Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

توڑ کر رب کی حدوں کو ______؛؛
ہر ایک دوسرے سے پوچھ رہا ہے زندگی میں بے چینی کیوں ہے _______!!!🥀

mayamalik66
 

*اگر سَجدہ نہ ہوتا تو ہم اُن تمام دُکھوں کی وَجہ سے مَر جاتے جِنہیں ہم اللّٰہ کے سوا کِسی سے نہیں کہہ سَکتے....🥺❤️*

mayamalik66
 

*جس کا تعلق اللہ سے ہو وہ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہتا کیوں کہ بادشاہوں کے بادشاہ کے در سے کبھی کوئی خالی ہاتھ لوٹا ہے ؟*
*اللہ ہی تو ہے جو ہر چیز پر قادر ہے وہ تم سے بس وفا مانگتا ہے ایسی وفا جس میں اللہ کو بھولا نہ جائے !*
*اس کے ساتھ وفا کر کے تو دیکھا سارے دنیا کو تمہارے لیے کام میں لگا دے گا اور تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم سنبھالتے ہوئے بھی تھک جاؤ گے !*. ✨

mayamalik66
 

🌺 *سلام کو پھیلاؤ!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلام کو پھیلاؤ، کھانا کھلاؤ، اور بھائی بھائی ہو جاؤ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3252»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*

mayamalik66
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayamalik66
 

*مہلت دینے کی فضیلت*
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا، آپ ﷺ نے فرمایا: کہ *ایک شخص کا انتقال ہوا، اس سے سوال ہوا، تمہارے پا س کوئی نیکی ہے؟ اس نے کہا: کہ میں لوگوں سے خرید و فروخت کرتا تھا۔ (اور جب کسی پر میرا قرض ہوتا) تو میں مالداروں کو مہلت دیا کرتاتھا اور تنگ دستوں کے قرض کو معاف کر دیا کرتا تھا اس پر اس کی بخشش ہو گئی۔* (بخاری:2391)
https://chat.whatsapp.com/CVKous7RJ5Q2e3blI3vaPH

mayamalik66
 

*جس کا تعلق اللہ سے ہو وہ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہتا کیوں کہ بادشاہوں کے بادشاہ کے در سے کبھی کوئی خالی ہاتھ لوٹا ہے ؟*
*اللہ ہی تو ہے جو ہر چیز پر قادر ہے وہ تم سے بس وفا مانگتا ہے ایسی وفا جس میں اللہ کو بھولا نہ جائے !*
*اس کے ساتھ وفا کر کے تو دیکھا سارے دنیا کو تمہارے لیے کام میں لگا دے گا اور تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم سنبھالتے ہوئے بھی تھک جاؤ گے !*. ✨

mayamalik66
 

رونقیں تھیں کبھی اس دل میں.... حادثے ویران کر گئے...

mayamalik66
 

پوچھا گیا الفاظ کیا کرسکتے ہیں۔۔۔۔
جواب آیا
ماٸل۔۔۔قاٸل ۔۔۔ گھاٸل

mayamalik66
 

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: جنازوں کا بیان
باب: مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان
حدیث نمبر: 1523
ترجمہ:
ابوموسی ٰ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ بھوکے کو کھانا کھلاؤ، مریض کی عیادت کرو اور قیدی کو رہائی دلاؤ۔‘‘ رواہ البخاری۔

mayamalik66
 

شاخ نے ایک پھول کی خاطر
کتنے کانٹوں کو پال رکھا ہے...!!🌹♥️🌹

mayamalik66
 

بغض سے حفاظت کی دعا
الحشر 10
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠
اے ہمارے رب، ہمیں اور ہمارے اُن سب بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ، اے ہمارے رب، تو بڑا مہربان اور رحیم ہے

mayamalik66
 

برائیوں سے حفاظت کی دعا
غافر 9
وَ قِهِمُ السَّیِّاٰتِ١ؕ وَ مَنْ تَقِ السَّیِّاٰتِ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهٗ١ؕ وَ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠
اور بچا دے اُن کو برائیوں سے جس کو تو نے قیامت کے دن برائیوں سے بچا دیا اُس پر تو نے بڑا رحم کیا، یہی بڑی کامیابی ہے

mayamalik66
 

قیامت کی رسوائی سے حفاظت کی دعا
الشعراء 87-88
وَ لَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَۙ یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوْنَۙ
اور مجھے اس دن رسوا نہ کر جبکہ سب لوگ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے۔ جبکہ نہ مال کوئی فائدہ دے گا نہ اولاد۔

mayamalik66
 

مغفرت اور رحمت کی دعا
المؤمنون 109
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ
اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے

mayamalik66
 

شیاطین سے حفاظت کی دعا
المؤمنون 97-98
رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِۙ وَ اَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ
پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ بلکہ اے میرے رب، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں۔

mayamalik66
 

اللہ کے ساتھ کی دعا
الانبیاء 89
رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ
اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے

mayamalik66
 

والدین کے لئے رحمت کی دعا
الاسراء 24
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ
پروردگار، ان (میرے والدین) پر رحم فرما جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا

mayamalik66
 

عورتیں بھی دنیا فتح کر سکتی ہیں پر انکو اپنے سوٹ کے ساتھ میچنگ تلوار چائیے۔😅

mayamalik66
 

.آئینے کے سو ٹکڑے کرکے ہم نے دیکھے ہیں۔۔ 💔💔
پھر کیا ❓❓
امی سے کُٹ کھائی اور خود ہی اکٹھے کرکے پھینکے ہیں 😭😭😂😂😂🙈🙈😁😁