؟*اندھیرے کبھی بھی ہمیشہ کیلئے نہیں رہتے
ایک دن ختم ہو ہی جاتے ہیں
مگر سوال یہ ہے کہ کیا ان اندھیروں میں بھی آپ نے اللہ پر بھروسہ کیا؟
ر ا ح ی ل 🌈
اگر بنتِ حوا مجھ سے
کوئی نصیحت مانگتی تو میں
بس اتنا کہتی کہ
کبھی ابنِ آدم پر بهروسه نہ کرنا
سوائے اپنے محرم کے....!!
🥰🥰🥰🥰🌹🌹🌹🌹 اپنے بچوں کو بچپن سے ہی وضو اور نماز کا طریقہ سیکھیائیے اور پابندی سے نماز پڑھائیں۔۔۔ *☝️یاد رکھیں!!*
*👎بہانے نہیں چلیں گے*
*📖جو کام اللہ تعالی نے فرض کردئے ہیں اس کے بارے میں سوال ہوگا*
*⏱️اور ان سوالوں میں سب سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہوگا*
*🛐✨نماز تو فرض ہے*
*👈🔥اور فرض نماز کو جان بوجھ کر چھوڑنے والا اور اسی حالت میں مرجانے والا جہنم رسید کردیا جائیگا*
*🍁بےنمازی کا ٹھکانہ جہنم*
*💔جنت والے جب جہنمیوں سے پوچھیں گے کہ انہیں کیا چیز جہنم میں لے آئی؟؟؟*
*🔥👈تو وہ کہیں گے ہم نماز نہیں پڑھتے تھے*
*🛐اصل کامیابی تو نماز ہی میں ہے*
*📖✨اور نماز بھی وہ جو سنت رسولﷺ کے مطابق ادا کی جائے*
*🗑️ورنہ رد کردی جائیگی*
*☝️💥جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کفر ہے*
*آپ دل سے "الحــمدللــہ" کہنا چاہتے ہیں...؟*
*_تـو پھـر کہـہ دیجیـے الحــمدللــہ*
*اگـر آپ ایـک مکـمل انسـان ہیـں*
*تـو پھـر کہـہ دیجـیے الحــمدللـہ*
*اگـر آپـکے پـاس اپنـے والـدیـن ہیـں*
*تـو پھـر کہـہ دیـجیے الحــمدللــہ*
*اگـر آپـکے پـاس بـہت کچـھ دوسـروں سـے بـہت بـہتر ہـے*
*تـو پھـر کہـہ دیجـیے الحــمدللــه*
*_اگـر آپ اپنـی زنـدگـی مـیں کـوئـی دکـھ نہیـں رکھـتے*
*تـو پـھر کـہہ دیجـیے الحــمدللــہ*
*اگـر آپکـی زنـدگـی خـوشـیوں سـے بھـری ہـے*
*تـو پھـر کہـہ دیجیـے الحــمدللـہ*
*ہـر اس چـیز کـے لئـے جـو آپکـے پـاس ہـے*
*ہـر اس بہـتر کـی تمنـا پـر بـہتریـن سـے نـواز دیـــے*
*جــانــے پــر کــہہ دیجــیے...!*
*"الحــمدللّــہ"*
رائحة رمضَان تزدادُ يومًا بعد يوم ، اللهم بلغنا رمضان بأحسن حال 🌃
رمضـان کـی مـہـکــ روز بـروز بـڑھـتـی جـارہـی ہـے۔
اے مـیـرے ربـــ پہـنچـا ہمـیں رمـضـان تـکـــ اچـھـے حـال مـیـں ❤️
_*Admin : Bint e Rahim*_💜🤍
https://chat.whatsapp.com/HywB1BuPZsEIrV5GSq7w2Q
اللہ سے رجوع کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہ کرو، اس کے پاس تو گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی💓🫶🏻
آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپ ڪے رب ڪو آنسو اتنے محبوب نه ہوتے ، بڑی اذیت سے نڪلتے ہیں یه آنسو...
باہر بہتے ہیں تو اندر اتر جاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں ، رب سے ملادیتے ہیں ، دل بدل دیتے ہیں...
اپنے رب ڪے آگے خوب رو لیا ڪریں ، سب دڪھ ڪہه دیا ڪریں وہاں آنسوؤں ڪے بدلے صرف دل ڪا سڪون نہیں بڑے بڑے مقام ملتے ہیں.
سلف کا حال یہ تھا کہ وہ رمضان داخل ہونے سے پہلے اللّٰه تعالٰی سے دعا فرمایا کرتے تھے کہ انہیں رمضان تک پہنچا دے اس خیرِ عظیم اور عام نفع کو جانتے ہوئے کہ جو اس میں پنہاں ہیں!✨🌼🤲🏻
پھر جب رمضان داخل ہوجاتا تو اللّٰه تعالٰی سے دعا فرماتےکہ وہ انہیں اس میں عمل صالح کرنے میں مدد فرمائے!🌸🤲🏻
اور جب رمضان ختم ہوجاتا تو دعا فرماتے کہ ان کے یہ اعمال بارگاہِ الٰہی میں شرف قبولیت پاجائیں!🙏🏻❣️🤲🏻
اللّٰه سبحان و تعالٰی ہمیں بھی نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے!✨🤲🏻💖
اللّٰھم بلغنا رمضان بصیحۃ و عافیہ!🤲🏻🌸
آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین بجاہِ النبی الامین خاتم النبیین ﷺ!✨💚
*ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز سوال ،دل دکھانے والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو لوگوں کے دلوں کی تکالیف کم ہو جائیں گی اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا☞
*⚖️اعمال کی جزا و سزا ‼️*
*جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور نیک اعمال بھی کیے ان کے لئے ہمیشگی والی جنتیں ہیں ، مہمانداری ہے ان کے اعمال کے بدلے جو وہ کرتے تھے ۔لیکن جن لوگوں نے حکم عدولی کی ان کا ٹھکانا دوزخ ہے ،جب کبھی اس سے باہر نکلنا چاہیں گے اسی میں لوٹا دیئے جائیں گے اور کہہ دیا جائیگا کہ اپنے جھٹلانے کے بدلے آگ کا عذاب چکھو ۔*
📗«سورۃ السجدہ-19،20»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*
ناصرہ سکول کورنگی کراچی میں بھارتی ترنگا اور اسرائیلی پرچم لہرا دیا گیا
ایک منظم پلاننگ کے تحت مسلم ممالک میں اسرائیل کے حق میں مہم چلائی جا رہی ہے
جب قوم کی غیرت مر جائے اور امت کا تصور ختم ہو جائے
تو پھر کسی قوم کے ساتھ یہی ہوتا ہے
اکثر ایسے ہوتا ہے ہم سوچتے ہیں اللہ کا ہم کتنا فضل ہے.. کتنی خوبصورت زندگی ہے ہماری.........
کچھ لمحوں میں وہ مسکراہٹ چھن جاتی ہے ۔کوئی تکلیف آزمائش آگھیرتی ہے...
کبھی سوچا ایسا کیوں ہوتا......ہے ؟
جو اللہ کے پیارے ہوتے ہیں نہ اللہ انکو زندگی کی خوبصورتی سے محظوظ ہونے کا زیادہ موقع نہیں دیتے.........
تاکہ عباد الرحمان عاجز رہیں۔دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر رب حقیقی کو بھول نہ جائیں ۔
ہمیں لگتا ہے کہ ہماری زندگی کتنی عجیب ہے.. لیکن یہ تو نعمت عظمی ہے.. رب سے جڑے رہنے کی وجہ باقی رہتی ہے۔
اللہ سے رجوع کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہ کرو، اس کے پاس تو گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی💓🫶🏻
آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپ ڪے رب ڪو آنسو اتنے محبوب نه ہوتے ، بڑی اذیت سے نڪلتے ہیں یه آنسو...
باہر بہتے ہیں تو اندر اتر جاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں ، رب سے ملادیتے ہیں ، دل بدل دیتے ہیں...
اپنے رب ڪے آگے خوب رو لیا ڪریں ، سب دڪھ ڪہه دیا ڪریں وہاں آنسوؤں ڪے بدلے صرف دل ڪا سڪون نہیں بڑے بڑے مقام ملتے ہیں.
آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔
ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔
وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔
اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین
کتاب و سنت کے مطابق نماز میں چھ باتیں نفاق کی علامت ہیں :
١)❁ نماز کیلیے اٹھنے میں سستی کرنا۔
٢)❁ نماز دکھاوے کیلیٔے پڑھنا۔
٣)❁ نماز تاخیر سے پڑھنا۔
٤)❁ نماز میں کوّے کی مانند ٹھونگیں مارنا (جلدی پڑھنا)۔
٥)❁ نماز میں کم سے کم اذکار/دعائیں پڑھنا۔
٦)❁ باجماعت نماز سے پیچھے رہنا۔
📙 (كتاب الصلاة لابن القيم : ٢٨٣)
سوچیے! جو شخص نماز کی پابندی کرنے والا ہے اسے قدم قدم پر نف اق کا خطرہ ہے، تو جو نماز میں سستی کرنے والا یا سرے سے نہ پڑھنے والا ہو، اس کا کیا معاملہ ہو گا! والله المستعان!!!!
┄┄┅✵✰✿🍂
Kuch Na Kehna
Chup Chup Rehna
Ye b Ek Udasi Hy.
Hans k Saray Sadmay Sehna
Ye b Ek Udasi Hy.
Bethay Bethay Kho Sa Jana
Yun Hi Dur Khyalon Main.
Chalte Chalte Hanste Rehna
Ye b Ek Udasi Hy.
Maar k Kankar Lehrain Gin'na
Beth k Jheel Kinaray Pr.
Kuch Logon Ka Hy Ye Kehna
Ye b Ek Udasi Hy…
رمضان تو کیا پتہ اگلے سال نصیب ہو یا نہ ہو۔۔۔مگر ابھی اللّٰہﷻ نے موقع دیا ہمیں اگر۔ تو دیکھیں سال میں ایک گولڈن چانس ملے اور ہم نامحرم سے بات بھی کریں روزہ بھی رکھیں۔۔کیا خیال ہے اس حدیث کے مطابق اعضاء کا زنا اور روزہ ایک ساتھ ہو سکتےہیں؟ کبھی بھی نہیں ہم روزہ اور اس میں کی گئ ہر عبادت ضائع کر دیتے ہیں نامحرم سے بات کرنے کے لیئے۔۔۔اور ابھی سے نہ چھوڑا ایسا سب تو عادت پڑی ہو پھر شیطان قید بھی ہو ہم خود شیطان بن جاتے ہیں💔
آج کل بہت لڑکیاں حرام ریلیشن میں ہیں اور وہ یہ سمجھتی ہیں کہ میرے والا ایسا نہیں ہے💔
اندھا اعتبار کرتی ہیں اور یہ بھول جاتی ہیں
کہ اپنے والدین کو دھوکہ دے کر انکی آنکھوں میں دھول جھونک کر کیا وہ کبھی خوش رہ سکتی ہیں
اپنوں کا اعتبار توڑ کر تم غیروں سے کیسے وفا کی امید کرسکتی ہو ؟ یہ دنیا تو مکافات عمل ہے نہ جو بیج بویا ہوگا اسی کو کاٹنا بھی پڑے گا ابھی بھی وقت ہے سنبھل جاؤ
🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*
🔖 *11 شعبان 1444ھ* 💎
🔖 *04 مارچ 2023ء* 💎
🔖 *20 پھاگن 2079ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday*
🍂 *کامیاب ہوگیا وہ شخص!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی،اور اس نے اس پر قناعت کی۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4138»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*
*جن جانوروں کو مارنا منع ہے*
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے لٹورا (ایک چھوٹا سا پرندہ) ، مینڈک، چیونٹی اور ہُد ہُد کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے۔
سنن ابن ماجہ: 3223
*ذرا سوچئے*
خدا نے تمہارے پاس *📕کتاب* بھیجی تاکہ تم اس کتاب کو پڑھ کر اپنے مالک کو پہچانو اور اسکی فرمانبرداری کا طریقہ معلوم کرو
کیا تم نے کبھی یہ معلوم کرنے کی کوشش کی کہ اس کتاب میں کیا لکھا ہے؟؟
(سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ،خطبات )
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain