فاصلے صرف وہم ہیں۔
شکاری اور عاشق میں فرق ہے۔
AYE.. MA SHAA ALLAH.
یہ راتیں۔ ۔ شور مچاتی ہیں۔
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید
اور کچھ بھول ہوئی ہے دلِ بیتاب سے بھی
خواہش ہے۔ ۔
اِس رات کے سنّاٹے میں، کوئی تو صدا ہو
MUHAMMAD IBRAHIM EESAH.
الگ تھلگ سے ہو، کیا بات ہوگئی پیارے
ہمارا کیا ہے کہ ہم تو چراغِ شب کی طرح
اگر جلے بھی تو بس اتنی روشنی ہوگی
کہ جیسے تند اندھیروں کی راہ میں جگنو
ذرا سی دیر کو چمکے، چمک کے کھو جائے
پھر اس کے بعد کسی کو نہ کچھ سمجھائی دے
نہ شب کٹے نہ سراغ سحر دکھائی دے
محسن نقوی~
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
منیر احمد نیازی~
25DECEMBER.YAUM-E-VAFAAT.
چلتے چلتے، دیکھو نا ______ ہم کہاں آگئے
🎶
YOU KNOW, I WANT TO SAY THANK YOU. FOR NEVER MAKING ME FEEL,WRONG.. ABOUT WHO I AM.
-BLUE JAY
MIBEESAH.. AP SAY TOU AIK POST BHI NAHI HO RAHI.
آخر ماجرا کیا ہے۔ ۔
._.
SIRIUS✰
گردشِ سال فقط یک "شب یلدا" دارد
من بدون تو ہزاراں "شب یلدا" دارم
ناجانے کتنے درد ہیں اس لڑکی کو جنہیں وہ سر درد کا نام دے دیتی ہے۔
مظہر عباس~
دیکھو ہمارے اندر
کتنی تاریکیاں بھری ہوئی ہیں
کیا تمہیں کوئی راستہ سجھائی دیتا ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain