“Every true love and friendship is a story of unexpected transformation. If we are the same person before and after we loved, that means we haven't loved enough.”
~ELIF SHAFAK, THE FORTY RULES OF LOVE.
"وہ میرا رب"❤️
وہ اکثر مجھے خود سے بھی توڑ دیتا ہے، پھر مسکراتا ہوا آتا ہے خود ہی جوڑ دیتا ہے
پہلے میری آنکھوں میں عجب نمی سی بھرتا ہے، پھر ان میں ہنستی قوس قزح چھوڑ دیتا ہے
میں خوفزدہ ہوں تو مجھ میں یقین بھرتا ہے، گر بدگماں ہوں تو پکڑ،جھنجھوڑ دیتا ہے
کبھی عطا کرتا ہے عجب سکون کا عالم، کبھی شور اک عجب سا وہ چھوڑ دیتا ہے
کبھی اپنی چاہ میں مجھے بے حد تھکاتا ہے، پھر مجھے اس کو پانے کی نئی دوڑ دیتا ہے
میں اسی کا تھا، بس اسی کا ہوں___ یہ مجھ سے جب سنے امتحاں اور دیتا ہے
کبھی بت بنواتا ہے مجھ سے میری آزمائش کو_____پھر خود جلوہ گر ہو، روبرو اسے پھوڑ دیتا ہے
اشک میرے وہ، بڑی محبت سے چنتا ہے، میں تھک اگر جاﺅں، اک نیا موڑ دیتا ہے
جب تھاما ہے میرا ہاتھ تو بھلا فکر ہو کیسی، بس اس بات پر وہ، ہمیشہ زور دیتا ہے
یہ جو شام ڈھل رہی ہے
اِسے سہل بھی نہ جانو
یہ ٹھہر گئی جو دل میں
یہی شب ہلاکتوں کی
یہ دوپہر کڑی ہے ۔ ۔
محسنؔ نقوی
وہ شہر بھر کے حسینوں سے خوبصورت تھا
💚
اک بُجھایا ہوا دن ، ایک جلائی ہوئی شام
اک دندناتی ریل سی عمریں گزر گئیں
دو پٹریوں کے بیچ وہی فاصلے رہے
"نہ معلوم"
یوں بھی نہیں کہ پاس ہے میرے وہ ہم نفس
یہ بھی غلط کہ مجھ سے جدا ہو گیا وہ شخص
پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشیدؔ
پھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص
رشیدؔ قیصرانی
I'M FEELING A LITTLE DISCONNECTED FROM MY REAL LIFE.
._.
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
محسن نقوی
The world will demand so much from you. But at the end of the day, never forget that you’re human. Just like everyone else. You’ll feel pain, you’ll get hurt, youll feel broken, you’ll break down. That’s part of the process called life. You’ll be okay in the end.
MUFTI MENK🧡
YEH RAATEIN
YEH MAUSAM KO BARISH KA SAHARA
YE CHANCHAL HAWAA..
._.
وقت سے پہلے تو آتے نہیں آنے والے
آئینہ دیکھتے ہی بیٹھ گئے تھام کے دل
پھر کہا آہ مجھے کیوں یہ ادائیں آئیں
داغ دہلوی
کم ظرف پہ کیوں خرچ کریں ؛کس لئے بولیں
یہ لفظ تو ہیں درہم و دینار ہمارے
راکب مختار
کن ہواؤں سے پتا پوچھنے جاؤں تیرا
بندہ کسی کے ساتھ خدا ہو کسی کے ساتھ
جانے پرائے شہر میں کیا ہو کسی کے ساتھ
جس شخص سے شدید محبت ہو تم کو وہ
تصویر میں دکھایا گیا ہو کسی کے ساتھ
معید مرزا
تیری یادوں کی قدر میں ، باخدا
ہم نے آنکھیں ہی دان کر ڈالیں
COPIED💚
چشمِ حیران مانگتی ہے روز _______ آپ کو دیکھنے کی عیاشی
کھُلی جو آنکھ تو وہ تھا ، نہ وہ زمانہ تھا
Don’t keep grudges & bad feelings in your heart. It will upset you & weigh you down. It won’t change anything & you’ll end up feeling miserable. Let it all go. Keep your heart light. Let Him take care of it. Your health will improve & your faith in the Almighty will strengthen.
MUFTI MENK🧡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain