Damadam.pk
mibeesah's posts | Damadam

mibeesah's posts:

mibeesah
 

یہ اذیت ہے۔۔
چیونٹی کوہ پیما کے بیگ کے اندر چھپ کر " کے ٹو " کی چوٹی پہ پہنچ جائے اور وہی کوہ پیما اسے غلطی سے وہیں چھوڑ آئے
یہ اذیت ہے ۔۔
کسی کو آخری بار ملنے کے لیے جانے والا پہلی بار محبت کا اظہار کرنے لگے اور اسی وقت اسے رونا آ جائے
یہ اذیت ہے۔۔
علی اعجاز سحر🍁

mibeesah
 

ہم نے اِک دُوجے کو خود ہار دیا ، دُکھ ہے یہی
کاش ! ہم دُنیا سے لڑتے ہُوئے ہارے ہوتے
یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جٙلتے ہُوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے
تو سِتارے ہوتے
واحد اعجاز میرؔ~

mibeesah
 

غبار حد سے بڑھے گا فسردگی کا تو میں
اکیلی شام میں اک قہقہہ لگاؤں گا
میں خاندان کا البم اٹھاؤں گا اور پھر
بچھڑنے والوں پہ اک دائرہ لگاؤں گا
تجمل کاظمی

mibeesah
 

مدت ہوئی میں
کوئی رومانوی نظم نہیں لکھ پایا
میرے لب کسی کی
جبیں کے بوسے کو ترس گئے ہیں
اگر تم چاہو تو
یہ تسلسل ٹوٹ سکتا ہے۔۔۔
کیا اجازت ہے کہ
میں تمہیں محبت کا ایک پھول بھیج سکوں
اور تمہاری جبیں چوم کر
تمہارے نام کوئی نظم لکھ سکوں۔
میاں وقار

mibeesah
 

ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
ف ی ض~

mibeesah
 

"کشش پرکشش کی"
وہ نیلی آنکھوں والی لڑکی
فلسفہ ء حیات از سر نو دہراتے بولی
چائے کا وہ گھونٹ اپنے ذائقہ میں بے مثال ہے
جو ابھی حلق سے نہیں اترا
خوبصورت ترین جزیرہ وہ ہے جو ابھی دریافت نہیں ہوا اور
سب سے زیادہ پرکشش محبت وہ ہے
جو مجھے اور آپکو ابھی ہوئی ہی نہیں
محبت میں پہلی نظر کے پہلے سرور میں کون سا نشہ ہے۔؟
ابھی فیصلہ نہیں ہوا
مگر جینے کے شوقین
جینے کے لئے
نئے پن کے انتظار میں رہتے ہیں
صفیہ حیات~

mibeesah
 

تیرے جانے کی گھڑی، سخت گھڑی ہے جاناں
💚

mibeesah
 

اک یاد مسلسل پہ _______ لگاتار گزارہ ۔

mibeesah
 

میں سگریٹ تو نہیں پیتا
مگر ہر آنے والے سے پوچھ لیتا ہوں کہ ماچس ہے؟؟؟
بہت کچھ ہے جسے میں پھونک دینا چاہتا ہوں
گلزار~

mibeesah
 

ایک نظر مڑ کے دیکھنے والے _____ کیا یہ خیرات پھر نہیں ہوگی

mibeesah
 

اگر تم ہیرے کی کھوج میں رہو تو خود بھی اک ہیرا ہو
اگر تم روٹی کے ٹکڑوں کے لالچ میں رہو تو خود بھی اک ٹکڑا ہو
اس راز کے نکتے کو اگر تم نے جان لیا تو جان جاؤ گے
کہ جس چیز کو تم ڈھونڈتے ہو
تم میں چھپی ہے
ر و م ی

mibeesah
 

ایک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا
ارشد شریف 👏🏽
وہ کون تھا؟
جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا؟
🤔🤧

mibeesah
 

In your garden, there are thousands of flowers like me –
A nameless droplet in a nameless sea.
You too, in your desert, don't feel forlorn,
To behold you at last shall come a sore Ghani Khan.
- GHANI KHAN❤️

mibeesah
 

"A Poppy Flower"
In a desert, once, on a hunt did I find,
With a radiant smile, a flower so fair;
Sadly, I approached and sighed, “Ah! Of my kind
Are you too – a hapless flower from a beloved's hair.
Frail fingers wouldn't take you to a soft face so close,
Nor would you be kissed by lips delicate and rose.”
With a silent smile the flower replied, “Don't lose heart!
This desert I wouldn't give up for the gardens of Iran,
A solitary I am here while legions are there,
Amidst this cursed soil I stand apart.
In this gray desert, a flamboyant flame of divine light am I,
Beauty's silent song, a miracle from the sky.
. ..

mibeesah
 

لطف تو جب ہے تعلّق کا کہ وہ سحر جمال _______ کبھی کھینچے، کبھی کھنچتا چلا آئے خُود بھی

mibeesah
 

گلے لگا ___ اے موسموں کے دیوتا ۔ ۔

mibeesah
 

YOUR TASTE IN PEOPLE WILL CHANGE WHEN YOU LEARN TO LOVE YOURSELF.
COPIED🐾

mibeesah
 

جو کھلے ہوئے ہیں روش روش وہ ہزار حسن چمن سہی
مگر ان گلوں کا جواب کیا جو قدم قدم پہ کچل گئے
شاعر لکھنوی

mibeesah
 

اک تارِ محبت سے بندھے آتے ہیں سارے
یاروں کو صدا دے کے بلانا نہیں پڑتا
سعید راجہ

mibeesah
 

You're looking backwards..
Look forward That's the only thing you can control.
- A Most Violent Year 🎬