ہمارا کیا ہے کہ ہم تو چراغِ شب کی طرح
اگر جلے بھی تو بس اتنی روشنی ہوگی
کہ جیسے تند اندھیروں کی راہ میں جگنو
ذرا سی دیر کو چمکے، چمک کے کھو جائے
پھر اس کے بعد کسی کو نہ کچھ سمجھائی دے
نہ شب کٹے نہ سراغ سحر دکھائی دے
محسن نقوی~
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
منیر احمد نیازی~
25DECEMBER.YAUM-E-VAFAAT.
چلتے چلتے، دیکھو نا ______ ہم کہاں آگئے
🎶
YOU KNOW, I WANT TO SAY THANK YOU. FOR NEVER MAKING ME FEEL,WRONG.. ABOUT WHO I AM.
-BLUE JAY
MIBEESAH.. AP SAY TOU AIK POST BHI NAHI HO RAHI.
آخر ماجرا کیا ہے۔ ۔
._.
SIRIUS✰
گردشِ سال فقط یک "شب یلدا" دارد
من بدون تو ہزاراں "شب یلدا" دارم
ناجانے کتنے درد ہیں اس لڑکی کو جنہیں وہ سر درد کا نام دے دیتی ہے۔
مظہر عباس~
دیکھو ہمارے اندر
کتنی تاریکیاں بھری ہوئی ہیں
کیا تمہیں کوئی راستہ سجھائی دیتا ہے؟
اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔
سورۃ الاسراء
وہ گھڑیاں نصیب کی۔
لمحے لمحے کے خدشات۔
غروبِ آفتاب کے آسمانوں میں شام کے رنگ
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
فیض احمد فیض~
SAHIL ADEEM SAHAB.
AZEEM USTAAD🧡
ہم وسط میں کہیں ہیں اور ہمیں ابتدا و انتہا کی تلاش ہے لیکن مشکل یہ ہے کہ دونوں سرے غائب ہیں
عظمت نواز~
MILLION FEELINGS BUT
ZERO WORDS.
There’s so much negativity around us that it’s so easy to feel down. Get hold of yourself. Don't let your burdens drown you. Don’t let your trials make you think there’s no way out. Remember, nothing lasts. Start focussing on your blessings, no matter how small.
~MUFTI MENK🧡
شکر کی حقیقت یہ ہے کہ خدا کی کسی نعمت کو اس کی معصیت کا وسیلہ نہ بنایا جائے
جنید بغدادی رحمہ اللّٰہ~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain