محبت کو کب کوئی روک پایا ھے محبت ھوتی ھے اور ہمیشہ رھتی ھے دائمی سچ ھے محبت؛ ٹھہر تو ہم جاتے ھیں کبھی مجبوریوں تلے تو کبھی رویوں کی مار سے
(عروسہ انس)
وہ اک پل جو بیت گیا اس میں ھی رھیں تو اچھا ھے
کیا معلوم جو پل آئے فانی ہو لا فانی ھو
منظر دیکھنے والا ہو پر کوئی نہ دیکھنے والا ھو
کوئی نہ دیکھنے والا ھو اور دور تلک حیرانی ھو
اکبر معصوم~
ایسا ایک مقام ہو جس میں دل جیسی ویرانی ھو
یادوں جیسی تیز ھوا ھو درد سے گہرا پانی ھو
ایک ستارہ روشن ھو جو کبھی نہ بجھنے والا ھو
رستہ جانا پہچانا ھو رات بہت انجانی ھو
Patience is not easy. It’s not for the fainthearted. That’s why the rewards are so great. It can break you, wreck you, makes you want to scream and give up but you press on because you know what the Almighty loves. He is always with the patient.
MUFTI MENK🧡
لوگو! سر میں درد ہو رہا ہے
آئیں، سکون بھری باتیں کرتے ہیں
😌
پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے
جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے
نہ کر دیں مجھ کو مجبور نوا فردوس میں حوریں
مرا سوز دروں پھر گرمی محفل نہ بن جائے
کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کو
کھٹک سی ہے جو سینے میں غم منزل نہ بن جائے
بنایا عشق نے دریائے ناپیدا کراں مجھ کو
یہ میری خود نگہداری مرا ساحل نہ بن جائے
کہیں اس عالم بے رنگ و بو میں بھی طلب میری
وہی افسانۂ دنبالۂ محمل نہ بن جائے
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
علامہ اقبال~
حبس ، گرمی
سر درد ، تھکاوٹ
بھوسا بھرا دماغ
اور پتا نہیں کیا کیا محسوس ہو رہا ہے
🙃🤧
کبھی کبھی دل یہ چاہتا ہے _____ تمہاری شاموں کا حال پوچھوں۔
ہر روز یہ چاہتا ہے بنا ناغہ🖤
یہ ہے سادات کی بستی کہ جہاں سارے مکاں
عصر ڈھلتی ہے تو خیموں کی طرح لگتے ہیں
راکب مختار
اجاڑ گھر میں ، یہ خوشبو کہاں سے آئی ھے ؟؟
کوئی تو ھے ، در و دیوار کے علاوہ بھی
احمد فراز
کارِ کَمالِ عِشق میں، صَرفۂ چَشم و دِل نہیں
لُٹ بھی چُکی مَتاعِ جاں، اَور کَریں تَباہ کَیا
اخترؔ عثمان
پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے
جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے
نہ کر دیں مجھ کو مجبور نوا فردوس میں حوریں
مرا سوز دروں پھر گرمی محفل نہ بن جائے
کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کو
کھٹک سی ہے جو سینے میں غم منزل نہ بن جائے
بنایا عشق نے دریائے ناپیدا کراں مجھ کو
یہ میری خود نگہداری مرا ساحل نہ بن جائے
کہیں اس عالم بے رنگ و بو میں بھی طلب میری
وہی افسانۂ دنبالۂ محمل نہ بن جائے
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
علامہ اقبال~
ﮔﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ سے ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺭﮨﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺍ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﺷﺎﺩﺍﺏ ﺭﮨﺎ
ﻓﺼﻞ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺥ ﺳﮯ ﻟﭙﭩﺎ ﺑﯿﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﮎ ﺗﻨﮩﺎ ﭘﮭﻮﻝ
ﮐﭽﮫ ﮐﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﻤﯿﭩﮯ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﮨﺎ
ﺑﭽﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﮐﺖ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺳﻮﮐﮭﮯ ﭘﯿﮍ ﮐﯽ ﺷﺎﺧﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺩﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﺳﯿﻼﺏ ﺭﮨﺎ
علامہ طالب جوہری
اس دنیا میں تیں چیزیں مشترکہ ہیں، خوشی، آنسوؤں کا رنگ، اور موسیقی کی زبان
COPIED🐾
میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں، مگر
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
دانش اعجاز~
Stop overthinking. Stop feeding your mind negative thoughts and self doubt. Love yourself enough and remember, the Almighty only wants the best for you.
MUFTI MENK🧡
چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی
بارش کے بعد رات سڑک آئینہ سی تھی
اک پاؤں پانیوں پہ پڑا چاند ہِل گیا
عسکری حسن
محمد عربی کہ آبروئے ہر دوسرا است
کسی کہ خاک درش نیست خاک بر سر او
حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلم دونوں جہانوں کی آبرو ہیں، جو آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے در اقدس کی خاک نہیں بنتا اس کے سر پر خاک ہو
بدر الدین ہلالی چغتائی
میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہتا
محمود درویش~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain