Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

Interesting Posts image
m  : 💓 *اللہ کی رحمت ❗* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جب اللہ - 
میں اپنی مثال تو دے دوں مگر🌺
ظلم یہ ہے کہ بے مثال ہو میں😜
m  : میں اپنی مثال تو دے دوں مگر🌺 ظلم یہ ہے کہ بے مثال ہو میں😜 - 
Life Advice image
m  : *میاں بیوی کو ایک دوسرے پر اتنا بھروسہ ہونا چاہیے کہ بات بات پر صفائی نہیں - 
mayamalik66
 

ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں....
مستقبل کہیں سے بھی ہرا ہو سکتا ہے۔۔۔
اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔
آپ بے بس،
کمزور ہیــــــــں.....
آپ کا رب نہیــں ۔
بس امید،
صبر اور ہمت سے جڑے رہیں۔
کہ یہی زندگی ہے🤍🌼
•┅═༻▣💎▣༺═┅•

بہت سی باتیں انسان کو اندر ہی اندر جلاتی ہیں جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں وہی باتیں انسان کو کھا جاتی ہیں کھوکھلا کر دیتی ہیں اور کھوکھلے لوگوں کا ضبط کانچ کی نازک چوڑیوں کی مانند ہوتا ہے  کھنکھتا ہے تو آنکھ نم کر دیتا ہے اور ٹوٹ جائے تو بہت کچھ ختم کر دیتا ہے
m  : بہت سی باتیں انسان کو اندر ہی اندر جلاتی ہیں جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں - 
Beautiful People image
m  : 🫱🏻🫲🏻۔_____:🙂🕊️ ✨★"___اچھا محسوس کرنا ایک خوبصورت چیز ہے۔ جب آپ خوش ہوتے - 
بخاری ،شافعی ،احمد بن حنبل ،ابن حجر ،ابن باز سب کی پرورش ان کی ماوؤں نے کی ۔ابن تیمیہ بھی ماں کے نام سے مشہور ہوئے ۔۔۔ ۔۔۔۔ مائیں بچوں کی فیکٹریاں ( درسگاہیں )ہوتی ہیں جب یہ مائیں صالح  ہوتی ہیں تو گھر اور معاشرہ ٹھیک ہوتا ہے۔
m  : بخاری ،شافعی ،احمد بن حنبل ،ابن حجر ،ابن باز سب کی پرورش ان کی ماوؤں نے کی - 
ہٹے گا غار سے پتھر 
خدا سے رابطہ رکھو..
m  : ہٹے گا غار سے پتھر خدا سے رابطہ رکھو.. - 
اے وہ ذات جو بند لبوں کی سرگوشیوں کو سُنتا ہے، جو دھڑکنوں کی پکار کو جانتا ہے ، جو آنسوؤں کی زبان سے واقف ہے، اور جو آہوں میں موجود تڑپ  سے آشنا ہے، کہ ہم بڑی امید سے تیری رحمت کی طرف دیکھتے ہیں  اور تیرے کرم کے آگے دستِ سوال دراز کرتے ہیں ۔۔۔
#مخفیات
#دعاء
m  : اے وہ ذات جو بند لبوں کی سرگوشیوں کو سُنتا ہے، جو دھڑکنوں کی پکار کو جانتا - 
Islamic Quotes image
m  : ایک عالم صحیح معنوں میں عالم کہلانےکامستحق نہیں ہے،تا وقتےکہ اس میں تین - 
Islamic Quotes image
m  : ساری عورتیں خوبصورت ہیں مگر حسین ترین وہ عورت ہے جسے صرف اس کا محرم - 
mayamalik66
 

یا اللہ ہر دل پر رحم فرما جو ٹوٹا ہوا ہے۔🤲
الہی آمیـــــن ثم آمــــین یاربــــُ العالمــــین

mayamalik66
 

جس کو آپ سےمحبت ہوگی،
وہ آپ تک پہنچنے کے لیے
ہرگز وہ راستہ اختیار نہیں کرے گا
جس میں آپ کی تزلیل کا کوئی پہلو نکلتا ہو......❤
#________❤

mayamalik66
 

اے میرے رب کریم!
رمضان کا مہینہ قریب آ گیا ہے، پس تو اس مہینے کو میری سلامتی کا ذریعہ بنا اور مجھے اس مہینے میں گناہوں سے محفوظ فرما اور میری طرف سے اسے سلامتی والا بنا۔
*اے اللہ! مجھے صبر اور اجر کی امید کے ساتھ اس کے روزے اور راتوں کی عبادت کی توفیق عطا فرما، اور اس مہینے میں مجھے کوشش کرنے کی، محنت کرنے کی، طاقت کی اور چستی کی توفیق عطا فرما، اور مجھے بچا *اس مہینے میں اکتاہٹ، تھکنے، سستی اور اونگھنے سے، اور اس مہینے میں مجھے شب قدر نصیب فرما جس کو تو نے ہزار مہینے سے بہتر بنایا ہے۔*
آمین ثم آمین یا رب العالمین
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*

mayamalik66
 

رسولوں پر سلامتی کی دعا
الصافات 180-182
سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَۚ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۠
پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں۔ اور سلام ہے مرسلین پر۔ اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے۔

mayamalik66
 

رسولوں پر سلامتی کی دعا
الصافات 180-182
سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَۚ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۠
پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں۔ اور سلام ہے مرسلین پر۔ اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے۔

mayamalik66
 

برائیوں سے حفاظت کی دعا
غافر 9
وَ قِهِمُ السَّیِّاٰتِ١ؕ وَ مَنْ تَقِ السَّیِّاٰتِ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهٗ١ؕ وَ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠
اور بچا دے اُن کو برائیوں سے جس کو تو نے قیامت کے دن برائیوں سے بچا دیا اُس پر تو نے بڑا رحم کیا، یہی بڑی کامیابی ہے

mayamalik66
 

ّعذاب سے حفاظت کی دعا
الدخان 12
رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ اِنَّا مُؤْمِنُوْنَ
پروردگار، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں

mayamalik66
 

*آج کی حدیث مبارکہ*
*تحفہ!*
*Gift*
"سیدنا جابر بن عبد اللّٰہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:
جس شخص کو کوئی چیز دی جائے اور وہ اسکا بدلہ دینے کی قدرت رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ بدلہ دے اگر بدلہ نہ دے سکے تو تعریف کرے۔جس نے تعریف کی اس نے شکر ادا کیا اور جس نے چھپایا اس نے نا شکری کی۔"
رواہ ابی داود،کتاب الادب:4813
🌹🍃ذرا سوچئے۔۔۔۔
*یہ جو ہم لین دین رسم رواج سمجھ کر کرتے ہیں۔ اسکو سنت کی نیت کرکے، اخلاص سے،اپنی حیثیت کے مطابق کریں تو ہم پر بوجھ بننے کی بجائے یہ ہمارے بوجھ ہم سے ہٹا دے۔*
اور جب کوئی تحفہ دے، تو اپنی انا کو سائیڈ پر رکھ کر شکریہ ضرور ادا کیجئے۔ دعا دیجئے۔ *ایسے تحائف محبت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔*
اپنا جائزہ ضرور لیجئے گا۔
🌷🍃🍃🌷
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودی رح گروپ جوائن کرنے کیل

mayamalik66
 

*اللہ بہت کم لوگوں کے دل میں دعا کا خیال لاتا ہے* ورنہ لوگ پریشان پھرتے ہیں ، روتے ہیں ، مزاروں پہ جاتے ہیں ۔ *اگر آپکے دل میں اللہ نے دعا کا خیال ڈالا ہے تو یقین رکھیں کہ دعا بھی جلد قبول ہو گی* کیونکہ *آپ کا شمار* *ان خاص لوگوں میں ہوا ہے* *جن کو اللہ نے* *اپنے پاس آنے کے لیے چنا ہے...!!*...!!*