اکیلے گھر سے پوچھتی ہے بےکسی ______ ترا دیا جلانے والے کیا ہوئے
یہ کیا طلب ہے کہ بجھتی نہیں کسی صورت
یہ آگ کیوں ہے رواں مجھ میں تشنگی جیسی
معین نظامی~
محبت کوئی پھل نہیں
جو کوئی بھی کھا لے
محبت کوئی عَلم نہیں
جسے کوئی بھی اُٹھا کر لہرا دے
محبت تو ایک انقلاب ہے
جو چند ایک روحیں ہی برپا کر پاتی ہیں
میاں وقار~
SOME PEOPLE ARE SOUL MEDICINE IN THE WAY
THEY LOVE YOU,
SUPPORT YOU,
AND BELIEVE IN YOU, ALWAYS.
-WILDFAITH
مجھے ایک دور دراز کے ستارے سے محبت ہوگئی تھی۔
MI🐝SAH
.زندگی خوابوں کے تعاقب میں ایک طویل سفر ہے۔
پائولو کوئیلو~
یہ روح رقصِ چراغاں ہے اپنے حلقے میں
یہ جسم سایہ ہے اور سایہ ڈھل رہا ہے میاں
نصیر ترابی~
مجھے معلوم ھے
میں عُمر کے اُس مَلگجے حصّے میں ھُوں
جب میرا چہرہ
کِسی بھی پُھول سے قُربت نہیں رکھتا
مگر جی چاھتا ھے
اُس کی باتوں پر
ذرا سی دیر کو ایمان لے آؤں
پروین شاکر~
زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے ، جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے
ر و م ی~
تیری آہٹ
سلگتی دوپہر کو ایک پل میں شام کرتی ہے
اترتی ہے سوادِ ہجر میں کچھہ اسطرح جیسے
صدائے آشنا کوئی
گھنے، گہرے، اندھیرے جنگلوں کی بے یقینی میں
رُخِ منزل دکھاتی روشنی کا کام کرتی ہے
COPIED 🌸
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات
🖤
اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے
زندہ ہیں یہی بات، بڑی بات ہے پیارے
یہ ہنستا ہوا چاند یہ پرنور ستارے
تابندہ و پائندہ ہیں ذروں کے سہارے
حسرت ہے کوئی غنچہ ہمیں پیار سے دیکھے
ارماں ہے کوئی پھول ہمیں دل سے پکارے
ہر صبح میری صبح پہ روتی رہی شبنم
ہر رات میری رات پہ بنستے رہے تارے
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غمِ جاناں
کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
حبیب جالب
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ھے
احمد فراز~
پوچھا جو کیا کریں گے میرا لے کے دل حضور؟
بولــے ادائــے نـاز ســے کھیلــیں گـے اور کـیا
داغ دہلوی~
قصرِ انفاس اتنا بے بنیاد
خانہِ مرگ و زندگی برباد
کیا تخیل ہے یہ نظامِ جہاں؟
کیا تمسخر ہے عالمِ ایجاد؟
ج و ن❤️
حسین لوگوں سے محبت کرو اور جو حسین نہیں ہیں انہیں محبت دے کر حسین بنا دو۔
🐾
زندگی جیسے کسی شوخ پرندے کی طرح
اڑتی جاتی ہے مگر ہاتھ نہیں آتی ہے
زویا شیخ
Don't be affected by criticism. Positive or negative, take them in your stride. Know that the level of criticism rises with your worth.
~MUFTI MENK🧡
اے میرے مسیحا
اے قرار مَن
میں انسانوں سے بھری دنیا میں فقط تجھ سے مخاطب ہوں
کیا تم میرے لیے محبت کا گیت گنگنا سکتے ہو؟؟
میری سماعتیں تمھاری آواز کی قحط سے اپنا اثر کھونے لگی ہیں ۔
حریم نور💚
مسلسل کان بج رہے ہیں
پرانے دن لوٹ آئے
-_-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain