Damadam.pk
mibeesah's posts | Damadam

mibeesah's posts:

mibeesah
 

داغ گنتـــــــے رہــــــــے قیــــامت تک
رہ گیا پھر بھی کچھ شمار میں فرق
منشی بنواری لال شعلہؔ

mibeesah
 

ہم کو اپنے ہی ستاروں نے دیا ہــے دھوکا
🖤

mibeesah
 

شام کا ہاتھ ہو تنہائی کے ہاتھوں میں منیر
ایک دنیا کی اداسی مرے دالان میں ہو
منیر جعفری

mibeesah
 

محبوب بننا تو ہر ایک کے بس میں نہیں ہے
لیکن عاشق بننا ممکن ہے، اگر خُدا نے تُم کو محبوب نہیں بنایا ہے تو تم عاشق بن کر زندگی کا لُطف حاصل کرو
مولانا روم~

mibeesah
 

اپنے غصے کو اگر ضبط میں کر لوں تابش
میری مُٹھی میں جو پتھر ہے وہ نیلم ہوجائے
عباس تابش~

mibeesah
 

مدت پہ لکھا خط بھی تو مضمون یہ لکھا
ہـے خـوف عدو ہم سے تـو آیا نہیـــں جاتا
باندی حسین شباب

mibeesah
 

As humans, we love to plan. We plan for today, tommorw, the future. It’s fine to plan. Dream. Hope. Pray for the best. But put your trust in the One who knows you better than you know yourself. And in the process, always remember that the Almighty is the Best of Planners.
MUFTI MENK🧡

mibeesah
 

آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا۔
🌠

mibeesah
 

تُو نہیں ھے تو پِھر اے حُسنِ سُخن ساز بتا
اِس بھرے شہر میں ھم جیسے مِلا کِس سے کریں
ایوب خاور

mibeesah
 

زندگی میں اس سے زیادہ دشوار کوئ بات نہیں کہ اپنی ذات سے کہا جاے
تم شکست کھا چکے ہو۔
خلیل جبران~

mibeesah
 

ترے سوا کوئی کیسے دکھائی دے مجھ کو
کہ میری آنکھوں پہ ہے دست غائبانہ ترا
عرفان صدیقی

mibeesah
 

یہ چاند اور اس چاند کی بھٹکتی ہوئی چاندنی ایک عجیب سا بوجھ ہے۔
MI🐝SAH

mibeesah
 

چل بلھیا چل اوتھے چلیے جتھے سارے انہے
نہ کوئی ساڈی ذات پچھے نہ کوئی سانوں منے
سید عبداللہ شاہ آراٸیں~

mibeesah
 

ترے نام کی اک خیرات ملے
مجھے کوئی مکمل رات ملے
کوئی پورا ذکر یا بات ملے
میں آدھے خواب کا بندہ ہوں
جسے کوئی گرہ نہیں لگ سکتی
وہ مصرعہ ہوں
میں جھوٹا تھا، میں جھوٹا ہوں
تجھے جانا ہے تو جلدی جا
میں یہ بھی نہیں اب پوچھوں گا
مرا جرم ہے کیا
مرے عشق دعائیں لیتا جا
ندیم بھابھہ🌸

mibeesah
 

اتنا آساں نہیں پانی سے شبیہیں دھونا
خود بھی روئے گا مصور یہ قیامت کر کے
علی اکبر ناطق~

mibeesah
 

We all want to fit in. We all want to feel comfortable in our surroundings. But at what cost? There’s a consequence for every action we choose. Surround ourselves with righteous friendships, the kind that provides goodness and the remembrance of the Almighty.
MUFTI MENK🧡

mibeesah
 

رات بھر جاگتے رہنے کا عمل ٹھیک نہیں
._.

mibeesah
 

"خدا کا سوال"
میرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئی ،کہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی ،حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاں ،قلم بن گیا ہے خدا کی زباں ،مخاطب ہے بندے سے پروردگار ،تو حسن چمن تو ہی رنگ و بہار ،تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھار ،مصور ہوں میں تُو میرا شاہکار ،یہ صُبہیں یہ شامیں یہ دن اور رات ،یہ رنگین دلکش حسین کائنات ،یہ حوروملائک وہ جنات میں ،کیا ہے تُجھے ہی اشرف المخلوقات ،میری عظمتوں کا حوالہ ہے تُو ،تُو ہی روشنی اجالا ہے تُو ،فرشتوں سے سجدہ بھی کروا دیا ،تیرے لئے میں نے کیا نہ کیا ۔
ابرار کاشف~

mibeesah
 

آنکھوں میں تیرتے ہیں ستارے بھی خواب بھی
اِک شہر بس رہا ہے کہیں ____ زیرِ آب بھی
اشرف یوسفی

mibeesah
 

جب جنگ ختم ہوگی تو ہم دونوں شادی کرینگے، پوری دنیا ہماری راہ میں پھول لیے کھڑی ہوگی ، اور تمہاری کُوکھ سے دُنیا کی سب سے خوبصورت بیٹی جنم لے گی
دوسری جنگ عظیم(۱۹۳۹) کے دوران ایک مُردہ سپاہی کی جیب سے ملنے والا ایک خط
🖤