Damadam.pk
mibeesah's posts | Damadam

mibeesah's posts:

mibeesah
 

وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور
مہکے ہوئے رقعے
کتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے
ان کا کیا ہوگا
وہ شاید اب نہیں ہوں گے۔
گلزار~

mibeesah
 

مسلسل ہوائیں چل رہی ہیں
یخ ٹھنڈی ٹھنڈی😬

mibeesah
 

یہ چراغ بجھ رہے ہیں___میرے ساتھ جلتے جلتے۔
میرے سااااتھ جلتے جلتے۔
🎶

mibeesah
 

میں کیسا زندہ آدمی تھا۔

mibeesah
 

اے شخص واحد، آج بھی تو مرض آنبوہ میں مبتلا ہے آج بھی تیری ہمت اور تیری امیدیں مستحکم ہیں لیکن ایک نہ ایک روز تو اس تنہائی سے اکتا جائے گا ایک نہ ایک روز تیرا غرور ٹوٹ جائے گا اور تیری ہمت پست ہو جائے گی ایک نہ ایک روز تو چلا کر کہے گا۔میں اکیلا ہوں۔۔۔
فریڈرک نطشے~

mibeesah
 

بھلے ہی خوش ہیں سب لیکن' سفر افسوس کا ہے۔

mibeesah
 

نہاں بھی ہے تو اور عیاں بھی ہے تو
یہاں بھی ہے تو اور وہاں بھی ہے تو
نگہبانِ کون و مکاں بھی ہے تو
خدائے زمین و زماں بھی ہے تو
کرم سے ترے حسن کی گرمیاں
محبت کی روحِ رواں بھی ہے تو
وہ دوری کہ ہر شے سے ہے ماورا
وہ قربت کے نزدیکِ جاں بھی ہے تو
ترا نام تسکینِ بے چارگاں
قرارِ دلِ قدسیاں بھی ہے تو
توئی ہے علیٰ کلِّ شیءٍ قدیر
کہ خالق بھی تو، پاسباں بھی ہے تو
ماہر القادریؒ~

mibeesah
 

زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو۔

mibeesah
 

میں کھو گیا ہوں کسی کی کنواری آنکھوں میں
جہاں کی گردِشو کچھ دیر بُھول جاؤ ہمیں
ساز دہلوی~

mibeesah
 

تم اُس کے ناز ونزاکت کی خاکِ پا بھی نہیں
گلابو___اتنا بھی اِترا کے مت دکھاؤ ہمیں
ساز دہلوی~

mibeesah
 

For a calm and more peaceful life, quit listening to gossip and learn to ignore what others are saying about you. Look for the good in everything. Learn to be positive and spread goodness. Always remember to be grateful for your life. And let the Almighty handle everything else.
~MUFTI MENK🧡

mibeesah
 

CHORO BHI GILA HUA JO HUA..
LEHRON KI ZABAN KO ZARA SAMJHO, SAMJHO KIA KEHTI HAI HAWA.
🎶

mibeesah
 

اے کاش! ایک بار ہنسوں اور یوں ہنسوں
جیسے گلاب کھلتا ہے کوشش کیے بغیر
شاہد زکی~

mibeesah
 

دیتا ھـے اجـــــر کون، کسی کو؟ خدا کہ مٙیں؟
پھر دُوں کسی کو کیسے سزا منہ اُٹھا کے مٙیں
جبــــ سے تِری نظر میں نہیں، میں کہیں نہیں
اتنا ہی ابـــــــ تو رہ گیا ھوں ، کُل مِلا کے میں
امیر عامر~

mibeesah
 

شاید کہ اپنی راہ کھو سکتا ہوں لیکن میرے دل کی راہ تم سے ہے۔
🌸

mibeesah
 

آغاز سفر میں جب چلے تھے
کب ہم نے کوئی دیا جلایا
کب عہد وفا کی بات کی تھی
کب ہم نے کوئی فریب کھایا
وہ شام وہ چاندنی وہ خوشبو
منزل کا کِسے خیال آیا۔۔۔
احمد فراز~

mibeesah
 

وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گری
فضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں
در قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہے
تو فیضؔ دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں
فیض احمد فیض~

mibeesah
 

،وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائے۔

mibeesah
 

Almighty. We pray for those who are suffering and broken. Those who are trying to shake off their past mistakes and have a better life. Those who cry alone at night while the world sleeps. Grant them peace and healing. Aameen. ‬
~MUFTI MENK🧡

mibeesah
 

کچھ کھوئی کھوئی آنکھیں بھی موجوں کے ساتھ تھیں___شاید اُنہیں بہا کے کوئی خواب لے گیا۔
پروین شاکر~