اے جَون کسی ہمدمِ دیرینہ کا ملنا
بہتر ہے ملاقاتِ مسیحا و خضر سے
جون ایلیا~
شام ادھوری ہے ۔ ۔
آنکھوں میں رقص کرتا، زرد ستارہ۔ ۔
AKHIR YEH HOWA KYA, KESAY..
°-°
main ne maana ki shab o roz ke hangamon men
vaqt har gham ko bhula deta hai rafta rafta
chahe umeed ki shamen hon ki yadon ke charagh
mustaqil boad bujha deta hai rafta rafta
phir bhi maazi ka khayal aata hai gahe-gahe
muddaten dard ki lau kam to nahin kar saktin
zakhm bhar jaaen magar daagh to rah jaata hai
duriyon se kabhi yaden to nahin mar saktin
~AHMAD FARAZ
رات آئی اور لوگ ستارہ وار جلے۔ ۔ ۔
کوئی بھی بات دماغ میں نہیں گھس رہی۔
SOMETIMES YOUR HEART NEEDS MORE TIME TO ACCEPT WHAT YOUR MIND ALREADY KNOWS.
GIVE IT THAT TIME.
-TUHEENA RAJ
دیکھے تھے ہم نے جو وہ حسین خواب کیا ہوے ۔ ۔
میں صرف مسکرا رہا ہوں
KUCH BHI TOU NAHI HAI ACHA KARNY KO.. AUR ACHI SHAIRI BHI NAHI MIL RAHI PARHNEY KO
🥀
ہماری آنکھ کو، اِک خواب کی ضرورت ہے
GUZRAY HAI DIN.. TAARE GIN GIN
انتظار اور دستکوں کے درمیاں کٹتی ہے عمر
روح قلب
معلوم نہیں
میری سماعتوں پر
میری بصارتوں پر
یہ کیسا جادو ٹھہر گیا ہے
کہ تم کہیں نہیں ہوتے
تب بھی
دکھائی دیتے ہو
مجھے تم سنائی دیتے ہو
سارہ رحمٰن~
20TWENTYTHREE PLEASE BE KIND TO US..
میرے گال، کان پھر سے لال ہو رہے ہیں۔
ســــــکونِ قَلبـــــ
تیری آواز کو کاغذ پہ رکھ کے
میں نے چاہا تھا کہ پِن کر لوں
وہ جیسے تتلیوں کے پر لگا لیتا ہے کوئی اپنی البم میں
گلزار~
دھندلے رنگوں میں الوداع کہتی سال کی آخری پرامید شام۔
اب کچھ اچھا ہونے کو ہے۔
گزشتہ شب
تیرا نام یوں پکارتے رہے
جیسے یہ ہو کوئی
مصیبت کے وقت کی جانے والی دعا۔
میاں وقار~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain