Damadam.pk
mibeesah's posts | Damadam

mibeesah's posts:

mibeesah
 

اداسیوں نے آپ کا, میرا, سب کا در کھٹکھٹانا ہے۔ ۔

mibeesah
 

گرما گرم زلیبیاں

mibeesah
 

آرزو ہے کہ میرا قصۂ شوق
آج میرے سوا کہے کوئی
جی میں آتا ہے کچھ کہوں ناصرؔ
کیا خبر سن کے کیا کہے کوئی
ناصر کاظمی

mibeesah
 

سانس لینے کی آزادی تو میسر ہے مگر
زندہ رہنے کے لیے انسان کو ”کچھ اور بھی“ درکار ہے
اور اس ”کچھ اور بھی“ کا تذکرہ بھی جرم ہے
احمد ندیم قاسمی~

mibeesah
 

چھ گھنٹے کی چہل قدمی۔ ۔

mibeesah
 

زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
کیف~

mibeesah
 

تم جو پوچھو تو میرے ہر اک حرف کو___کوئی رُتبہ ملے کوئی منصب ملے

mibeesah
 

WESA HE JANA_PEHCHANA AAJ KA NOVEMBER.
💚

mibeesah
 

جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جان سے گزر گۓ
راہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا
فیض احمد فیض (۲۰ نومبر)

mibeesah
 

وصل کا دن اور اتنا مختصر
دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
امیر مینائی~

mibeesah
 

اک یقیں پرور گماں اور اک حیات آمیز خواب
جیسے کوئی آئے گا اور الجھنیں لے جائے گا
عاصم ندیم عاصی~

mibeesah
 

درد اپنے مالک کو تادیب کرتا ہے، اسے تطہیر سے سنوارتا ہے، اسے لمبی خاموشی سکھاتا ہے، اسے دور سے وہ چیز دکھاتا ہے جو اس نے قریب سے نہیں دیکھا، اسے دعا سکھاتا ہے، اسے لوگوں سے تنہائی کا احساس دلاتا ہے، اسے اپنے رب سے راحت محسوس کرتا ہے، اور اس کے لیے کافی ہے اس کے ساتھ، بے شک درد اس کے اندر چھپا ہوا رحمت ہے۔
جلال الدین رومی~

mibeesah
 

اکتوبر کی آخری راتیں
اور مکمل چاند کا آسمان۔ ۔

mibeesah
 

خزاں کے بیچ میں ،فصلِ بہار کتنی ہے

mibeesah
 

تمھاری آہٹوں نے لو بچائی میری آنکھوں کی

mibeesah
 

محبت اور ضرورت
اپنی اپنی سرحدوں میں قید ھیں
دونوں کی دنیائیں الگ ھیں
میں اک دنیا میں ھُوں
اور دوسری دنیا کے خواب آتے ھیں آنکھوں میں۔
ادھوری چاھتیں میری
ادھوری داستاں میری
میرے جذبے ادھورے ھیں
میری خواھش کے پیمانے ادھورے ھیں
محبت کے میرے ھونٹوں پہ افسانے ادھورے ھیں
ادھورے پن کی اِک دنیا میرے چاروں طرف ھے
پھر بھی اپنے دل کی
سب گہرائیوں کے ساتھ
سب سچائیوں کے ساتھ
یہ اقرار کرتا ھُوں
میں تم سے پیار کرتا ھُوں
اشفاق حسین~
https://youtu.be/HI2RumdDDz0?si=AZ1790_yK0dYOcT6

mibeesah
 

ایک کہانی سے جوڑے ہوۓ ۱۴ خواب ۔ ۔
💚🌸

mibeesah
 

جب کوئی نظم ایک بار مکمل لکھی لی جائے
تو پھر اس میں
لفظوں کا ہیر پھیر نہیں ہوتا
پھر ہم اس میں کچھ نہیں بدل سکتے
کوئی بھی لفظ
کسی دوسرے لفظ کی جگہ لے ہی نہیں سکتا
ہم اُس احساس کی ترجمانی کے لئے
کوئی اور متبادل الفاظ استعمال کر ہی نہیں پاتے
سنو پیاری! اسی طرح
تم بھی قدرت کی لکھی گئی اِک مکمل نظم ہو
میاں وقار~

mibeesah
 

شام ہوئی، خواہش ہوئی۔ ۔
کہ کیوں نا شام کے رنگ دیکھ لئے جائیں، ان لمحوں میں آج وقت گزارا جائے، پاؤں سیڑھیاں چڑھتے چھت پر لے گئے، مگر
جب آنکھیں آسمان کی جانب ہوئی تو وہاں بادل نظر آۓ۔
سیاہ گھنے بادل۔
•۔•

mibeesah
 

"WE HAVE SUCH A LONG WAY TO GO", SIGHED THE BOY
"YES, BUT LOOK HOW FAR WE'VE COME", SAID THE HORSE.
-THE BOY, THE MOLE, THE FOX AND THE HORSE🎬
https://youtu.be/VN1W0BGvWiA