Damadam.pk
mibeesah's posts | Damadam

mibeesah's posts:

mibeesah
 

اے خوش جمال شخص ترے انتظار میں
میں تھک گیا ہوں جھیل میں کنکر گرا گرا کر
راکب مختار

mibeesah
 

مرے گناہ زیادہ ہیں یا تری رحمت
کریم تو ہی بتا دے حساب کر کے مجھے
مضطر خیرآبادی

mibeesah
 

یادوں سے کوئی شام خالی نہیں جاتی

mibeesah
 

میں خود سے ہوں فرار میرا کچھ پتہ نہیں

mibeesah
 

تم سانس ہو باسلسلِہ تا ازل
تجھے لیتے رہیں گے جیتے رہیں گے
پروین شاکر

mibeesah
 

جانتا ہوں دھند کی کوئی خوشبو نہیں ہوتی
مگر یہ ساتھ جو تیرے احساس کی مہک لائی ہے، مسلسل اُسی کی لپیٹ میں ہوں
✍🏽mibeesah

mibeesah
 

میرا سر چکرا رہا ہے

mibeesah
 

تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے
🎶🍂

mibeesah
 

اسے دیکھا نہیں کئی دن سے
کہی آنکھ خراب ہی نہ ہو جائیں

mibeesah
 

PAGE LUMBER
1006
/
1006
._.

mibeesah
 

دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
🎶🍁

mibeesah
 

یہ کیوں کہا کہ تجھے مجھ سے پیار ہو جائے
تڑپ اٹھا ہوں ترے حق میں بد دعا کر کے
ز ر ی و ن❤️

mibeesah
 

BICHARHTAY WAQT UN AANKHON MAIN THI HUMARI GHAZAL
GHAZAL BHI WOH JO KISI KO ABHI SUNAYI NA THI

mibeesah
 

کسی کو قرآن میں ایمان نہ ملا
کسی کو گیتا میں ..بھگوان نہ ملا
اس انسان کو آسمان میں کیا خدا ملیگا
جس انسان کو انسان میں انسان نہ ملا
(بابا بلهے شاہ)

mibeesah
 

من پسند انسان ساتھ ہو تو خُوشبوئیں پیچھا کرتی ہیں، تتلیاں رقص کرتی ہیں ۔ ۔

mibeesah
 

نہ کرامتیں کسی خواب کی نہ کسی یقین کا سائباں
مرے روزوشب میں کہیں نہیں مرے روزوشب کی گواہیاں
انہیں پڑھ سکو تو کتاب ہیں انہیں چھو سکو تو گلاب ہیں
یہ جو ریزہ ریزہ ہیں سسکیاں یہ جو خار خارہیں انگلیاں

mibeesah
 

یوں ہی گزرے اگر یہ جوانی کے دن
ہم بھی پچتائیں گے, تم بھی پچتاو گے
🎶🔥

mibeesah
 

اس طرح روز ہم اِک خَط اُسے لِکھ دیتے ہیں
کہ نہ کاغذ نہ سیاہی نہ قلم ہوتا ہے

mibeesah
 

چوبیس گھنٹے ہو چکے مگر 😒

mibeesah
 

مسلسل بادل چھاۓ ہوۓ تھے اور پھر شام رنگین ہوگئی