رشتوں کی دھوپ چھاؤں سے آزاد ہو گئے اب تو ہمیں بھی سارے سبق یاد ہو گئے آبادیوں میں ہوتے ہیں برباد کتنے لوگ ہم دیکھنے گئے تھے تو برباد ہو گئے میں پربتوں سے لڑتا رہا اور چند لوگ گیلی زمین کھود کر فرہاد ہو گئے بیٹھے ہوئے ہیں قیمتی صوفوں پہ بھیڑیے جنگل کے لوگ شہر میں آباد ہو گئے لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خوب ہے جاہل ہمارے شہر میں استاد ہو گئے. 🔥
تیرگی میں بھی روشنی ہے ناں جو بھی ہے درد دائمی ہے ناں اس قدر بے تکلفی، توبہ ۔سچ بتاؤ یہ دل لگی ہے ناں؟ میں جسے یاد آتا رہتا ہوں وہ مرا دوست مطلبی ہے ناں! اس نے بدلی ہوئی ہیں آنکھیں بھی اس کے لہجے میں برہمی ہے ناں! تُو نے بولاہے ، ہاں بچھڑنا ہے "ہاں" کا مطلب، ہنسی خوشی، ہے ناں؟ میری آنکھوں میں جو بھی ہے چھوڑو میرے سینے میں بے کلی ہے ناں! تجھ سے لے کر تجھی تلک ہے بس میری اتنی سی زندگی ہے ناں! تو کہو آج کیاا رادہ ہے؟ آج کی شام سرمئی ہے ناں! تُو مری تیسری محبت ہے ۔پہلی تُو، تُو ہی دوسری ہے ناں! خامشی! کیوں تجھے گنواؤں میں؟ تو مجھے وجد میں ملی ہے ناں! شاعری، درد، بے بہا چاہت۔ اب مرے پاس بس یہی ہے ناں! اب ترے اور مرے بچھڑنے کا فیصلہ بھی تو باہمی ہے ناں! اب مجھے یاد تو نہ آؤ گے؟ یعنی یہ ہچکی آخری ہے ناں؟؟؟ انتخاب۔🔥
GhoR Ki jiYe Sab... AaPko Izzat Wahi LoG De SakTy Hen... JinKi Koi Izzat HoTi Hy... Is LYe Har aaIRy ghErY Sy insaniYat Or Tameez Ki Umeed Mat RakhEn.. 😁ShukriYa.. 😌 OR M unhi LoGo Ki izzat kRtI Hu.. Jo deserve krty Hen.. BKwas karNy WalY FazoOl LoGo ki m Respect nh kRti...Qk Wo Is lAaiQ Hi Nh hoTy..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain