Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

اتوار پیر سے اتنا قریب۔۔
پیر اتوار سے اتنا دور۔۔
کہیں یہ اتوار کی پیر سے یکطرفہ محبت تو نہیں
🤔🤔

mayamalik66
 

*_✨انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ہونی چاہئے کہ وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت کی طرف لے جائے۔۔*

mayamalik66
 

کوئی نہیں بدلے گا۔
..." آپکے لیے"....
آپ خود کو جب تک نہیں بدلیں گے.
"اللہ"
کی خاطر جینا سیکھیئے...
" اللہ" کی خاطر سب کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔
آپکو
*عزتیں*
اور *محبتیں*
اتنی ملیں گی کہ سنبھالنا مشکل ہو جاے گا۔

mayamalik66
 

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!💯

mayamalik66
 

*اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھیں اور آپ سب کی ہر دلی جائز حاجات کو پورا فرمائیں آمین یاربی*

mayamalik66
 

یا رب مجھے جن ہاتھوں نے دعا مانگنا سکھایا ہے
ان ماں باپ کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین

mayamalik66
 

💫
درود شریف سے آپ کا ھر وہ راستہ کھل جاتا ھے ۔
جس کا سوچ کے بھی آپ کا دل بند ھوتا ھےکہ یہ نہیں ھو سکتا۔۔🥰♥️
💖اَلّٰلھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد💖

mayamalik66
 

*_کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے🥀_* *_کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🌝_*🤘

mayamalik66
 

ایک غلط شخص سے دھوکہ;
دس صحیح انسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے...!!🌹♥️🌹

mayamalik66
 

ہزاروں ڈگریاں لےکے کسی کا دکھ جو نا پڑ ھ پاؤُ تو جاہل ھؤ!

mayamalik66
 

ایـک ربّ ہـی وہ واحــد ذات ہـے،،جـو آنــسـوؤں کـا بـھـرم رکـھـتـی ہـے۔۔۔💖💗

mayamalik66
 

بیشک اگر ںقین اور دل اللّٰہ سے لگا لیا جائے تو وہ رب العالمین کبھی ٹوٹنے نھیں دے گا 💞🌼

mayamalik66
 

اے پروردگار جتنے مسلمان بیمار ہیں ان کو رمضان المبارک سے پہلے پہلے تندرستی عطاء فرمائیں تا کہ وہ بھی روزے رکھ سکھیں

mayamalik66
 

یا الله رمضان کی آمد ہے
ہم سب کو صحت و تندرستی کے ساتھ روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما ..
آمین یا ارحم الراحمین

mayamalik66
 

اے میرے رب کریم!🕋💫
رمضان کا مہینہ قریب آ گیا ہے، پس تو اس مہینے کو میری سلامتی کا ذریعہ بنا اور مجھے اس مہینے میں گناہوں سے محفوظ فرما اور میری طرف سے اسے سلامتی والا بنا۔
*اے اللہ! مجھے صبر اور اجر کی امید کے ساتھ اس کے روزے اور راتوں کی عبادت کی توفیق عطا فرما، اور اس مہینے میں مجھے کوشش کرنے کی، محنت کرنے کی، طاقت کی اور چستی کی توفیق عطا فرما، اور مجھے بچا *اس مہینے میں اکتاہٹ، تھکنے، سستی اور اونگھنے سے، اور اس مہینے میں مجھے شب قدر نصیب فرما جس کو تو نے ہزار مہینے سے بہتر بنایا ہے۔*
آمین ثم آمین یا رب العالمین

mayamalik66
 

*زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں' جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے__* 💯💕

mayamalik66
 

عقلمند میاں بیوی
ایک دوسرے کی عزت اور
احترام ہمیشہ قائم رکھتے ہیں
جبکہ بیوقوف میاں بیوی
ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے اور
تذلیل کرتے ہیں...!!

mayamalik66
 

*عقلمند میاں بیوی*
ایسی زندگی گزارتے ہیں
جو ان کی اولاد کے لیے مثال ہو
جبکہ
*بیوقوف میاں بیوی*
آپس کے جھگڑوں اور
بدسلوکیوں سے اولاد کو بھی
تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں
🌿🕊*

mayamalik66
 

*کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں, ❤🥀*
*شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 💯*

mayamalik66
 

اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے کثرتِ استغفار کرنے والوں میں سے بنادے تاکہ ہم رمضان میں کسی بھی عبادت سے محروم نہ رہیں🤲🏻آمین