دل نیست کبوتر که چو برخاست نشیند
از گوشهٔ بامی که پریدیم ، پریدیم
(وحشی بافقی)
دل (کوئی) کبوتر نہیں ہے کہ جب (کسی چھت سے ) اڑ گیا تو واپس آکر وہیں پر بیٹھ جائے۔جس گوشہء بام سے ہم اڑ گئے تو پھر اڑ گئے (اب واپسی کی کوئی راہ نہیں ہے)۔
اک حسیں جھیل کے ساحل پہ ہمارا گھر ہو
🎶🥀
ایک دو پل تو ذرا اور رکو
ایسی جلدی بھی بھلا کیا ہے چلے جانا تم
شام مہکی ہے ابھی اور نہ پلکوں پہ ستارے جاگے
ہم سر راہ اچانک ہی سہی
مدتوں بعد ملے ہیں تو نہ ملنے کی شکایت کیسی
فرصتیں کس کو میسر ہیں یہاں
آؤ دو چار قدم اور ذرا ساتھ چلیں
شہر افسردہ کے ماتھے پہ بجھی شام کی راکھ
زرد پتوں میں سمٹتی دیکھیں
پھر اسی خاک بہ داماں پل سے
اپنے گزرے ہوئے کل کی خوش بو
لمحۂ حال میں شامل کر کے
اپنی بے خواب مسافت کا ازالہ کر لیں
اپنے ہونے کا یقیں
اور نہ ہونے کا تماشا کر لیں
آج کی شام ستارا کر لیں
خالد معین~
Life is never smooth sailing. We all get knocked down at some stage. The biggest test is how quickly we get back up. We must never stay down for long. Seek the Almighty’s help and you’ll stand up again and start moving forward.
MUFTI MENK🧡
محبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی ، اِس کا صرف تجربہ کیا جا سکتا ہے
💕
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھے
پر ہمیں ان میں تم ہی بھائے بہت
م ی ر🌸
We live in angry times. All the sharing on social media makes it worse. Learn to control your innermost urge to retaliate. You don’t have to respond to everything. If you don't slow down when you start to see red, you could do significant damage to your life. Keep the peace.
MUFTI MENK🧡
کہیں جانا نہیں ھے
بس یُونہی سڑکوں پہ گُھومیں گے
کہیں پہ توڑیں گے سِگنل
کِسی کی راہ روکیں گے
کوئی چِلّا کے گالی دے گا
کوئی ہارن بجائے گا
ذرا احساس تو ہوگا کہ زندہ ہیں
ہماری کوئی ہستی ہے
گلزار🖤
سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر
اب کسے رات بھر جگاتی ہے
ج و ن~
The right love will relieve your soul from the chaos of your mind.
🐾
شام مہکی ہے ابھی اور نہ پلکوں پہ ستارے جاگے۔
امید دل نشیں سہی دنیا حسیں سہی ______ تیرے بغیر کچھ بھی نہ بھائے تو کیا کروں
._.
"تمہاری یاد"
تمہیں شاید علم نہیں
تمہاری یاد ہر چھوٹی سےچھوٹی بات پر
آسمان سر پہ اٹھا دینے والی
ایک ہنستی کھیلتی الھڑ حسینہ کو
اس قدر ساکن کر دیتی ہے
گویا کئی صدیوں سے
کسی تابوت میں بند پڑی مصر کی ممی ہو
عدیل منظور رڈ~
عقلمندی جو تمہیں اپنی محبت کے اظہار سے روکے رکھے اس سے وہ جاہلیت بہتر ہے جس میں تم بلا خوف و خطر خدا کے وجود کا رد کرتے پھرو
COPIED🖤
بہار نے مِری آنکھوں پہ پھُول باندھ دیے
رہائی پاؤں تو کیسے؟ حصارِ رنگ میں ہوں
پروین شاکر
Almighty. On this blessed day, save us from Your trials and heal the wounds we have been keeping inside for too long. Grant us good patience to go through whatever You send our way. Show us a way out of our difficulties. Keep us firm in faith. Aameen.
MUFTI MENK🧡
میں مدینے سے پلٹنا ہی نہیں چاہتا تھا
تم نے پوچھا کہ نمی آنکھ میں کیوں ہے ؟ یوں ہے
افضل خان
Tu joh chhoo le pyaar se
Aaraam se maar jaaon
Aaja chanda bahoo me
Tujhme hi gum ho jaaon mai
Tere nam me kho jaon
Saiyyan, saiyyan...
🎶🙂
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
کرشن بہاری نور~
تو نے کچھ بھی نہ کہا ہو جیسے
میرے ہی دل کی صدا ہو جیسے
یوں تری یاد سے جی گھبرایا
تو مجھے بھول گیا ہو جیسے
اس طرح تجھ سے کیے ہیں شکوے
مجھ کو اپنے سے گلا ہو جیسے
یوں ہر اک نقش پہ جھکتی ہے جبیں
تیرا نقش کف پا ہو جیسے
تیرے ہونٹوں کی خفی سی لرزش
اک حسیں شعر ہوا ہو جیسے
صوفی تبسم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain