Damadam.pk
mibeesah's posts | Damadam

mibeesah's posts:

mibeesah
 

درہ آدم خیل کے گرما گرم چپلی کباب۔

mibeesah
 

رَشک سے تجھ لباں کی سرخی پر
جگرِ لالہ ، داغ داغ ھُوا
دلِ عشاق کیوں نہ ھو روشن ؟؟
جب خیالِ صنم چراغ ھُوا
ولی دکنی~

mibeesah
 

یہی دامن تھا جس کی دھجیوں پر شعر لکھتے تھے
ہمارا شہر میں تھا میرؔ جیسا حال پہلے بھی
نئی اب کون سی حالات کی صورت نکل آئی
یہی ہم تھے، یہی تم تھے، یہی احوال پہلے بھی
اعتبار ساجد~

mibeesah
 

اس چھوٹے سے سیارہ زمین کے علاوہ آپ کو پوری کائنات میں کہیں بھی انسان نہیں ملیں گے، ہم ایک نایاب اور خطرے سے دوچار نوع ہیں۔ کائناتی اعتبار سے ہم میں سے ہر کوئی بیش قیمت ہے،
اگر آپ کسی سے اختلاف رکھتے ہیں تو اسے کم از کم زندہ رہنے کا حق ضرور دیں کیونکہ اربوں کھربوں کہکشاؤں میں بھی آپ کو اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ملے گا۔
كارل ساگان~

mibeesah
 

TOU PHIR YEH UMAR BHI KYON, TUM SAY GAR NAHI MILNA.
🎶

mibeesah
 

محسؔن دلِ غریب کی ویرانیاں تو دیکھ۔ ۔ ۔

mibeesah
 

پھر بھی مصروف انتظار ہے دل۔

mibeesah
 

تم سے اظہار خیالات کریں یا مر جائیں۔
جوش ملیح آبادی~

mibeesah
 

نصیب، اچھا، بُرا، مسئلے، روگ یا کوئی بھی اندیشہ مجھے نہ بتلاؤ، مجھے اُس سے محبت ہے تو ہے۔
نا معلوم~

mibeesah
 

کوئی بھی بات جو ہوتی نہیں وہ پھر _______ ۔

mibeesah
 

مری آنکھوں سے لے کر اُس کی آنکھوں تک کسے معلوم ہے۔
کتنے ستارے ہیں۔

mibeesah
 

I DON'T MIND BEING ALONE.
🎞️AUTUMN TALE.

mibeesah
 

MAIN BAARISH KI BOLI____SAMAJHTA NAHI THA
HAWAON SAY MAIN YUN____ULAJHTA NAHI THA...
🎶

mibeesah
 

وہ بے خبر ہی سہی، اتنے بے خبر بھی نہیں۔
فیض~

mibeesah
 

جنوری کا آخری ہفتہ
🖤

mibeesah
 

اتوار کا دن_______ذلالت کا دن۔
😂🤧

mibeesah
 

میرا سر چکرا رہا ہے۔
😖

mibeesah
 

رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
غالب~

mibeesah
 

کوئی گانا سن لیتے ہیں۔

mibeesah
 

خزاں فطرت سے زیادہ رُوح کا موسم ھے۔
فریڈرک نطشے~