Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

*ایک بار درود پڑھنے سے، دس رحمتوں کا نزول*👆🏻
m  : *ایک بار درود پڑھنے سے، دس رحمتوں کا نزول*👆🏻 - 
Social media post
m  : *حدیث* حَسِّنُوْ الْقُرْآنَ بِاَصْوَاتِکُمْ فَاِنَّ الصَّوْتَ الْحَسَنَ - 
mayamalik66
 

سنو!
*کیا یہ خوش نصیبی نہیں کہ الله نے تمہیں اپنے رستے کے لیے چنا۔تمہیں ان تمام راستوں سے الگ کر دیا جو راستہ تمہیں ہلاکت کی طرف لے جاتا تھا۔ تمہیں ہر اس چیز سے الگ کیا جو تمہارے لئے بہتر نہ تھیں۔*
والله!
*کیا یہ خوش نصیبی نہیں کہ الله نے تمہیں اپنے لیے چنا اور خاص کر لیا۔ تمہیں اس دنیا کی بھیڑ سے نکال کر ان لوگوں میں کر دیا جو "انعمت علیھم" کے راستوں پر چل رہے ہیں۔*
سنو ناں!
*تمہارے لئے یہ بات کافی نہیں کہ تمہارا رب تم سے محبت کرتا ہے کیونکہ اس نے بہت سے لوگوں میں سے تمہیں اپنے لیے چنا اور الله کا چناؤ بہت خاص ہوتا ہے۔*
یاد رکھو!
*تم خاص ہو بہت خاص کیونکہ تم صراط المستقیم پر چلنے والوں میں سے ہو۔*

mayamalik66
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. اپنے دل کا ہر حال اس سے کہیں. جتنا آپ اللہ کے قریب ہوں گے اتنی ہی آپ کی زندگی حسین ہوگی، اتنا ہی دل روشن اور شکر گزار ہوگا۔ بس اللہ کے قریب ہو جائیں اور ہر چیز اس پر چھوڑ دیں وہ رب نہ صرف آپ کی دنیا سنوار دے گا بلکہ آخرت بھی سنوار دے گا. بس اللہ سے اپنا رشتہ مضبوط رکھیں🌹

mayamalik66
 

*بچے اللہ تک تبھی جا سکتے ہیں۔۔جب والدین خاص کر ماں کی رب العالمین سے دوستی ہو ۔۔۔ورنہ اجنبی راستوں پر گھبرا جاتے ہیں۔۔*

mayamalik66
 

*REMINDER 🎗️*
*میرا* *رب مجھ سے پوچھے گا*
*نہ* *کیوں مجھ سے شرم آئی ❓💔*
رات کالی ہو ، پہاڑ بھی کالا ہو ، پتھر بھی کالا ہو، چٹان بھی کالی ہو ، چیونٹی بھی کالی ہو ، اور اس کالے پتھر پر رینگ رہی ہو تو یقیناً تمہارا *رب چیونٹی کو بھی دیکھ رہا ہے* اور اس کے چلنے سے پتھر پر جو لکیر بن رہی ہے، *وہ بھی دیکھ رہا ہے،*
*تو* *کیا تمہارا معاملہ اس سے پوشیدہ رہ سکتا ہے❓*

mayamalik66
 

اللّٰه کو پا کر انسان Confident ہو جاتا ہے، بےخوف ہو جاتا ہے،بےفکر ہو جاتا ہے٬ سب کچھ کھو کر بھی احساس محرومی نہیں ہوتا اسے..
کیوں کہ وہ جس ذات سے جڑ جاتا ہے نا، وہ کوئی معمولی تھوڑی ہے، وہ جو زمین و آسمان کا مالک ہے، وہ جو سارے خزانوں کا مالک ہے، وہ جو ہر اختیار، ساری قوت کا مالک ہے، وہ کیا نہیں کر سکتا وہ کیا نہیں دے سکتا٬ وہ جو رب العالمین ہے، اس کے ہاتھ میں تو سب ہے..!
کیا ہوا جو کوئی چیز کھو گئی، کوئی اپنا کھو گیا، وہ ہے نا..!❤️
وہ ہے تو پھر زندگی میں کیا کھویا، کیسی کمی، کیسا غم، کیسا ملال.. رب تو ہے میرے پاس، پھر سب تو ہے میرے پاس..❤️

mayamalik66
 

*🛑پلیز اپنی تنہائیوں کو پاک کر یں۔۔پلیز ۔۔🥹*
*تنہائی میں بھی خود کو اللہ کی نافرمانی سے بچائیں ۔۔اور شیطان اور نفس کے بہکاوے میں آکر اپنے نیک اعمال کو ضائع مت ہونے دیں ۔۔۔😭💔*

Social media post
m  : سنو!!! جب ڈیپریشن عروج پر ہو۔اور آپ کی کوشش رائیگاں جارہی ہو۔ آپ کا میڈیکل - 
بَس تو پھر جب تُم اُس کے رُوبرو ملاقات کے لئے کھڑے ہوتے ہو تو وہ محبت سے دیکھتا ہے اور جب تُم تھک کر سجدے میں گِرتے ہو تو وہ اُسی سجدے پہ تمہیں تھام لیتا ہے…یوں ساری تھکاوٹ اُتر جاتی ہے، یوں صلح ہو جاتی ہے اور جو مانگا گیا ہوتا ہے اُس سے نواز دِیا جاتا ہے…اِس عشق سے وہ مان جاتا ہے اور جب وہ مان جاتا ہے ناں تو سارا جَگ ہار جاتا ہے…!!✨🤗❤  . . . . . . . وانی رائیٹس🥀
m  : بَس تو پھر جب تُم اُس کے رُوبرو ملاقات کے لئے کھڑے ہوتے ہو تو وہ محبت سے - 
ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اللہ کو بھول گۓ اور اللہ نے ان کو اپنے آپ سے ہی غافل کر دیا۔۔۔🥺
m  : ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اللہ کو بھول گۓ اور اللہ نے ان کو اپنے آپ سے ہی - 
🎀🎀🎀
🍂🍂🍂
علی الطنطاوی رحمہ الله فرماتے ہیں:
 اور جان لو کہ ہر ساتھی جس کے ساتھ تم جاتے ہو، ہر وہ جگہ جہاں تم جاتے ہو، ہر کتاب پڑھتے ہو، اور ہر رائے سنتے ہو، اس کا ہر ایک اثر تمہاری روح پر ہوتا ہے جسے تم محسوس نہیں کرتے، لیکن وہ ایک چھوٹے سے بیج کی طرح زمین میں موجود ہوتا ہے۔
 اور مجھے لگتا ہے کہ اگر انہیں سوشل میڈیا  کا معلوم ہوتا، تو وہ اس میں ایک اضافہ کر دیتے: "اور ہر ایک جس کو آپ فالو کرتے ہیں۔" .
m  : 🎀🎀🎀 🍂🍂🍂 علی الطنطاوی رحمہ الله فرماتے ہیں: اور جان لو کہ ہر ساتھی جس کے - 
Social media post
m  : تمھارا تھجد کا رونا دیکھ کر رب کو تجھ سے محبت ہوگئی♥️ - 
خبردار اور محتاط رہیں! 
"غیبت اُن کبیرہ گناہوں میں سے ہے؛ جِن کا کفارہ نماز سے نہیں ہوتا
 نہ صدقہ سے، نہ روزہ سے، نہ حج سے!"
امام ابن عثيمين رحمه الله
(شرح ریاض الصالحین : 109/6)
m  : خبردار اور محتاط رہیں! "غیبت اُن کبیرہ گناہوں میں سے ہے؛ جِن کا کفارہ نماز - 
خوشی جانتے ہیں کیا ہوتی ہے..؟؟
اچانک سے ان دعاؤں کا قبول ہو جانا جو آپ کے اور اللہ کے درمیان راز تھیں..
دعائیں قبول ہو جایا کرتی ہیں دیر سویر سے ہی سہی مگر ہر سچے دل سے مانگی جانے والی جائز دعائیں بہترین طریقے سے تکمیل کو پہنچ جاتی ہیں...اللہ پاک معجزے دکھاتا ہے اگر یقین کامل سے دعا مانگی جائے..!
m  : خوشی جانتے ہیں کیا ہوتی ہے..؟؟ اچانک سے ان دعاؤں کا قبول ہو جانا جو آپ کے - 
Beautiful Nature image
m  : دُنیا میں لاکهوں درخت گُلہریوں کی وجہ سے اُگتے ہیں، وه اِس طرح کہ گُلہریاں - 
mayamalik66
 

بہترین رزق کی دعا
مَا شَاءَ اللهُ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ، أَشْهَدُ أَنَّ اللهَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
ترجمہ: اللہ جو چاہے،گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوّت صرف اللہ تعالیٰ ہی کی جانب سے ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔
فائدہ: مذکورہ بالا کلمات صبح کے وقت پڑھنے والے کے بارے میں آپﷺ نے اِرشاد فرمایا:رُزِقَ خَيْرَ ذَلِكَ الْيَوْمِ، وَصُرِفَ عَنْهُ شَرُّهُ“
یعنی اُسے اُس دن کا بہترین رزق عطاء کیا جائے گا اور اُس دن کے شرکو اُس سے دور کردیا جائےگا ۔(ابن السنی:53)

mayamalik66
 

سخی کبھی مفلس نہیں ہوتا کیوں کہ جو
مخلوق میں بانٹتا ہے الله اسے بہت دیتا ہے

mayamalik66
 

عبادتیں صرف جائے نماز پر ہی نہیں ہوتیں بلکہ عبادتیں میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ و عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتیں ہیں! ❤