SAAZ, JARA DA?? KA MASTI DA?? NA POHEGAM...
بد نصیبی! کہ ترا دور نہ دیکھا ہم نے
خوش نصیبی! کہ ترے نام سے وابستہ ہیں
صل اللہ علیہ والہ وسلم
سبحان خالد
اگر نظارہ ہے منظور خستہ حالوں کا
تو آؤ کھول دیں جوڑا تمہارے بالوں کا
عاشق اکبرآبادی👀
مجھے اسکی ضرورت تھی۔
اور صرف آپ ہی میری امید تھی۔
💚
ITNI KHUSHI, ITNI KHUSHI_____ITNI KHUSHI MUJHEY AAJ TAK NAHI HOWI😁
ALHAMDULILLAH
ALHAMDULILLAH
ALHAMDULILLAH 💚
HALAKU KHAN | SAALGIRAH MUBARAK
🎉💔🙂
تیری وہ خاموشیاں
کہہ دیتی تھیں وہ سبھی جو تو نہ کہہ سکی
کیسے بتاتی تجھے
شرماتی تھی میں جیسے آنچل میں جلتا دیا
"کھوئے کہاں مجھ کو بتا"
تیرا وہ پیار یاد آئے گا ۔ ۔ ۔
بھولے گا نہ یہ دل میرا ۔ ۔ ۔
کیا ہو گیا ____ سوچا نہ تھا
🎶🙂
AIK BAHANA.
UMEED.
ANKHEIN MUNTAZIR.
💚
تم بن خوشیاں بھی پریشان کرتی ہیں مجھے
🍁
سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے
قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
مجھے بجھاو تو سوچ لینا
تمہارے گھر میں اداسیاں جب سیاہ راتوں کو تن پہ اوڑھے
کٹھن اندھیرے چھڑکنے آئیں
تو کیا کروگی؟
محسن نقوی
دنیا میں سب سے طاقتور انسان وہ ہوتا ہے، جو دھوکہ کھا کر بھی، لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا
COPIED
آپ ہیرا، صدف، نگیں، کیوں ہیں
آپ بے انتہا حسیں، کیوں ہیں
آپ کی کاکلوں کے جنگل میں
اتنی موسیقیاں، مکیں کیوں ہیں
چاند خود بھی نہیں سمجھ پایا
آپ اس درجہ مہ جبیں، کیوں ہیں
شمس حیراں ہے، آپ کے عارض
پھول ہو کر بھی، آتشیں کیوں ہیں
آپ اتنے دروغ گو ہو کر
اس قدر قابلِ یقیں، کیوں ہیں
شاعروں کے دلوں پہ آپ چلیں
گامزن، برسرِ زمیں، کیوں ہیں
جتنے بے رحم دلربا ہیں، عدم
اتنے محبوب، دلنشیں، کیوں ہیں
عبدالحمید عدم💚
یہ شاعری یہ کتابیں یہ آیتیں دل کی
نشانیاں یہ سبھی تجھ پہ وارنا ہوں گی
محسن نقوی
میں نے جھوٹ بولا اور کہا کہ میں مصروف ہوں
میں مصروف تھا؛
لیکن اس طرح نہیں کہ زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں
میں گہری سانسیں لینے میں مصروف تھا
میں غیر معقول سوچوں کو خاموش کرنے میں مصروف تھا
میں دوڑتے دل کو پرسکون کرنے میں مصروف تھا
میں اپنے آپ کو بتانے میں مصروف تھا کہ میں ٹھیک ہوں
کبھی کبھی، یہ میری مصروفیت رہی ہیں
اور میں اس کے لیے معافی نہیں مانگوں گا
شاعر: برٹن اوکمین
اللهم صلي على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراهيم و على آل ابراهيم انك حميد مجيد(¤) اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى آل
(¤)ابراهيم انك حميد مجيد
تمام شب یونہی دیکھیں گی، سُوئے در آنکھیں
تجھے گنوا کے نہ سوئیں گی ، عمر بھر آنکھیں
محسن نقوی
چُراؤ نظریں ، چھڑاؤ دامن، بدل کے رستہ بڑھاؤ الجھن
تمہیں دعاؤں سے پھر بھی میں نے، خدا سے پایا ، تو کیا کرو گے
پریا تابیتا
اے رنج بھری شام
دُکھتے ہوئے دل پر
کوئی آہستہ سے آ کر
اِک حرفِ تسلّی تو رکھے
پھول کی مانند
پروین شاکر
تم نہیں ھو تو ایسا لگتا ھے
جیسے خوشبو نہیں ھو کلیوں میں
جیسے سونا پڑا ھو شہر _دل
جیسے کچھ بھی نہیں ھو گلیوں میں
جیسے خوشیوں سے دشمنی ھو جاۓ
جیسے جزبوں سے آشنائی نہ ھو
جیسے اک عمر کی مسافت پر
بات کچھ بھی سمجھ نہ آئی ھو
جیسے چپ چپ ھوں آرزو کے شجر
جیسے رک رک کے سانس چلتی ھو
جیسے بے نام ھو دعا کا سفر
جیسے قسطوں میں عمر کٹتی ھو
جیسے اک خوف کے جزیرے میں
کوئی آواز دے کے چھپ جاۓ
جیسے ھنستے ھوۓ اچانک ھی
غم کی پروا سے آنکھ بھر جاۓ
(نا معلوم)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain