سُئل الشيخ الشنقيطي: بماذا تنصَحُني لاستِقبال مواسِم الطّاعات؟
فقال: خيرُ ما يُستقبل به مواسِم الطّاعات كثرة الاِستِغفَار؛ لأن ذنوب العبد تحرمُه التوفيق.
شیخ الشنقیطی سے پوچھا گیا: آپ مجھے عبادات کے موسم حاصل کرنے کے لیے کیا مشورہ دیتے ہیں؟
فرمایا: فرمانبرداری کے موسموں میں سب سے اچھی چیز استغفار کرنا ہے۔ کیونکہ بندے کے گناہ اسے توفیق سے محروم کر دیتے ہیں۔
#رمضان_مبارك🌙
🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 کے بیٹھا ہے،🥰
🦋کتنی عجیب🥀________________🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏
👈🙊اور کوئی_______________انتظار کرنے بیٹھا ہ🌹
اے اللہ میری وفات سے پہلے میرا اصلاح کر دینا
اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے موت دینا
اس حال میں کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو
اور میرے جانے کے بعد کسی کو مسخر کر دینا
جو میرے لیئے دعاگو رہے_______ آمین ثم آمی
3): کیا کسی طوائف یا ناچنے گانے والیوں کا میک اپ کرنا جائز ہے؟
جواب: اللہ تعالی کا فرمان ہے: وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ(المائدہ:2) ترجمہ: ظلم اور گناہ کے کام پر ایک دوسرے کی مدد نہ کرو۔
اللہ کے اس فرمان کی روشنی میں معلوم ہوتا ہے کہ کسی مسلم عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ کسی طوائف ، زانیہ، ناچنے گانے والی اور اجنبی مردوں کے سامنے اپنی زینت کا اظہار کرنے والی عورتوں کا میک اپ کرے کیونکہ ایسا کرنا گناہ کے کام پر تعاون ہوگا اور اللہ نے گناہ کے کام پر کسی کی مدد کرنے سے منع کیا ہے
حجاب👑
کتنی خوبصورت لگتی ہیں
ہم لڑکیاں حجاب پہن کر
کتنا سکون محسوس ہوتا ہے حجاب پہن کر
کتنی ہی گندی نظروں سے ہم بچ جاتے ہیں حجاب پہن کر
کتنے فتنوں سے ہم بچ جاتے ہیں حجاب پہن کر
کتنے محفوظ رہتے ہیں ہم حجاب پہن کر 🖤🦋
تو پھر کون ہے وہ لڑکیاں جن کو پردہ کرنے میں گھٹن محسوس ہوتی ہے کیسے کہہ دیتی ہیں کے ہمیں پسند نہیں
افسوس ایسی ہر لڑکی پر جو یہ بات کہتی ہیں
حجاب میں جتنا سکون ہے وہ دوپٹہ اسکارف میں بھی نہیں۔۔💖
قرآن کا مہینہ قریب آرہا ہے۔۔۔
اے میرے دوست اس بات سے بچو کہ تمہارے مصحف پر گرد چڑھ آٸے💔
📍علماء کا کہنا ہے :
”میں نے قرآن سے بڑھ کر کوٸی دوست نہیں دیکھا جو اپنے دوست کی قدرومنزلت بڑھانے والا ہو“.
*گناہ کے سبب رزقِ حلال سے محرومی*
اللہ سبحانہ وتعالی فرماتا ہے:
*﴿وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَاتٍ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْنَاهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ﴾*
💫 اور اگر بستی والے ایمان لے آتے اور اللہ کا تقوی اختیار کرتے تو ضرور ہم ان کے لئے آسمان وزمین کی برکتیں کھول دیتے، لیکن انھوں نے جھٹلایا تو ہم نے انہیں ان کے کرتوت کے عوض پکڑ لیا۔
📚 *[سورة الأعراف: 96]*
🤲 *اللہ رب العزت ہمیں گناہوں سے محفوظ رکھے اور ہمقرے رزق میں کشادگی و برکت دے ۔"*
https://chat.whatsapp.com/CJiq1CZcFNGG7OET8Cs4xv
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: لباس کا بیان
باب: لباس کا بیان
حدیث نمبر: 4326
ترجمہ:
انس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے زبیر اور عبدالرحمن بن عوف ؓ کو خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی رخصت عنایت فرمائی تھی۔\n اور مسلم کی روایت میں ہے، انس ؓ نے کہا: انہوں نے جوؤں کی شکایت کی تو آپ ﷺ نے انہیں ریشمی قمیص پہننے کی اجازت عنایت فرمائی۔ متفق علیہ۔\n
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: لباس کا بیان
باب: لباس کا بیان
حدیث نمبر: 4322
ترجمہ:
علی ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ کو ریشمی جوڑے کا تحفہ پیش کیا گیا تو آپ نے اسے میری طرف بھیج دیا، میں نے وہ پہن لیا، لیکن (بعد میں) میں نے آپ کے چہرے پر ناراضی دیکھی، آپ ﷺ نے فرمایا:’’ میں نے اسے تمہاری طرف اس لیے نہیں بھیجا تھا کہ تم اسے پہن لو، میں نے تو اسے تمہاری طرف اس لیے بھیجا تھا کہ تم اسے پھاڑ کر خواتین کی اوڑھنیاں بنا لو۔‘‘ متفق علیہ۔
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: لباس کا بیان
باب: لباس کا بیان
حدیث نمبر: 4316
ترجمہ:
عمر، انس، ابن زبیر اور ابوامامہ ؓ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:’’ جو شخص دنیا میں ریشم پہنتا ہے وہ اسے آخرت میں نہیں پہنے گا۔‘‘ متفق علیہ۔
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: لباس کا بیان
باب: لباس کا بیان
حدیث نمبر: 4315
ترجمہ:
جابر ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ آدمی اپنے بائیں ہاتھ سے کھائے یا ایک جوتا پہن کر چلے اور یہ کہ وہ اپنے پورے جسم پر اس طرح چادر لپیٹ لے کہ ہاتھ بھی نہ نکل سکیں، اور یہ کہ وہ ایک کپڑا اس طرح لپیٹ لے کہ شرم گاہ ننگی ہو۔‘‘ رواہ مسلم۔
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: لباس کا بیان
باب: لباس کا بیان
حدیث نمبر: 4314
ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ تہبند جو ٹخنوں سے نیچے ہو جائے جہنم میں (لے جاتا) ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔
اے میرے رب💖
ہمیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما
جو صراطِ مستقیم پر ھیں
جو توبہ کرتے ہیں
اور ہر حال میں تیرا شکر ادا کرتے هیں______😔🤲🏼
*آپ دل سے "الحــمدللــہ" کہنا چاہتے ہیں...؟*
*_تـو پھـر کہـہ دیجیـے الحــمدللــہ*
*اگـر آپ ایـک مکـمل انسـان ہیـں*
*تـو پھـر کہـہ دیجـیے الحــمدللـہ*
*اگـر آپـکے پـاس اپنـے والـدیـن ہیـں*
*تـو پھـر کہـہ دیـجیے الحــمدللــہ*
*اگـر آپـکے پـاس بـہت کچـھ دوسـروں سـے بـہت بـہتر ہـے*
*تـو پھـر کہـہ دیجـیے الحــمدللــه*
*_اگـر آپ اپنـی زنـدگـی مـیں کـوئـی دکـھ نہیـں رکھـتے*
*تـو پـھر کـہہ دیجـیے الحــمدللــہ*
*اگـر آپکـی زنـدگـی خـوشـیوں سـے بھـری ہـے*
*تـو پھـر کہـہ دیجیـے الحــمدللـہ*
*ہـر اس چـیز کـے لئـے جـو آپکـے پـاس ہـے*
*ہـر اس بہـتر کـی تمنـا پـر بـہتریـن سـے نـواز دیـــے*
*جــانــے پــر کــہہ دیجــیے...!*
*"الحــمدللّــہ"*
*سوم:نماز کی زبان سے ادا ہونے والی سنتیں گیارہ ہیں* 👇🏻
*نماز کی زبان سے ادا ہونے والی سنتیں گیارہ ہیں، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں
1- تکبیرِ تحریمہ کے بعد دعائے استفتاح پڑھنا: " سُبْحَانَكَ الَّلهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ ، وَتَعَالَى جَدُّكَ ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ "
2- تعوذ پڑھنا۔
3- بسم اللہ پڑھنا۔
4- آمین کہنا۔
5- سورہ فاتحہ کے بعد کوئی بھی سورت پڑھنا۔
6- امام کا جہری نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کرنا۔
7- مقتدی کے علاوہ دیگر [یعنی :امام اور منفرد]نمازیوں کا " سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ " کے بعد: " مِلْءَ السَّمَاوَاتِ ، وَمِلْءَ الْأَرْضِ ، وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ " کہنا، (ان الفاظ کے کہنے کے بارے میں صحیح موقف یہی ہے کہ مقتدی کیلئے بھی سنت ہے)
8- رکوع کی ایک سے زائد تسبیحات، یعنی دوسری ، تیسری ا
یہاں یہ بات بھی مناسب ہے کہ ہم نماز کے ارکان، اور واجبات ذکر کریں، اور اسکے بعد کچھ سنتیں بیان کریں، جس کیلئے ہم "دلیل الطالب" کتاب پر اعتماد رکرینگے، یہ کتاب فقہائے حنابلہ کی مختصر اور مشہور کتاب ہے:
*اول:نماز کے ارکان* 👇🏻
*نماز کے ارکان، چودہ ہیں، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں
1- فرض نماز کے دوران قیام کی استطاعت رکھنے والے پر قیام کرنا۔
2- تکبیرِ تحریمہ یعنی "اللہ اکبر "کہنا۔
3- سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنا۔
4- رکوع کرنا، رکوع کی کم از کم حالت یہ ہے کہ جھک کر اپنے گھٹنوں کو ہاتھ لگائے، اور کامل رکوع یہ ہے کہ جھکتے ہوئے کمر کو سر کے برابر سیدھی کرے۔
5- رکوع سے اٹھنا۔
6- رکوع سے اٹھ کر سیدھے کھڑے ہونا۔
7- سجدہ کرنا، کامل ترین سجدہ یہ ہے کہ پیشانی، ناک، دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے، اور دونوں قدموں کی انگلیوں کے کنارے سجدہ کی جگہ پر اچھی ط
*نماز کی متعدد سنتیں* 👇🏻
نماز کی متعدد سنتیں ہیں، جن میں سے کچھ قولی [زبانی]ہیں، اور کچھ فعلی ہیں۔
نماز میں سنتوں سے مراد: ہر وہ کام ہے جو رکن یا واجب نہیں ہے۔
چنانچہ کچھ فقہائے کرام نے نماز کی قولی سنتوں کی تعداد سترہ (17) اور فعلی سنتوں کی تعداد پچپن (55) بتلائی ہے۔
نماز کسی بھی سنت کے ترک کرنے سے باطل نہیں ہوتی، چاہے جان بوجھ کر ترک کرے، جبکہ ارکان اور واجبات کا معاملہ ایسا نہیں ہے۔
*رکن اور واجب میں فرق یہ ہے کہ : رکن عمداً یا بھول جانے سے بھی ساقط نہیں ہوگا، بلکہ اسے ادا کرنا ضروری ہے۔
*جبکہ واجب بھول جانے سے ساقط ہوجاتا ہے، اور سجدہ سہو کے ذریعے اس کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے۔
💛 - *جو نمازی نماز کے بعد اپنی جگہ پر ہی ٹھہرے اور اپنی جگہ نہ چھوڑے ...*
✍🏽 سيدنا أبو هريرة رضي الله عنه بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : ’’تم میں سے کوئی شخص جب تک اس جگہ رہتا ہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہے تو فرشتے اس کے حق میں دعا کرتے رہتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں : اے الله! اس پر رحم فرما! اے الله! اس کی توبہ قبول فرما! جب تک وہ اس جگہ (پر کسی کو) تکلیف نہیں پہنچاتا اور جب تک وہ اس جگہ بے وضو نہیں ہوتا۔‘‘
📒 *(البخاري : ٤٤٥، ٢١١٩ || مسلم : ٦٤٧، ٦٤٩)*
✍🏽 امام ابن بطال مالکی رحمه الله اس کی شرح میں لکھتے ہیں کہ : ’’جو شخص بہت زیادہ گناہوں والا ہو اور چاہتا ہو کہ الله سبحانه وتعالیٰ ان گناہوں کو بغیر تھکاوٹ کے مٹادے (یعنی معاف کردیں) ۔۔۔ تو وہ نماز کے بعد نماز کی جگہ بیٹھنے کو غنیمت جانیں ۔۔۔ تاکہ فرشتوں کی دعا اور ان ک
🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴
سکون قلب🕋❤🩹
کبھی کبھی ﷲﷻ ہمیں خود سے قریب کرنے کے لیے بھی کچھ بے قراریاں دے دیتا ہے۔۔۔
کچھ خاص اداسیاں
جنہیں ﷲﷻ سے کہہ کر ہی سکون ملتا ھے۔۔✨
🕌
•┈•❀•🍃🌹•🌹•🌹🍃•❀•┈•
بہت جلد رمضان المبارک کا ماہ آرہا ہے آپ اپنے گناہوں کو چھوڑنا آج سے ہی شروع کر دو یقین مانو جس قدر گناہ اور اندر کے اندھیرے کم ہونگے اسی قدر آپ عبادت میں لطف لے سکیں گے۔۔۔۔۔
*
https://chat.whatsapp.com/HywB1BuPZsEIrV5GSq7w2Q
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain