اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے، تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئے اور پھر دوبارہ میرے پاس سے گئے نہیں
ر و م ی~
Remember there’s no problem that cannot be solved or resolved. Life throws us curveballs on occasion and more often than not, what we worry about is not even important in the long term. Always seek guidance and strength from the One who has the answer to all our problems.
MUFTI MENK🧡
تمہارے چہرے پہ پھیلے رنگ
کسی بھی مقدس تہوار سے کہیں زیادہ جاں فِزا ہیں
🍃🦋
شاید یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا
🍁
خوب رونق تھی ان آنکھوں میں پھر اک خواب آیا
🖤
وہ آئے گا مگر تب تک ۔ ۔
یہ آنکھیں ناکارہ ہوجائیں گی جو مسلسل راہ تکتی ہیں
یہ دل جو سینے میں کرتا ہے دھک دھک، مر چکا ہوگا۔
._.
"When I Have Fearss"
When I have fears that I may cease to be
Before my pen has gleaned my teeming brain,
Before high-pilèd books, in charactery,
Hold like rich garners the full ripened grain;
When I behold, upon the night’s starred face,
Huge cloudy symbols of a high romance,
And think that I may never live to trace
Their shadows with the magic hand of chance;
And when I feel, fair creature of an hour,
That I shall never look upon thee more,
Never have relish in the faery power
Of unreflecting love—then on the shore
Of the wide world I stand alone, and think
Till love and fame to nothingness do SINK.
-JOHN KEATS
خاموشی کی زبان پہاڑوں سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے اور تمہاری آنکھوں میں اداسی کی تحریر میرے دل سے بہتر کون پڑھ سکتا ہے۔
صائمہ صبیح~
بہت رُکی ہوئی شاموں میں چل رہا ہوں کہیں
عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں
🖤
یوں تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار
اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں
ظہیر دہلوی
"One of the first conditions of happiness is that the link between man and nature shall not be broken."
-LEO TOLSTOY
Amid the strife and suffering going on around us, spare a thought for the less fortunate as you celebrate with loved ones. Keep them in your prayers.
MUFTI MENK🧡
EIDMUBARAK | QURBANIMUBARAKHO
کسی کی آخـری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
🍁
روح کو ازیت دینے والی اور دل کو الجھانے والی کوئی چیز اتنی نہیں جتنی وابستگی ہے.
شمس تبریزی~
COPIED🐾
کسی کی زندگی میں تبدیلی لانے کے لئے آپ کا ذہین و فطین، امیر، خوبصورت یا پرفیکٹ ہونا اہم نہیں ہے بلکہ اس شخص کا ہلکا سا خیال رکھنا ضروری ہے ایسا کر کے آپ اسکی زندگی میں وہ مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں جو کسی اور صورت میں کبھی بھی نہیں آسکتی ہے۔
محبت بھی ایک غلطی ہے جس پہ ہمیں فخر کرنا چاہیے
دنیا بھی کچھ ایسی مکمل نہیں
کائنات میں جگہ جگہ سنک ہول ہیں
فطرت ہمدرد نہیں
نہ رحم دل ہے، نہ ظالم ہے
نہ محبت کرنے والی، نہ سختی روا رکھنے والی
وہ بس اپنا راستہ سیدھا رکھتی ہے
اور اپنا توازن برقرار
جو ہم لئے پھرتے ہیں وہ فطرت کا چہرہ ہے
ہم ویسے بن گئے
جس طرح اس نے چاہا
اس لئے ایک چمکتے سورج سے نہ ڈرو
نہ بھاگو ایک دم سے آتی بارش سے
نہ ڈرو رات سے
نہ بدلتے موسموں کی سختیوں سے
نہ بڑھاپے سے، نہ جدائی سے، نہ موت سے
زندگی ایک سمجھوتے کی شادی ہے
طاہر راجپوت~
اپنے ہونےکی سزا کاٹتے پھرتے ہیں سبھی
کوئی اندر کوئی باہر سے گرفتار میاں
کبیر اطہر
KYA HAL HO GAYA HAI YE MERA
AANKHE MERI HAR JAGAH
DHUNDHE TUJHE BEWAJAH
YEH MAIN HU YA KOYI AUR HAI MERI TARAH....
KAISE HUA, KAISE HUA
TU ITNA ZARURI KAISE HUA.
🎶🌸
کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام
دنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ ترا ہوں میں
قتیل شفائی~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain