Take the spite out of your heart. Purify it. Your heart is a small organ. When you fill it with hatred for someone, you’re preventing it from being filled with the love of the Almighty. Always ask Him to protect us from hearts that are consumed by hatred, envy, pride, jealousy.
~MUFTI MENK🧡
زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے
بج رہا ہے اور بے آواز ہے
حیات امروہی~
یونہی بس، تیرے شاعر نے مصرع کہا، کارِ ہا آفرینش میں جنبش ہوئی
لڑکیاں زیر لب مسکرانے لگیں، دن نکلنے لگا، دھند چھٹنے لگی
سرمئی، گہری، برفاب انجیل سے، خوف سرکا مرے من کی تحویل سے
رات یکدم برآمد ہوئی جھیل سے اَور میرے بدن سے لپٹنے لگی
میں نے اس کو چھوا، وہ ابھی تھی یہاں، اس کی خوشبو ہے مجھ میں رواں، بے کراں
ایک صورت ہوئی رفتہ رفتہ دھواں، سانس رکنے لگا، نبض پھٹنے لگی
امیر سخن~
دل میں الٹے الٹے خیال آرہے ہیں۔
.-.
ایک عارضی محبت کرتے ہوئے وہ مستقل مزاجی کا شکار ہوا
شکاری خود شکار ہوا۔
نسیم خان~
لوگ کہتے ہیں میں دشمن ہوں تیرا تو نے سنا۔
م ت ن ج~ 🎶
You want inner peace? Don’t worry about what others may think of you or whatever people may say. Lower your expectation of others. Don’t be distracted by the petty talk people may throw at you. Focus on what you want to achieve and keep going.
~MUFTI MENK🧡
AH HAAAAA..
کچی مٹی کی خوشبو۔
دل پُکارے ہی چلا جاتا ہے___جاناں جاناں
🌸
ہریالی میں اُگے ہوے تاروں نے مجھ سے بات نہ کی۔
خراب ہو کے، بھی یہ زندگی خراب نہیں۔
جانتے ہیں کہ شکستہ ہے طنابِ امید
پروین شاکر~
HOLD UP. YOU MUSTN'T CRY.
-TWO DAYS,ONE NIGHT🎬
سو جاٶ کہ
ایک اور اُداس دن
تمھاری راہ دیکھ رہا ہے۔
انتظار میں ہے اک صبح جسمیں
مشین کی طرح کام اور ناکام امیدیں
تمھارا راستہ دیکھ رہی ہونگی۔
جون~
رات اور میں۔ ۔
کہیں تو کاروانِ درد کی منزل ٹھہر جاۓ
کِنارے آ لگے عمرِ رواں ، یا دِل ٹھہر جاۓ
فیض احمد فیض~
ہم بہت زیادہ سوچتے ہیں اور بہت کم محسوس کرتے ہیں۔
چارلی چپلن~
پھر سے دوریاں جگہ بنانے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔
قدرتی طور پر۔