Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

💞 *نیک لوگوں کو بشارتیں!*
🔹 *اور اُن لوگوں کو خوشخبری دے دو جو ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے کہ یقینا اُن کے لیے ایسے باغات ہیں جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں جب کبھی اُن میں سے کوئی پھل اُنہیں کھانے کو دیا جائے گا تو وہ کہیں گے : یہ وہی پھل ہیں جو اس سے پہلے بھی ہمیں دئیے گئے تھے اور انہیں ایک دوسرے سے ملتا جلتا دیا جائے گا اور اُن کے لیے وہاں پاکیزہ بیویاں ہوں گی اور وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں.*🔹
📗«سورۃ البقرۃ-25»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*

mayamalik66
 

ترجمہ : ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے ، ان سے ان کے بھتیجے ابن شہاب نے ، ان سے ابن شہاب ( محمد بن مسلم ) نے ، ان سے سالم بن عبداللہ نے بیان کیا کہ میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا *میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوا گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اس کے باوجود کہ اللہ نے اس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح ہونے پر وہ کہنے لگے کہ اے فلاں ! میں نے کل رات فلاں فلاں برا کام کیا تھا ۔ رات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپائے رکھا ، لیکن جب صبح ہو ئی تو وہ خود اللہ کے پردے کو کھولنے* *لگا ۔*
صحیح ب

mayamalik66
 

حَدَّثَنَا عَبْدُ العَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: *كُلُّ أُمَّتِي مُعَافًى إِلَّا المُجَاهِرِينَ، وَإِنَّ مِنَ المُجَاهَرَةِ أَنْ يَعْمَلَ الرَّجُلُ بِاللَّيْلِ عَمَلًا، ثُمَّ يُصْبِحَ وَقَدْ سَتَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ، فَيَقُولَ: يَا فُلاَنُ، عَمِلْتُ البَارِحَةَ كَذَا وَكَذَا، وَقَدْ بَاتَ يَسْتُرُهُ رَبُّهُ، وَيُصْبِحُ يَكْشِفُ سِتْرَ اللَّهِ عَنْهُ*
ترجمہ : ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے ، ان سے ان کے بھتیجے ابن شہاب نے ، ان سے ابن شہاب ( محمد بن مسلم ) نے ، ان سے سالم

mayamalik66
 

اگر ہم جسم یا سرپر براہ راست پھوارڈالیں تو ہوا پھنس سکتی ہے اور خون کی نالیوں کی ٹوٹ پھوٹ سے موت واقع ہو سکتی ہے
اوہ ، یہی وجہ ہے کہ ہم اکثر لوگوں کو اچانک باتھ روم میں گرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
غلط طریقے سے غسل کرنے کی وجہ سے ، ہمیں فالج ہوسکتا ہے یا درد شقیقہ(آدھے سر کا درد ) لاحق ہوسکتا ہے
یہ غسل کرنے کا طریقہ ہر عمر کےافراد لئے موزوں ہے،خاص طور پر ان لوگوں کو جنھیں ذیابیطس(شوگر کا مرض ) ،ہائی بلڈ پریشر(بلند فشار
خون)،کولیسٹرول(چکنائی)اور درد شقیقہ(آدھے سرکے درد) ، کی شکایت ہے۔
علم حاصل کر کے محض اپنے تک نہ رکھیں،براہ کرم دوسروں کو آگاہ بھی کریں
*سنتوں کو اپنائیں اور بیماریوں کو بھگائیں*

mayamalik66
 

تو،ایسی صورت میں خون کی نالیوں کے پھٹنے کا امکان ہوتا ہے۔ چونکہ یہ باتھ روم میں عام طور پر ہوتا ہے،
اس لئے دوبارہ فالج کا حملہ ہونے سے بچنے کے لئےاپنی آگہی اور شعورکو اجاگر کرنے کو یقینی بنائیں
1. سب سے پہلے وضو کریں.
2. پھر دائیں کندھے پہ پانی ڈالیں پھر بایں طرف ۔
3.پھر سر پہ پانی ڈالیں.
یہ غسل کرنے کا صحیح طریقہ ھے
ہم جسم سے بھاپ،ہوا کی طرح بہتی ہوئی محسوس کریں گے ،اور پھر حسب معمول کی طرح نہائیں گے
حکمت: یہ بالکل اسی طرح جیسےگرم پانی سے بھرے گلاس میں
پھر اس میں ٹھنڈا پانی بھردیں توکیا ہوگا؟*
شیشہ پھٹ جائے گا۔
ہمارےجسم میں ... کیا شئے حائل ہوئی
ہمارے جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ ہو اور پانی بہت ٹھنڈا ہو،
اگر ہم جسم یا سرپر براہ راست پھوارڈالیں تو ہوا پھنس سکتی ہے اور خون کی نالیوں کی ٹوٹ پھوٹ سے موت واقع ہو سکتی ہے
اوہ ، ی

mayamalik66
 

باتھ روم میں بے ہوشی اور غشی*
ہم ہمیشہ ان لوگوں کے بارے میں سنتے ہیں جنہیں نہاتے کے دوران گرنے کے بعد فالج ہوتا ہے۔
ہم نےکسی کو کہیں اوردوسری جگہ گرنے کے بارے میں کیوں نہیں سنا ہے؟؟
جب میں نے صحت مند طرز زندگی کے کورس میں حصہ لیا تو،اس میں اسپورٹس کونسل کے ایک پروفیسر شریک تھے،جنہوں نے بھی اس کورس میں حصہ لیا،
پروفیسرصاحب نے مشورہ دیا کہ آپ نہانے سے پہلے اپنے بالوں کو نہ دھویں،اور آپ کو پہلے اپنے جسم کے دوسرے حصوں کو صاف کرنا چاہئے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب سر گیلا اور سرد ہوگا تو،خون گرم ہونے کے لئے سر کی جانب بہہ جائے گا۔ اگر خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہیں
تو،ایسی صورت میں خون کی نالیوں کے پھٹنے کا امکان ہوتا ہے۔ چونکہ یہ باتھ روم میں عام طور پر ہوتا ہے،
اس لئے دوبارہ فالج کا حملہ ہونے سے بچنے کے لئےاپنی آگہی اور شعورکو اجاگر کرنے کو

mayamalik66
 

زخم اپنا وقت لے کر بھرتے ہیـــں---
درد اپنا وقت پورا کر کے جاتا ہے----
بے چینی اپنا وقت لگا کر ختم ہوتی ہے---
اور دعا اپنے وقت پر پوری ہوتی ہے---
آنسو نکل کر ہی چین پاتے ہیـــں----
اس سب میں انسان کو کیا کرنا ہوتا ہے۔۔۔؟
انتظار۔۔۔❤︎
صبر اور توکل، رب کی رضا کے ساتھ۔۔۔♥️💫

mayamalik66
 

زخم اپنا وقت لے کر بھرتے ہیـــں---
درد اپنا وقت پورا کر کے جاتا ہے----
بے چینی اپنا وقت لگا کر ختم ہوتی ہے---
اور دعا اپنے وقت پر پوری ہوتی ہے---
آنسو نکل کر ہی چین پاتے ہیـــں----
اس سب میں انسان کو کیا کرنا ہوتا ہے۔۔۔؟
انتظار۔۔۔❤︎
صبر اور توکل، رب کی رضا کے ساتھ۔۔۔♥️💫

mayamalik66
 

بولنا سیکھیے۔۔!!
ورنہ عمر بھر سُننا پڑے گا۔

mayamalik66
 

اپنے اندر خوشیوں کا ہجوم رکھیں۔باہر کی ویرانی اداس نہیں كريگی ۔زندگی پل بھر کی ہے ہر پل ایسے جیو جیسے کے آخری ہو ۔خوش رہیں خوشياں بانٹیں ۔
ماحی ھریرہ

mayamalik66
 

تمہارے پاؤں جمے ہیں سو تم نہ سمجھو گے
حیات کیسے گزرتی ھے لڑکھڑاتے ہوئے !!!

mayamalik66
 

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی بڑے لشکر یا چھوٹے دستے پر کسی کو امیر مقرر کرتے تو اسے خاص اس کی اپنی ذات کے بارے میں اللہ سے ڈرنے کی اور ان تمام مسلمانوں کے بارے میں، جو اس کے ساتھ ہیں، بھلائی کی تلقین کرتے، پھر فرماتے: "اللہ کے نام سے اللہ کی راہ میں جہاد کرو، جو اللہ تعالیٰ سے کفر کرتے ہیں ان سے لڑو، نہ خیانت کرو، نہ بد عہدی کرو، نہ مثلہ کرو اور نہ کسی بچے کو قتل کرو"*
صحیح مسلم حدیث نمبر: 4522
کتاب: جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہﷺ کے اختیار کردہ طریقے

mayamalik66
 

🌼 *آپ اس پر مطمئن نہ* *ہوں* 🌼
یہاں آپ کا نام مسلمانوں کے رجسٹر میں لکھا ہے
فکر اس بات کی کیجئے
کہ خدا کے دفتر میں آپ کیا لکھے جاتے ہیں
ساری دنیا بھی آپ کو سند اسلام و ایمان دے دے تو کچھ حاصل نہیں
🛑 *فیصلہ جس خدا کے ہاتھ میں ہے*
*اسکے ہاں منافق کی بجائے مومن*
*نافرمان کی بجائے فرمانبردار اور*
*بےوفا کی جگہ وفادار پانا اصل کامیابی ہے*
( ✒سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ، 📚 خطبات)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

mayamalik66
 

*ہمیں جب بھی کوئی پریشانی یا مشکل پیش آتی ہے تو سب سے پہلے ان لوگوں کی طرف بھاگتے ہیں جن سے امید ہوتی ہے*
*یا پھر جن کے پاس دنیاوی اختیارات ہوتے ہیں*
*💢اصول تو یہ ہے کہ سب سے پہلے اس ذات کی طرف جایا جائے جس کے اذن سے کائنات کی ہر حرکت رونما ہوتی ہے*
*پھر اس کے بعد ظاہری اسباب اپنائے جائیں اور یقین صرف اور صرف اللّٰه سبحان و تعالیٰ کی ذات پر کیا جائے*
*💟مومن تو وہی ہیں جو اپنے رب پر توکل کرتے ہیں💟*

mayamalik66
 

نور کی تکمیل کی دعا
التحریم 8
رَبَّنَاۤ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا١ۚ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
اے ہمارے رب، ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کر دے اور ہم سے درگزر فرما، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

mayamalik66
 

اُمّ احنف🦋
کبھی زندگی بہت اداس ہوجاتی ہے... اپنے اندر ایک ویرانی, بوجھ محسوس ہوتا ہے, آنسوں کا ریلہ ہوتا ہے لیکن باہر نہیں آرہا ہوتا.... ❤🩹
دل تنگی کا شکار ہوجاتا ہے...
ذمہ داریاں بوجھ لگنے لگتی ہیں...
جی چاہتا ہے سب چیزوں سب انسانوں کو چھوڑ کر کہی دور کسی غار کی طرف چل دیا جائے...
اور وہاں جاکر ایک نئی آزاد زنگی کا آغاز کیا جائے جہاں نہ تو کوئی آپ کو پہچانتا ہو اور نہ آپ کی صلاحیات کو 💔💔💔
صرف آپ ہوں آپ کا رب ہو اور سکون ❤🩹❤🩹
اور اس غار کا ملنا اس دور میں مشکل🙃
لیکن
میری *جنت کی ساتھی* کہتی ہے کہ *اس دور کی کہف تہجد ہے*🪄💫
جب ایمان ڈگمگائے, پریشانیاں, ذمہ داریاں گھیرا تنگ کردیں... سکون چاہیئے ہو تو بس رات کے آخری پہر میں اٹھ کر اپنی کہف میں چل دو....
جہاں تم ہو تمھارا رب اور سکون❤🩹💫🪄
20.02.23

mayamalik66
 

اللہ پر توکل کی دعا
التوبۃ 129
حَسْبِیَ اللّٰهُ١ۖۗ٘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠
میرے لیے اللہ بس کرتا ہے، کوئی معبود نہیں مگر وہ، اُسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ مالک ہے عرش عظیم کا

mayamalik66
 

جہنم کی آگ سے حفاظت کی دعا
آل عمران 16
رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ
مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے

mayamalik66
 

صراط مستقیم پر استقامت کی دعا
آل عمران 8
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے

mayamalik66
 

صراط مستقیم پر استقامت کی دعا
آل عمران 8
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے