*آجکی حدیث مبارکہ*
*سیدنا عبادہ بن صامت* *رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،* *وہ کہتے ہیں: جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواتین* *سے چھ امور کی بیعت لی تھی، اسی طرح ہم سے بھی اتنے امور کی* *بیعت لی*
💠 *یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں* *ٹھہراؤگے*
💠 *چوری نہیں کروگے*
💠 *زنا نہیں کر و گے*
💠 *اپنی اولادوں کو قتل نہیں کر و گے،*
💠 *ایک دوسرے سے قطع تعلقی نہیں کرو گے،*
💠 *اور نیکی کے کسی کام میں میری نافرمانی نہیں* *کرو گے*
*تم میں سے جس کسی نے کوئی ایسا کام کیا جس پر شرعی حد واجب ہوتی ہو، تو اگر اس کو دنیا میں اس* *جرم کی سزا مل گئی تو وہ سزا اس کے لیے کفارہ ہوگی اور اگر سزا آخرت تک مؤخر ہوگئی تو اللہ تعالیٰ اس کو عذاب بھی دے سکتا ہے اور معاف بھی کر سکتا ہے، جیسے اس* *کی مرضی ہو گی* ۔
مسند احمد 12138
*ہماری سعادت اور فلاح کا انحصار اس بات پر ہے کہ*
پورے اسلام کو اپنایا جائے اگر آج ہم کو اسلام کی بدولت کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا تو اسکا سبب یہ ہے کہ اسلام کے چند اجزاء ہیں جنکی ہم پیروی کررہے ہیں
🛑 *پورے کا پورا اسلام ہماری زندگیوں میں نافذ نہیں ہے*
( 📝 سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ، مولانا مودودی کی تقاریر حصہ دوم)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
اللّٰه ہی تو رازدار ہے۔❤️
ہمارے جھکے ہوئے سر، ہمارے دل پر بہتے آنسوؤں، ہماری کپکپاتی زبان اور ہمارے اٹھے ہوۓ ہاتھوں کا۔
وہی تو ہے! ❤️
جو ہماری ڈگمگاتی دعاؤں کا رازدار ہے۔❤️
وہی تو ہے! ❤️
جو سہارا ہے، ❤️
وہی اُمید ہے، ❤️
وہی دوست ہے ❤️
اور وہی محبت۔۔۔❤️
*"اگر آپکو پاکیزہ ہمسفر چاہیے تو خود کو پاکیزہ رکھیں۔"چھپ کر نامحرم سے باتیں و ملاقاتیں نہ کریں , اگر آپ خود پاکیزہ نہیں ہوں گے تو آپکو پاکیزہ رشتہ عطا نہیں کیا جاۓ گا۔ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے گا آپ جتنا حرام کے قریب ہوتےجائے گے اُتنا حلال سے دورہوتے جائے گے۔۔!!*
*اپنی اصلاح کیجئے ۔۔۔ کل پتہ نہیں آنی بھی ہے یا نہیں۔۔۔ تو کیوں نہ خود کو ابھی اور اسی ٹائم بدلا جائے۔۔۔پیارےرسول ﷺ کی پیاری امت کی پیاری بیٹیوں۔۔😭💓اپنا درجہ دیکھو اپنا نام دیکھو اور اپنے کام دیکھو‼️💔😭*
کاؤنٹ کریں کہ آج آپ کی کتنی نمازیں رہ گئی تھی اور ان کے فرائض قضاء کے طور پر ابھی ادا کرلیں۔
📌اور خود سے وعدہ کریں کہ کل سے آپ خود کو شیطان، اللہ کی نافرمانی اور ہر چھوٹے بڑے گناہ سے بچائیں گے ۔۔اور ان شاءاللہ ساری نمازیں پڑھیں گے ۔اور اللہ سے دعا کریں کہ آپ کو نماز پڑھنے کی
توفیق دے دیں 🤲۔
🌷 *اسلامک* *میسج سروس 🌷*
فَخَلَفَ* *مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ خَلۡفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوۃَ وَ اتَّبَعُوا الشَّہَوٰتِ فَسَوۡفَ یَلۡقَوۡنَ غَیًّا ﴿ۙ۵۹﴾*
*ترجمہ* :
*"پھر ان کے بعد ایسے نا خلف پیدا ہوئے کہ انہوں نے نماز ضائع کر دی اور نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑ گئے سو ان کا نقصان ان کے آگے آئے گا" ۔💔*
*📗(سورہ مریم آیت 59)*
*🪄وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ اتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَا يَعْقِلُونَ*
*ترجمہ* :
" *اور* *جب تم نماز کے لئے پکارتے ہو تو وہ اسے ہنسی کھیل ٹھرا لیتے ہیں۔ یہ اس واسطے کہ بےعقل ہیں-"*💔
(📗 *سورۃ* *المائدہ آیت نمبر: 58)*
*💕حدیث* *مبارکہ ہے 
*🪄"ہمارے* *اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے ،جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا ۔"*
*📗(صحیح* *سنن الترمذی ۲۱۱۳)*
📌اس لیے ابھی سچی توبہ کریں۔
📌کاؤنٹ
*🛑توجہ فرمائیں*
*ابھی* *خود سے سوال کریں👇*
*کیا آج آپ نے پانچوں نمازیں ادا کیں❓*
*اگر جواب ہاں میں ہے* ❤️
تو خوش ہو جائیں ۔۔اللہ کا شکر ادا کریں کہ بادشاہوں کے بادشاہ رب کائنات نے آپ کو اس قابل سمجھا کہ آپ اس کے سامنے حاضر ہو سکیں ۔۔۔الحمدللہ 🤍
لیکن 🫵
*اگر جواب نہ میں ہے* 💔
تو ابھی اللہ سے سچے دل سے رو کر گڑگڑا کرمعافی مانگیں ۔۔کیونکہ آپ نے آج خود کو شیطان، اللہ کی نافرمانی اور گناہوں سے نہیں بچایا ۔۔۔
*💕جیسا کہ قرآن میں اللہ پاک فرماتے ہیں 
*🪄مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾ ❓*
*قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾💔*
*ترجمہ
*جنت* *والے جہنم والوں سے پوچھیں گے 
*"تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا❓*
*وہ جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے ۔"* 💔
(📗 *سورہ المدثر، آیات 42-43)*
*🪄فَخَلَفَ* *مِنۡۢ بَ
1. وَإِنَّا إِنْ شَاء َ اللَّه لَمُہْتَدُونَ – (البقرہ) 70*
*2. وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ إِنْ شَاء َ اللَّه آَمِنِینَ –(یوسف) 99*
*3. قَالَ سَتَجِدُنِی إِنْ شَاء َ اللَّه صَابِرًا وَلَا أَعْصِی لَکَ أَمْرًا (الکہف) 69*
*4. سَتَجِدُنِی إِنْ شَاء َ اللَّه مِنَ الصَّالِحِینَ – (القصاص) 27*
*ان آیات سے ثابت ہے کہ
لفظ "ان شاءاللہ" کا مطلب ہے "اگر اللہ نے چاہا" تو ایسے لکھنا پالکل درست ہے ۔*
*اسکی مزید وضاحت کے لئے کچھ احادیث بھی ہیں جن سے ثابت ہے کہ نبی پاک ﷺ اور صحابہ اکرام بھی "ان شاءاللہ" لکھتے آئے ہیں۔*
*1. فَقَالَ لَه رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّه عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَأَفْعَلُ إِنْ شَاء َ اللہ (صحیح بخاری) #407*
*2. لِکُلِّ نَبِیٍّ دَعْوَۃٌ یَدْعُوہَا فَأَنَا أُرِیدُ إِنْ شَاء َ اللَّه أَنْ أَخْتَبِئَ دَعْوَتِی شَفَاعَۃً لِأُمَّتِ
*3. إِنَّا أَنْشَأْنَاهنَّ إِنْشَاء ً – (الواقعہ) , 35*
*ان آیات سے صاف ظاہر ہے کہ "انشاء" کے ساتھ کہیں "اللہ" نہیں لکھا گیا کیونکہ یہ لفظ الگ معنی رکھتا ہے۔*
*لفظ "ان شاءاللہ" جسکا* *مطلب ہے" اگر اللہ نے چاہا"*
*"ان" کا معنی ہے "اگر"*
*"شاء" کا معنی ہے "چاہا"*
*"اللہ" کا مطلب "اللہ نے"*
*تو لفظ "ان شاءاللہ" ہی درست ہے جیساکہ کچھ آیات میں بھی واضح ہے ۔۔*
*1. وَإِنَّا إِنْ شَاء َ اللَّه لَمُہْتَدُونَ – (البقرہ) 70*
ان شاءالله" لکھنے کا صحیح طریقہ""*
*لفظ "انشاء" جسکا مطلب ہے "تخلیق کیا گیا"*
*اگر "انشاءاللہ" کا مطلب دیکھا جائے تو "اللہ تخلیق کیا گیا" ( نعوذبا اللہ)*
*تو اس بات سے صاف ظاہر ہے کہ لفظ "انشاء" کو لفظ "اللہ کے ساتھ لکھنا بالکل غلط ہے اور کفر کا باعث بھی ہے ۔
اسکے لئے قرآن کی کچھ آیات ہیں جن میں لفظ "انشاء" اکیلا استعمال ہوا ہے ۔*
*1. وَهوَ الَّذِی أَنْشَأَ لَکُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَۃَ قَلِیلًا مَا تَشْکُرُونَ – (المومن), 78*
*2. قُلْ سِیرُوا فِی الْأَرْضِ فَانْظُرُوا کَیْفَ بَدَأَ الْخَلْقَ ثُمَّ اللَّه یُنْشِئُ النَّشْأَۃَ الْآَخِرَۃَ إِنَّ اللَّہَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیر, ـ (العنکبوت) 20*
*3. إِنَّا أَنْشَأْنَاهنَّ إِنْشَاء ً – (الواقعہ) , 35*




🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷


سنو!
*کیا یہ خوش نصیبی نہیں کہ الله نے تمہیں اپنے رستے کے لیے چنا۔تمہیں ان تمام راستوں سے الگ کر دیا جو راستہ تمہیں ہلاکت کی طرف لے جاتا تھا۔ تمہیں ہر اس چیز سے الگ کیا جو تمہارے لئے بہتر نہ تھیں۔*
والله!
*کیا یہ خوش نصیبی نہیں کہ الله نے تمہیں اپنے لیے چنا اور خاص کر لیا۔ تمہیں اس دنیا کی بھیڑ سے نکال کر ان لوگوں میں کر دیا جو "انعمت علیھم" کے راستوں پر چل رہے ہیں۔*
سنو ناں!
*تمہارے لئے یہ بات کافی نہیں کہ تمہارا رب تم سے محبت کرتا ہے کیونکہ اس نے بہت سے لوگوں میں سے تمہیں اپنے لیے چنا اور الله کا چناؤ بہت خاص ہوتا ہے۔*
یاد رکھو!
*تم خاص ہو بہت خاص کیونکہ تم صراط المستقیم پر چلنے والوں میں سے ہو۔*
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. اپنے دل کا ہر حال اس سے کہیں. جتنا آپ اللہ کے قریب ہوں گے اتنی ہی آپ کی زندگی حسین ہوگی، اتنا ہی دل روشن اور شکر گزار ہوگا۔ بس اللہ کے قریب ہو جائیں اور ہر چیز اس پر چھوڑ دیں وہ رب نہ صرف آپ کی دنیا سنوار دے گا بلکہ آخرت بھی سنوار دے گا. بس اللہ سے اپنا رشتہ مضبوط رکھیں🌹
*بچے اللہ تک تبھی جا سکتے ہیں۔۔جب والدین خاص کر ماں کی رب العالمین سے دوستی ہو ۔۔۔ورنہ اجنبی راستوں پر گھبرا جاتے ہیں۔۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain