ہم
سانس کے اس سفر میں، دھوپ کے سیارے سے کوسوں دور، رات کے صحرا میں رہتے ہیں
چاند سے آنکھ چرا کر، آسماں سے دل لگا کر، اندر ہی اندر مسلسل بہتے جاتے ہیں
اپنے آپ سے ہزاروں باتیں کہتے جاتے ہیں
تنویر حسین🖤
زندگی یار ۔ ۔
ہمارے پیچھے کیوں پڑی ہو؟
ہم تھوڑی تیری مجبوری ہیں۔
جن لوگوں سے مجھے گہری محبت ہے
اپنے ماتمی خطوں میں
ترک تعلق کی دھمکی بھیجتے ہیں
میں خفیہ شراب خانے کی دیوار سے لگ کر
رونے لگتا ہوں
ا م ر و ز
میرے پاس دنیا میں کچھ نہیں ہے
سوائے تمہاری آنکھوں اور میرے دکھوں کے
فأنا لا أملك في الدنيـا
إلا عينيـك وأحـزاني
نزار قبانی
ظلم 24 گھنٹے تے انصاف صرف دن نوں؟ اے کتھے دا قانون اے ۔ ۔
سلطان راہی 
Main andheron se ghira hoon
Aa dikha de tu mujhko savera mera..
🎶😌
وہی چپ چاپ سی آنکھیں وہی سادہ سی نظر
💚
یہ حال ہے کہ ابھی سے کھنک رہے ہیں ظروف
ابھی گُندھی نہیں جن میں سے بے شمار کی خاک
رحمان حفیظ
PHIR SAY BARISH🌧️⛄
ALHAMDULILLAH
ALHAMDULILLAH
ALHAMDULILLAH❤️
جہاں تک ہوسکے
اگر تم زندگی
اپنی مرضی سے گزار نہیں سکتے
تو جہاں تک ہوسکے
ایسا کرنے کی کوشش کرتے رہو
اس کے ساتھ کھینچا تانی مت کرو
دنیا سے زیادہ تعلقات قائم کرکے
زیادہ مصروف ظاہر کرکے
اس کی توہین مت کرو
اسے روز مرہ کی حماقتوں میں
سماجی رکھ رکھاؤ اور دعوتوں میں
ننگا مت کرو
ایسا نہ ہو کہ یہ ایک بیزار چیز بن جائے
شاعر: کانسٹنٹائن پیٹر کوافی، مصر
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
ساحر لدھیانوی
"If you spend enough time with anything, You start liking it, Even sadness.
- Amish Tripathi
"ان ایجوکیٹڈ محبوبہ"
تم سننے کی تعریف کو شاید ہی بیان کر سکو۔۔
سننے کے تین درجوں کے بارے میں
تم نے اب تک کسی سے بھی نہیں سنا ہوگا
تمہارے پاس
ایسا کوئی ذریعہ بھی نہیں ہے کہ
کمیونیکیشن کا کوئی چھوٹا سا کورس کر سکو۔۔
پھر بھی۔۔
میری آنکھوں میں
تین سیکنڈز جھانکنے کے بعد
نجانے کس ٹول سے
میرے اندر کی چھپی بات جان لیتی ہو۔۔
لہجے کے اندر بیٹھی بے چینی کے وزن سے
ایموشنز کا درست ذائقہ چھان لیتی ہو۔
وسیم عباس
جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا ، سو مجھے
عطا ھوا ھے مکمل نصاب یعنی تُو
رحمان فارس
جب تمہیں ایسا کوئی شخص مل جائے
جو تمہارے ہر ایک عضو کو شاعری میں تبدیل کرسکے
جو تمہارے ہر زلف کو ایک نظم میں تبدیل کرسکے
جب تمہیں ایسا کوئی شخص مل جائے
جو قابل انسان ہو
میری طرح
جو تمہیں شاعری سے نہلائے اور تمہاری تقدیسِ و تحریم کرے
تب میں تم سے ایک التماس کرونگا
بنا تردد کیے تم اس کے ساتھ چلی جانا
یہ اتنا ضروری نہیں ہے کہ تم میرے ساتھ رہو یا اس کے ساتھ
لیکن یہ ضروری ہے کہ تم شاعری کے ساتھ رہو۔
شاعر: نزار قبانی
معلُوم ہے جناب کا مطلب کچھ اَور ہے
میری لُغَت میں آب کا مطلب کچھ اَور ہے
تُو نے بہت خراب کیا ہے مُجھے مگر
اس شعر میں خراب کا مطلب کچھ اَور ہے
ف ا ر س
میں نے اس کو میسج بھیجا, اردو میں اشعار لکھے
اس نے مجھ کو اتنا ڈانٹا اور ڈانٹا بھی انگریزی میں
👀😆
خموش اے دل!بھری محفل ميں چلانا نہيں اچھا
ادب پہلا قرينہ ہے________محبت کے قرينوں ميں
علامہ اقبال
Never feel like you have to go it alone. The Almighty is always there in both good and bad times. You’ll never have to face anything on your own as long as you call out to Him. He’s there waiting for you to turn back to Him. Do it today.
MUFTI MENK🧡
Can You Imagine Us?
Couldn't imagine my heart could beat this hard.
Couldn't imagine love could be anything but hard.
Can you feel how every part of my body smiles at you?
Can you see how I can't stop shining when I look at you?
Can you imagine Us lying together and looking at each other's souls?
Can you feel the love that we never experienced before?
-Sumit
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain