*REMINDER 🎗️*
*میرا* *رب مجھ سے پوچھے گا*
*نہ* *کیوں مجھ سے شرم آئی ❓💔*
رات کالی ہو ، پہاڑ بھی کالا ہو ، پتھر بھی کالا ہو، چٹان بھی کالی ہو ، چیونٹی بھی کالی ہو ، اور اس کالے پتھر پر رینگ رہی ہو تو یقیناً تمہارا *رب چیونٹی کو بھی دیکھ رہا ہے* اور اس کے چلنے سے پتھر پر جو لکیر بن رہی ہے، *وہ بھی دیکھ رہا ہے،*
*تو* *کیا تمہارا معاملہ اس سے پوشیدہ رہ سکتا ہے❓*
اللّٰه کو پا کر انسان Confident ہو جاتا ہے، بےخوف ہو جاتا ہے،بےفکر ہو جاتا ہے٬ سب کچھ کھو کر بھی احساس محرومی نہیں ہوتا اسے..
کیوں کہ وہ جس ذات سے جڑ جاتا ہے نا، وہ کوئی معمولی تھوڑی ہے، وہ جو زمین و آسمان کا مالک ہے، وہ جو سارے خزانوں کا مالک ہے، وہ جو ہر اختیار، ساری قوت کا مالک ہے، وہ کیا نہیں کر سکتا وہ کیا نہیں دے سکتا٬ وہ جو رب العالمین ہے، اس کے ہاتھ میں تو سب ہے..!
کیا ہوا جو کوئی چیز کھو گئی، کوئی اپنا کھو گیا، وہ ہے نا..!❤️
وہ ہے تو پھر زندگی میں کیا کھویا، کیسی کمی، کیسا غم، کیسا ملال.. رب تو ہے میرے پاس، پھر سب تو ہے میرے پاس..❤️
*🛑پلیز اپنی تنہائیوں کو پاک کر یں۔۔پلیز ۔۔🥹*
*تنہائی میں بھی خود کو اللہ کی نافرمانی سے بچائیں ۔۔اور شیطان اور نفس کے بہکاوے میں آکر اپنے نیک اعمال کو ضائع مت ہونے دیں ۔۔۔😭💔*








بہترین رزق کی دعا
مَا شَاءَ اللهُ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ، أَشْهَدُ أَنَّ اللهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
ترجمہ: اللہ جو چاہے،گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوّت صرف اللہ تعالیٰ ہی کی جانب سے ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔
فائدہ: مذکورہ بالا کلمات صبح کے وقت پڑھنے والے کے بارے میں آپﷺ نے اِرشاد فرمایا:رُزِقَ خَيْرَ ذَلِكَ الْيَوْمِ، وَصُرِفَ عَنْهُ شَرُّهُ“
یعنی اُسے اُس دن کا بہترین رزق عطاء کیا جائے گا اور اُس دن کے شرکو اُس سے دور کردیا جائےگا ۔(ابن السنی:53)
سخی کبھی مفلس نہیں ہوتا کیوں کہ جو
مخلوق میں بانٹتا ہے الله اسے بہت دیتا ہے
عبادتیں صرف جائے نماز پر ہی نہیں ہوتیں بلکہ عبادتیں میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ و عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتیں ہیں! ❤
اگر کوئی گھر میں ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا ہے تو یقین کر لیں یا تو موبائل چارج پر لگا ہے یا پھر وائی فائی نہیں آرہ😂😂😂😂😂
میں نے بکریاں پالنے والے ایک چھوٹے سے فارمر سے پوچھا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہو۔
اس نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں جو مجھے سالانہ چھ لاکھ روپے دیتی ہیں جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے۔
مگر میں نے جب بکریوں کے ریوڑ پر نظر دوڑائی تو اس میں بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں۔
جب میں نے اس سے تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا تو اسکا جو جواب تھا وہ کمال کا تھا اور اسکا وہی ایک جملہ دراصل کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا۔
اس نے کہا کہ بارہ بکریوں سے میں چھ لاکھ منافع حاصل کرتا ہوں اور اس تیرھویں بکری کے دو بچے ہوتے ہیں ایک کی قربانی کرتا ہوں اور دوسرا کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں۔
اس لئے یہ بکری میں نے گنتی میں شامل نہیں کی۔
یہ تیرہویں بکری باقی کی بارہ بکریوں کی محافظ ہے اور میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے۔
یقین کری
*الفاظ کے معنی اور آیت کی تلاوت ویڈیو میں* ⬆️
*____*
*بِسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِيم*
*روزانہ کی ایک آیت لفظی، بامحاورہ ترجمے اور تفسیر کے* *ساتھ*
📖 *القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرہ*
📜 *آیت نمبر200*
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
🔘 *Ayat No. 200*
*Surat No 2 :سورہ البقرہ*
فَاِذَا قَضَیۡتُمۡ مَّنَاسِکَکُمۡ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ کَذِکۡرِکُمۡ اٰبَآءَکُمۡ اَوۡ اَشَدَّ ذِکۡرًا ؕ فَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا وَ مَا لَہٗ فِی الۡاٰخِرَۃِ مِنۡ خَلَاقٍ ﴿۲۰۰﴾
☀ *فَاِذَا* - پھر جب
☀ *قَضَیۡتُمۡ* - پورے کرچکو تم
☀ *مَّنَاسِکَکُمۡ* - اپنے مناسکِ حج
☀ *فَاذۡکُرُوا* - تو ذکر کرو
اللّٰہَ- اللہ کا
☀ *کَذِکۡرِکُمۡ*
*پس جو قوم خدا کی کتاب رکھتی ہو اور پھر ذلیل و خوار ہو اور محکوم و مغلوب ہو تو سمجھ لیجیے* *کہ وہ ضرور کتابِ الہی پر ظلم کر رہی ہے اور اس پر یہ سارا وبال اسی* *ظلم کا ہے۔*
*خدا کے اس غضب سے نجات پانے کی اِس کے سوا کوئی صورت نہیں کہ اُس کا حق ادا کرنے کی کوشش کی جائے۔ اگر آپ اس گناہِ عظیم* *سے باز نہیں آئیں گے تو آپ کی حالت ہر گز نہ بدلے گی، خواہ آپ گاؤں گاؤں کالج کھول دیں اور* *آپ کا بچہ بچہ گریجوایٹ ہو جائے اور آپ یہودیوں کی طرح سود خوری کر کے کروڑ پتی ہی کیوں نہ بن* *جائیں* ۔
( سید ابواعلیٰ مودودیؒ، خطبات:صفحہ 33 )
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼 join* 🌼
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
صحیح مسلم
کتاب: مقدمہ مسلم
باب: رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنے کی سختی کے بیان میں
حدیث نمبر: 4
ترجمہ:
محمد بن عبید عنبری، ابوعوانہ، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹی بات کی نسبت کرے وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔
صحیح بخاری
کتاب:
حدیث نمبر: 3327
ترجمہ:
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے عمارہ نے ان سے ابوزرعہ نے اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سب سے پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہوگا ان کی صورتیں ایسی روشن ہوں گی جیسے چودھویں کا چاند روشن ہوتا ہے، پھر جو لوگ اس کے بعد داخل ہوں گے وہ آسمان کے سب سے زیادہ روشن ستارے کی طرح چمکتے ہوں گے۔ نہ تو ان لوگوں کو پیشاب کی ضرورت ہوگی نہ پاخانہ کی، نہ وہ تھوکیں گے نہ ناک سے آلائش نکالیں گے۔ ان کے کنگھے سونے کے ہوں گے اور ان کا پسینہ مشک کی طرح ہوگا۔ ان کی انگیٹھیوں میں خوشبودار عود
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain