اللّٰہ سے ہمیشہ اچھے گمان رکھا کریں۔۔آپ انبیاء کرام کی زندگی کا مطالعہ کریں تو جانیں گے جن آزمائشوں سے انھیں گزارا گیا ہماری تکالیف تو ان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں تو کیا وہ مایوس ہو جاتے تھے؟؟نہیں وہ ہمیشہ اچھا گمان رکھتے تھے اس بات کا یقین رکھتے تھے کہ یہ آزمائش کا وقت بھی گزر جائے گا ہمیں بھی ان کی پیروی کرنی چائیے۔۔💦
🌻🌿🌻🌿🌻 "بعض سوالوں ڪے جواب ڪسی بھی زبان میں نہیں دیے جاسڪتے اور وہ سوال ایسے ہوتے ہیں جو انسان ڪو عمر اور زندگی ڪے اس مرحلے پر آڪر زیرو ڪردیتے ہیں جب انسان خود ڪو صراط مستقیم ڪے دوسرے سرے پر پہنچا ہوا محسوس ڪرتا ہے اور تب پہلی بار یه احساس ہوتا ہے ڪه آپ ساری عمر جس راستے ڪو صراط مستقیم سمجھ ڪر چلتے رہے ہیں نه وہ راسته تھا اور نه سیدھا وہ صرف آپ ڪا نفس تھا یا گماں...!!!"
ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں.... مستقبل کہیں سے بھی ہرا ہو سکتا ہے۔۔۔ اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔ آپ بے بس، کمزور ہیــــــــں..... آپ کا رب نہیــں ۔ بس امید، صبر اور ہمت سے جڑے رہیں۔ کہ یہی زندگی ہے🤍🌼 •┅═༻▣💎▣༺═┅•
اے میرے رب کریم! رمضان کا مہینہ قریب آ گیا ہے، پس تو اس مہینے کو میری سلامتی کا ذریعہ بنا اور مجھے اس مہینے میں گناہوں سے محفوظ فرما اور میری طرف سے اسے سلامتی والا بنا۔ *اے اللہ! مجھے صبر اور اجر کی امید کے ساتھ اس کے روزے اور راتوں کی عبادت کی توفیق عطا فرما، اور اس مہینے میں مجھے کوشش کرنے کی، محنت کرنے کی، طاقت کی اور چستی کی توفیق عطا فرما، اور مجھے بچا *اس مہینے میں اکتاہٹ، تھکنے، سستی اور اونگھنے سے، اور اس مہینے میں مجھے شب قدر نصیب فرما جس کو تو نے ہزار مہینے سے بہتر بنایا ہے۔* آمین ثم آمین یا رب العالمین ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂ *🌼join🌼*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain