حَالات کے قَدموں پہ قلندر نہیں گِرتا
ٹُوٹے بھی جو تارا تو زَمیں پَر نَہیں گِرتا
گِرتے ہیں سمندرمیں بڑے شوق سے دَریا
لیکن کِسی دَریا میں سَمندر نہیں گِرتا
انتخاب
🔥👌
خواہش سے نہیں گِرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو بُرا کہنے سے
اپنے حِصّے کا دِیا خود ہی جلانا ہو گا
🔥
محبت بری ہے۔۔بری ہے محبت۔۔
کہے جا رہے ہیں۔۔کیے جا رہے ہیں۔۔
🙂😹
مرد ہو تم
تمھاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو
پاس سے گزرے کوئی عورت تو وہ بے خوف ہو
💚
درختوں کی راہ گزر میں چمک چھوڑ جاؤنگی۔
پہچان اپنی دور تلک چھوڑ جاؤنگی۔
خاموشیوں کی موت گوارہ نہیں مجھے۔
شیشہ ہوں ٹوٹ کر بھی کھنک چھوڑ جاؤنگی۔
🔥
سوچ , اطوار, سبھی ڈھنگ بدل جاتے ہیں
لوگ , لوگوں سے ملیں--- لوگ بدل جاتے ہیں
مجھکو رنگوں کی طرح لگتی ہے دنیا ساری
رنگ , رنگوں میں ملیں--- رنگ بدل جاتے ہیں
💚🧡💛
آؤ پیدل ہی نکل پڑتے ہیں
چاند تک ہی تو جانا ہے۔ 🌙
🌚
😹
برابری او وی ساڈے نال😎
کاکا👊🔥
کر لے میں کہڑا تینوں منع کیتا اے😐😂😂😂
اور سناؤ ؟
تھانا تھاتے ہو ؟
یا کھانا کھاتے ہو ؟
👻😹
چائے سے پیار کریں چائے آپکو یہ نہیں بولے گی،
مجھے بھول جاو گھر والے نہیں مان ریے
😹👻
ادرک کـی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہـک اوڑھے
الائچی کی خوشبوؤں سے سجی
کیتلی کی دہلیز سے نکل کر
پیالی کی ڈولی میں بیٹھی
ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر
کیسـے لگـام لگــــائی جائے
اے وقــت۔۔۔۔۔۔آ بیٹھ تجھے
ایـک کپ چائے پلائـی جائے
🍵❤️
Allah haafiz
یہ سوزِ دروں یہ اشکِ رواں یہ کاوشِ ہستی کیا کہیے،
مرتے ہیں کہ کچھ جی لیں ہم، جیتے ہیں کہ آخر مرنا ہے
( مجید امجد )
رویوں کی بدصورتی کا احساس تب تک نہیں ہوتا جب تک وہ ہمارے ساتھ نہیں برتے جاتے ـ!
"ابھی کیا کہیں"
ابھی کیا کہیں ، ابھی کیا سُنیں
یُونہی خواھشوں کے فشار میں
کبھی بے سبب ، کبھی بے خلل
کہاں ، کون کس سے بِچھڑ گیا؟؟
کِسے، کِس نے کیسے گنوا دیا؟؟
کبھی پھِر مِلیں گے ، تو پُوچھنا...
کبھی پھر ملیں گے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain