✨ آپ دیکھتے ہی رہ جائیں گے اور وہ رب کن فرمادے گا ❤️ اور آپ کو معجزے تک لے جائے گا😊 کیونکہ وہ جانتا ہے کہ....
اس مشکل وقت میں 😐 آپ نے کیسے خود کو سنبھالا ہوا ہے..... 😊
حیا والی لڑکیاں کیسی ہوتی ہیں؟
وہ ہر جگہ نہیں چلی جاتیں, ہر بات نہیں کر لیتیں, ہر کسی سے نہیں مل لیتیں...
وہ با وقار ہوتی ہیں...
اللہ سبحان وتعالی کی حدوں کو توڑنے والی نہیں ہوتیں.....!!!
کوئی عورت اگر اللہ سبحان وتعالی کے ہاں پسندیدہ ہونا چاہے تو اُسے خود کو حیا کی صفت سے آراستہ کرنا ہو گا‼.....
میری محبت میرا اللہ.....❤
🍃 *"جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز"*
سيدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا :
*« أفضل الصلوات عند الله صلاة الصبح يوم الجمعة في جماعة ».*
"الله تعالى كے ہاں افضل ترين نماز جمعہ كے دن فجر كى باجماعت نماز ہے."
📗 *¦[ صحيح الجامع : ١١١٩ ]|*
*آپکی امید کا روشن چراغ کبھی بھی نہیں بجھے گا اگر آپکا توکل فقط اللّٰہ پر ہے* 🪔
خاموش ہو جایا کریں سہہ جایا کریں جھک جایا کریں مان لیا کریں ۔۔یہ عاجزی ہے جواللّٰہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہوجاتا ہے تو اللّٰہ کی نظر میں معتبر ہوجاتا ہے.🪄
ضبط کا ٹوٹ جانا بُری بات نہیں ہے۔ کیونکہ ہم سب انسان ہیں اس لیے بعض اوقات ہم اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کہ ہم ضبط نہیں کر پاتے۔
دیکھو رونا بُری بات نہیں ہے، ٹوٹ کر بکھر جانا بُری بات نہیں ہے۔ ٹوٹتے بھی وہی ہیں، جو مضبوط ہوتے ہیں۔ اس لیے خود کو تب تک توڑتے رہو، جب تک اللہ تک نہ پہنچ جاؤ۔ اور جب ضبط نہ کر پاؤ، تب جی بھر کر سجدے میں رو لیا کرو۔✨
*محتصر سی زندگی میں مختصر رہنا سیکھیئے بہت سے لہجوں کی کڑواہٹوں اور نام نہاد رشتوں کے بھرم سے خود کو آزاد کر لیں گے💔 😐۔*
لوگوں کی باتیں نہ سنا کرو
وہ کرو جس میں آپ کو رب کی رضا نظر آئے
بے شک وہ اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا
ہم اندر سے بہت کمزور اور تنہا ہوتے ہیں۔
اور سہارے تلاش کرتے ہیں۔
کبھی وقت گزاری کے نام پر،
کبھی دوستی کے نام پر،
تو کبھی پیار محبت کے نام پر۔
اندر سے مضبوط انسان سہارے تلاش نہیں کرتا۔
بلکہ وہ سہارا بنتا ہے دوسروں کا۔
خود کو اندر سے مضبوط کریں.
اور انسان اندر سے تبھی مضبوط ہوتا ہے،
جب اللّٰــــــہ سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔
جتنا تعلق اللّه سے مضبوط ہوگا،
اتنا ہی انسان خود بھی مضبوط ہوگا۔۔۔!!!
بال کھلے
ہینڈ فری کانومیں
دوپٹہ گلے میں
شلوار ٹخنوں سےاوپر
محترمہ جاکہاں رہی ہیں؟
تعلیم حاصل کرنے
ایسی تعلیم سے جاہل رہنابہتر ہےجوآپ کو شعور ہی نہ سکھاۓاورآخری منزل کی تیاری ہی نہ کرواۓ جسے تم جھٹلا نہیں سکتی پیاری لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کے وہ آپکواپنی طرف لوٹا لے...!
انسان کی آزمائش وہہی رکھی گئی ہے جہاں اس کا دل ہو،
کسی کے لئے اولاد ،
کسی کے لئے محبت ،
کسی کے لئے پیسہ تو ؟
کسی کے لیے اقتدار.......
سوالنامے الگ الگ لیکن امتحان ایک ہی......!!!!
اللہ تو اس تکلیف سے بھی نکال
دیتا ہے جسے
تم اپنا مقدر سمجھنے لگتے ہو۰۰۰!!
بات کپڑوں یا پردے کہ نہیں ہے۔۔
نا ٹوپی اور داڑھی کی ہے۔۔۔!!
بات حیا کی ہے۔۔!!
جو مردو زن کی ضرورت ہے۔۔!!
فطرت ہے ۔۔خصلت ہے۔۔!!
حیا والوں کو گوگل جانتا ہے.
نیا فون لینے پہ دو دن میں یوٹیوب جان جاتی ہے کہ یہ ہاتھ حیا والے ہیں.
حیا والوں سے فیس بک بھی حیا کرتی ہے،
وہ انہیں ہر چیز نہیں دکھا دیتی
جانتی ہے کہ وہ حیا سے عاری لوگوں اور چیزوں پہ ناپسندیدگی دکھاتے ہیں
اسے بتاتے ہیں کہ آئندہ ہمارے آگے یہ بدی کے اشتہار مت کرنا.
وہ انہیں خود حیا والوں سے ملواتی ہے،
اور جو حیا سے مل جاتا ہے نا ؟
اسے پردے سے محبت اور داڑھی سے پیار ہوجاتا ہے پھر وہ نا اپنے سنت نا فرائض اسکیپ کرتا ہے اور ہمارا دین ہی حیا والا ہے جس میں سہی معنی میں حیا آجاتی ہے نا ؟ اسے یہ کہنا نہیں پڑتا پردہ کرو داڑھی رکھو نماز پڑھو کیونکہ وہ خود ہی ا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain