجھے میرے اندھیروں سے بچا لے ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ...!!!*
💞 💞 💞 💞
*کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے۔🥀*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*.
*ایک مـــــیری محبت ہے ایک اللّٰـــــــہ کی محبت ہے*
*میں اس کی عـــــبادت کرتی ہوں یہ میری محبت ہے*
*وہ مجھے عـــــبادت کی توفیق دیتا ہے یہ اس کی محبت ہے*
*میں کـــــروڑوں میں کھڑی اسے پـــــکارتی ہوں یہ میری محبت ہے*
*وہ کـــــروڑوں میں میری پـــــکار سنتا ہے یہ اس کی محبت ہے*
*بیشـــــک اس کی محبتـــــ ہر شے پر بھـــــاری ہے*
✨
🕋 ✨
ایسا ہوتا ہے نا کبھی دل میں بہت ایمان آتا ہے اور کبھی دل بہت غافل ہوتا ہے , کبھی عبادت میں بہت دل لگتا ہے اور کبھی عبادت میں دل نہیں لگتا , دل کو ثابت قدم رکھنے کے لیے کیا کریں
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی نہایت ہی خوبصورت دعا زیادہ سے زیادہ پڑھیں اور اس دعا کو حفظ کر لیں ، جب بھی محسوس ہو ایمان کا لیول کم ہونے لگا ہے تو اس دعا کو اُسی وقت پڑھ لیں۔
"یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک "
ترجمہ: "اے دلوں کو پھیرنے والے!
میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ "۔۔ ( ترمذی)
(آمین ثم یا ربالعالمیــــن)
ياعبدى انا معك ، إن جافوك فأنا حبيبك ، و إن آلموك فأنا طبيبك ۔
اے میرے بندے ! میں تمھارے ساتھ ہوں۔ اگر کسی نے تمہیں چھوڑ دیا ہے میں تم سے محبت کرتا ہوں،
اگر کسی نے تمہارا دل توڑا ہے میں تمہارا طبیب ہوں۔❤

دعا کریں ان بہن بیٹیوں کیلئےجوکافی عمر ہونےکے باوجود اپنےباپ کےگھربیٹھی ہیں اللہ پاک ان کے گھر آباد کرے اورانکانصیب اچھےکرے آمین
یا الہی تیرے غضب پر تیری رحمت غالب ھے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اپنے غضب سے بچا کر ہم پر اپنی رحمت کر دے
آـــین یا ربی۔۔۔🤲
اللہ جی ! ہمارے دلوں کو تھام لیں
مصائب و الم سے ازاد کردیں
اللہ ہمارے دلوں کو قرار دیں
یہ دل بہت تھک چکے ہیں
مسافتیں طے کرچکے ہیں
کبھی سیاہ ہوتے ہیں
کبھی تنگ
کبھی نرم
کبھی سخت
کبھی الجھتے
کبھی بکھرتے
بس اللہ انکو سکون دے دیں
انکی سیاہی دھو دیں
اور انکے الم چن لیں
*آمین یا رب العالمین*
[ جو لوگ کسی کا برا نہیں چاہتے اللہ تعالی ان کو ایسی منزلیں عطا فرماتا ہے جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتیں۔ ]
*اللہ پاک سے دعا ہے ہمیں اس مقدس میہنے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ہمارے اندر وہ جذبہ آجائے کے ہم بے چین ہوجائے کے آخر کیسے اپنے کریم رب کو راضی کریں؟؟ کیسے اپنے گناہوں کی معافی مانگے؟؟ کیسے گناہوں سے باز آجائے؟؟ آخر کیسے ہم باعمل بنے؟؟؟ اللہ ایسی فکریں ہمیں دے دیں پلیز 😰😢*
*🌹آج کی اچھی بات🌹*
*جب دُعا کرو تو دوسروں*
*کو بھی یاد رکھو ہو سکتا ہے*
*کسی کے نصیب کی بہت*
*سی خوشیاں آپ کے*
*حرفِ دعا کی منتظر ہوں*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی شخص مر جائے اور اس کے ذمہ روزے واجب ہوں تو اس کا ولی اس کی طرف سے روزے رکھ دے۔ (صحیح بخاری : 1952)
کوئی آپ کو نہیں سمجھ سکتا آپ کا درد نہیں سمجھ سکتا
یہ صرف آپ کا رب ہے جو آپ کے کہے بنا بھی آپ کی کیفیت کو آپ سے بھی زیادہ اچھے سے جانتا ہے
یقین رکھو وہ آپ کو ان سب مشکلات سے نکال دے گا
پیارے اللّٰه
ہم سے راضی ہوجااور ہمیں اپنی محبت میں شدید کردے کہ ہماری زبانیں ہر وقت آپ کے ذکر میں مشغول رہیں اور دل ہر وقت آپ کی خوشنودی حاصل کرنے والے کاموں کی طرف راغب رہے
آمین ثم آمین یاربّ العالمیـــــن
*کچھ ٹھوکریں گہری*
*اس لئے بھی ہوتی ہیں،*
*تاکہ ہم جان سکیں کہ....*
*سب کے بغیر رہ سکتے ہیں،،*
*_لیکن_*
*ہم " اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ" کے بغیر نہیں رہ سکتے ....*
*چند نوافل پڑھ لیجئے*
✨
🕋 ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain