صحیح بخاری
کتاب: روزے کا بیان
باب: باب: رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1892
حدیث نمبر: 1892
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: صَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاشُورَاءَ، وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ، فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ تُرِكَ، وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَصُومُهُ، إِلَّا أَنْ يُوَافِقَ صَوْمَهُ.
ترجمہ:
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا ان سے ایوب نے، ان سے نافع نے اور ان سے ابن عمر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے یوم عاشورہ کا روزہ رکھا تھا اور آپ ﷺ نے اس کے رکھنے کا صحابہ ؓ کو ابتداء اسلام میں حکم دیا تھا، جب ماہ
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: جنازوں کا بیان
باب: مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان
حدیث نمبر: 1564
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْمَوْتِ وَعِنْدَهُ قَدَحٌ فِيهِ مَاءٌ وَهُوَ يُدْخِلُ يَدَهُ فِي الْقَدَحِ ثُمَّ يَمْسَحُ وَجْهَهُ ثُمَّ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى مُنْكَرَاتِ الْمَوْتِ أَوْ سَكَرَاتِ الْمَوْتِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ\n
ترجمہ:
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں، میں نے نبی ﷺ کو نزع کے عالم میں دیکھا، آپ کے پاس پانی کا ایک پیالہ تھا، آپ ﷺ اپنا ہاتھ پیالے میں ڈالتے، پھر اپنے چہرے پر ہاتھ پھیرتے اور فرماتے:’’ اے اللہ! موت کی ناگواریوں اور موت کی بے ہوشیوں پر میری مدد فرما۔‘‘ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: جنازوں کا بیان
باب: مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان
حدیث نمبر: 1561
ترجمہ:
جابر بن عتیک ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ اللہ کی راہ میں شہید ہونے کے علاوہ شہادت کی سات قسمیں ہیں: طاعون کے مرض سے، ڈوب جانے سے، نمونیے کے مرض سے، پیٹ کے مرض سے، جل کر وفات پانے والے اور کسی بوجھ تلے دب کر مرنے والے شہید ہیں اور بچے کی پیدائش پر فوت ہو جانے والی عورت بھی شہید ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ مالک و ابوداؤد و النسائی۔
مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان
حدیث نمبر: 1561
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَتِيكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّهَادَةُ سَبْعٌ سِوَى الْقَتْلِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ: الْمَطْعُونُ شَهِيدٌ وَالْغَرِيقُ شَهِيدٌ وَصَاحِبُ ذَاتِ الْجَنْبِ شَهِيدٌ وَالْمَبْطُونُ شَهِيدٌ وَصَاحِبُ الْحَرِيقِ شَهِيدٌ وَالَّذِي يَمُوتُ تَحْتَ الْهَدْمِ شَهِيدٌ وَالْمَرْأَةُ تَمُوتُ بِجُمْعٍ شَهِيدٌ . رَوَاهُ مَالك وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ\n
ترجمہ:
جابر بن عتیک ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ اللہ کی راہ میں شہید ہونے کے علاوہ شہادت کی سات قسمیں ہیں: طاعون کے مرض سے، ڈوب جانے سے، نمونیے کے مرض سے، پیٹ کے مرض سے، جل کر وفات پانے والے اور کسی بوجھ تلے دب کر مرنے والے شہ
مغفرت کی دعا
البقرۃ 285
سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١٘ۗ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ
ہم نے (اللہ اور رسول کے احکام کو توجہ سے) سن لیا ہے، اور ہم خوشی سے (ان کی) تعمیل کرتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم آپ کی مغفرت کے طلبگار ہیں، اور آپ ہی کی طرف ہمیں لوٹ کرجانا ہے۔
امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
“من تنقص أحداً من أصحاب رسول اللہ ﷺ فلا ینطوی إلا علیٰ بلیۃ، ولہ خبیئۃ سوء إذا قصد إلیٰ خیر الناس وھم أصحاب رسول اللہ ﷺ
ترجمہ
” جو شخص رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے کسی ایک کی تنقیص کرے تو وہ اپنے اندر مصیبت چھپائے ہوئے ہے ۔ اس کے دل میں برائی ہے جس کی وجہ سے وہ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ پر حملہ کرتا ہے حالانکہ صحابہ انبیاء کرام علیہ السلام کے بعد لوگوں میں سب سے بہترین تھے۔
(السنۃ للخلال ۴۷۷/۲ ح ۷۵۸ وقال المحقق: إسنادہ صحیح)
توڑ کر رب کی حدوں کو___؛؛
ہر ایک دوسرے سے پوچھ رہا ہے زندگی میں بے چینی کیوں ہے __!!!🥀
"اگر کسی بندے کے گناہ بہت زیادہ ہوں اور اس کے پاس ان کا کفارہ دینے کے لیے کچھ نہ ہو
تو اللہ تعالیٰ اُس کو ان گناہ کے بدلے غم میں مبتلا کر دیتے ہیں!
(امام حکم رحمۃ اللّٰہ)
مالک بن دینارؒ فرمایا کرتے تھے:
"جس نے دنیا کا رشتہ مانگا، وہ مہر میں اُس سے اُس کا پورا دین مانگے گی؛ اور اس سے کم پر رشتہ نہیں کرے گی"!
تنبيه المغترين للشعراني
انسان کتنا عجیب ہے جو پہلے تو استری کے ذریعے کپڑوں کی''اکڑ" ختم کرتا ہے پھر وہی کپڑے پہن کر خود ''اکڑتا'' ہے۔ 💜
*تعریفـــــــــ سب ڪو پسند ہوتی ہے مگر وہ ہمیں بگاڑنے ڪا ڪام کرتی ہے*
*جبڪہ تنقید ہمیں ناگوار لگتی ہے اور وہ ہمیں نڪھارنے ڪا ڪام کرتی ہے✨*
🍃 *"جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز"*
سيدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا :
*« أفضل الصلوات عند الله صلاة الصبح يوم الجمعة في جماعة ».*
"الله تعالى كے ہاں افضل ترين نماز جمعہ كے دن فجر كى باجماعت نماز ہے."
📗 *¦[ صحيح الجامع : ١١١٩ ]|*
*جب کبھی اپنی اصلاح مشکل لگے دل دنیا میں خوب لگنے لگے دوسروں کے برے رویے باربار یاد آئیں تو*
🔅ایک بار *موت کی سختی*
🔅قبر کی *تاریکی* منکر نکیر کے سوالات
*🔅قیامت کے مناظر*
🔅اور روز محشر کی ہو لناکیوں کا ضرور سوچیے گا
*جن باتوں کو بنیاد بنا کر ہم اپنا قیمتی ترین وقت ضائع کر رہے ہیں کل ہمارے لیے باعث حسرت نہ بن جائے.*
جس دنیا کو پانے اور سمیٹنے کے پیچھے ہلکان ہو رہے ہیں *اس نے ایک دن ختم ہو جانا ہے.*
جس نے جو کیا وہ اس کے مطابق جزا یا سزا پا لے گا اپنا ہر معاملہ اللہ کے سپرد کر کے لوگوں کو معاف کرتے ہوئے آگے بڑھتی رہیں یہاں تک کہ وقت رخصت آواز آۓ
یایتھا النفس المطمئنہ ارجعی الی ربک راضیۃ مرضیۃ
*اے اطمنان پانے والی روح اپنے رب کی طرف لوٹ جا تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی*
اللھم جعلنا منھم
💓دل کی باتیں تو کسی بہت اپنے سے کی جاتی ہیں,
اور اللّٰـــہ پاک سے زیادہ کوئی بھی اپنا نہیں ہے, وہ ہمیشہ سے ہمیشہ تک سنتا ہے, روکتا نہیں، ہمیشہ تسلی دلاسہ بنتا ہے، گرنے نہیں دیتا، سہارا نہ رہے تو اُٹھنا سکھاتا ہے، ❤️
*سب سے بڑی " بے حیائی " حیا کے فلسفے کو صرف عورت تک محدود رکھنا ہے 🔥*
جو انسان سچے دل سے اللہ سبحان وتعالی کا سہارا لیتا ہے اللہ اسے خوف وگھبراہٹ سے نجات دے دیتا ہے.....‼️
جو اُس کا بن جاتا ہے اللہ بھی اُسے اپنا بنا لیتا ہے اُسے اپنی محبت کے لیے چُن لیتا ہے
میری محبت میرا اللہ💕
*ہم زندگی کے کسی ایک جز یا بعض اجزا میں کچھ* *اسلامی رنگ پیدا کر دینے کے قائل نہیں بلکہ اس بات کے درپے ہیں کہ پورا* *اسلام پوری زندگی کا حکمران ہو .... انفرادی سیرتوں اور گھر کی* *معاشرت پر حکمران ہو *تعلیم کے اداروں پر حکمران ہو، قانون کی عدالتوں پر* *حکمران ہو،* *سیاست کے ایوانوں پر حکمران ہو، نظم ونسق کے محکموں پر حکمران ہو اور* *معاشی دولت کی پیداوار اورتقسیم پر* *حکمران ہو۔اسلام کے اس ہمہ گیر تسلط ہی سے ممکن* *ہوسکتا ہے کہ* *پاکستان یک سو ہوکر ان روحانی ، اخلاقی اور مادی* *فوائد سے پوری طرح متمتع ہو جو رب العالمین* *کی دی ہوئی* *ہدایت پر چلنے کا لازمی اور فطری نتیجہ ہیں۔*
(سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ ، مسلمانوں کا ماضی، حال اور مستقبل:۲ )
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞
*جنت یونہی تو نہیں مل جائے گی!*
*دنیا کی کوئی کامیابی انسان کو محض خواہش سے نہیں مل جاتی، بلکہ اسے اس کے لیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ، مصیبتیں* *جھیلنا پڑتی ہیں، رکاوٹوں کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ پھر کہیں جا کر وہ کچھ حاصل* *کر پاتا ہے۔۔۔*
*جب دنیا کی اس عارضی زندگی کی عارضی کامیابی کا یہ عالم ہے تو آخرت کی حقیقی اور دائمی کامیابی انسان کو محض* *خواہش سے کیسے مل سکتی ہے۔ اس کے لیے انسان کو دنیاوی کامیابی سے کہیں زیادہ محنت، لگن اور منصوبہ بندی*یعنی پلاننگ کی ضرورت ہے۔ اب سوچنا یہ ہے کہ ہم دنیا کی کامیابیوں کے لیے تو دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔۔۔ آخرت کے*لیے ہماری تیاری کیا ہے؟*
*اللہ کی جنت بڑی قیمتی ہے۔۔۔ اس کا وارث بننے کے لیے اس کی قیمت تو چکانا ہوگی۔۔۔ اس قیمتی جنت کی قیمت ادا کرنے کی حیثیت کس کی ہوسکتی* ہے۔۔ سچ تو یہ ہے کہ الل
*آجکی حدیث مبارکہ*
*حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی بھی ضروری ہے۔ بندوں کی حق تلفی کی وجہ سے انسان قیامت کے دن اپنی نیکیاں بھی گنوا بیٹھے گا*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03182632632 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ ۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔ اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔
زخم ہیں، اور دل پر ہیں، اور روح پر ہیں، لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔ مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔ چھوڑ دیں جو ہوا۔ جانے دیں جس نے جو کیا۔ اپنے پیچھےدروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔ زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain