Damadam.pk
mibeesah's posts | Damadam

mibeesah's posts:

mibeesah
 

عشق جنوں جب حد سے بڑھ جاۓ _______ ہنستے ہنستے عاشق سولی چڑہ جاۓ
🖤

mibeesah
 

حشر میں جن کی شفاعت کی طلب ہے نا تمہیں
ان کی حرمت پہ سیاست نہ کرو باز رہو
صَلَّى اللّٰہ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صائمہ اُمّتی

mibeesah
 

The choices you make are yours. You don’t need to explain yourself to anyone. But a lot of us feel this need to explain ourselves. Perhaps we want to be liked by everyone. Or to fit in. Whatever it is, stick to your decisions. If you think you’re wrong, correct them.
MUFTI MENK🧡

mibeesah
 

وہ اک خیال
جو آواز تک گیا ہی نہیں
وہ ایک بات
جو میں کہہ نہیں سکا تم سے
وہ ایک ربط
جو ہم میں کبھی رہا ہی نہیں
مجھے ہے یاد وہ سب
جو کبھی ہوا ہی نہیں
جاوید اختر

mibeesah
 

BEDARD THI ZINDAGI
BEDARD HAI..
🍁

mibeesah
 

اک خواہش ہے کچھ خواب حقیقت ہوجائے

mibeesah
 

کچھ بھی کیا ہو ہم نے ، کہیں بھی گئے ہوں ہم
حد سے تمہاری یاد کی باہر گئے ہیں کیا
ج و ن❤️

mibeesah
 

سب کو حقیقتیں ہیں مجھے خواب ہیں عزیز
جاگے ہوؤں کے بیچ پڑا سو رہا ہوں میں
جمال احسانی~

mibeesah
 

اب کیا ہوگا
._.

mibeesah
 

Don’t waste the most blessed days. Ten days is not a long time so be sure to fill your days with as much good as possible. The Almighty gives us these periods of spiritual boosts throughout the year. So purify your intent, make a plan and you’re on the way to accomplish much.
MUFTI MENK🧡

mibeesah
 

محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال ، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ہے
جان کیٹس~

mibeesah
 

MULTAN KAY LOGON
ISS GARMI, DHOOP KO BARDASHT KESAY KAR LETY HO..
ZALMOOO😂🤕

mibeesah
 

یہ مسکراہٹ ہمیشہ مجھے حیران کر دیتی ہے۔
شاید یہ ختم ہی نہ ہو۔

mibeesah
 

ﻣﺎﻻ ﻭﺍﻻ، ﺑِﻨﺪﯼ ﻭِﻧﺪﯼ، ﺟُﮭﻮﻣﺮ ﻭُﻭﻣﺮ ﮐﯿﺎ
ﺯﯾﻮﺭ ﺗﯿﺮﺍ ﭼﮩﺮﮦ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺯﯾﻮﺭ ﻭﯾﻮﺭ ﮐﯿﺎ
ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ
ﮔُﻞ ﻭُﻝ ﮐﯿﺎ، ﮔُﻠﺸﻦ ﮐﯿﺎ،_______ ﺍﻭﺭ ﻣَﻨﻈﺮ ﻭَ ﻧﻈﺮ ﮐﯿﺎ
مضطر مجاز👀

mibeesah
 

کائنات کا پورا نظام محبت کی بنیادوں پر کھڑا ہے اور ہم اور تم ہی وہ بنیادیں ہیں کیونکہ
ہم محبت پسند لوگ ہیں
🌸

mibeesah
 

گرمی ، حبس ، بجلی غائب ، انٹرنیٹ کمزور ، گھر کے کام، سر درد کا دورہ اور وغیرہ۔ وغیرہ ۔
گناہوں کی سزا عصر کے وقت مل رہی ہے۔
._.

mibeesah
 

آخر..... اِک دن
اُس نے مجھ سے
کہہ ہی ڈالا........ کہ
مجھ پر بھی اِک نظم کہو تم
ایسی نظم کہ
جس میں میرا نام نہ آئے
"میں خود آؤں "
واصف علی واصف~

mibeesah
 

زندگی سائیکل کی سواری کی طرح ہے، خود کو متوازن رکھنے کے لئے آپ کو حرکت میں رہنا پڑتا ہے
البرٹ آئنسٹائن~

mibeesah
 

Remember, people will only drive you crazy if you allow them. So don't let your anger spin out of control. If someone is irritating you, recognise those feelings and then let them go without saying much or getting into conflict. You don’t need to respond to everything.
MUFTI MENK🧡

mibeesah
 

داغ کی شکل دیکھ کر بولے
ایسی صورت کو پیار کون کرے
داغ دہلوی