Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

KCh LoGo ko Dekh Kar Na DiL Chahta Hy.. UnHy Chatt Sy DkhAa De Du.. 😂😂😂
Par M Asa KR NH sakTi Coz 1 insan kA QataL PooRi InsaniYat KY QataL k bAraaBar Hy.. 🙄

miss_Ans@ri
 

ایک مثلث ہے زندگی جسکے۔۔
زاویے گفتگو میں رہتے ہیں۔۔

miss_Ans@ri
 

اس شہرِ بے چراغ میں تو جائے گی کہاں۔۔
آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں۔۔
🔥

miss_Ans@ri
 

اٹھ جا کہاں تلک کوئ باتیں اٹھائے گا۔۔
ناصح تو خود غلط۔۔۔تیری گفتار ہے غلط۔۔

Funny joke
m  : ثابت ہوگیا اس شخص سے زیادہ فارغ اور ویلا کوئ نہیں۔۔ 🤭🤭😂😂 - 
miss_Ans@ri
 

حاجی غفور صاحب دفتر میں ترقی پا کر افسر بن گئے تو اگلے دن ہی
آفس کے دروازے پر بڑا سا بورڈ آویزاں کر دیا۔۔۔
جسے پڑھ کر پورے سٹاف کی جان ہی نکل گئی . . .
"یہاں میں باس ہوں۔
صرف میرا حکم چلے گاہمیشہ یاد رکھنا اور
اپنی اوقات میں رہنا۔"
اگلے دن حاجی غفور صاحب باتھ روم گئے۔
واپس آفس داخل ہوۓ تو میز پر
ایک کاغذ پر پیغام لکھا ملا۔ ۔ ۔
```"آپکے گھر سے آپ کی بیگم کا فون آیا تھا
پیغام دیا ہے کہ۔ ۔ ۔```
۔
۔
۔
*کچن کے دروازے سے جو بورڈ اتار کے لے گئے ھو ۔۔۔
وہ شرافت سے واپس لیتے آنا۔۔۔*
😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂😅😂

miss_Ans@ri
 

انسان جب روتا ہے
تو آنسو گرتے ہیں
تو ہنستے ٹائم دانت کیوں نہیں گرتے🤔😂😜😜

miss_Ans@ri
 

سسکیوں کی تال پر ہیں آرزوئیں محو رقص
کس قدر ہے سوز میری زندگی کے ساز میں_
🔥🖤

miss_Ans@ri
 

یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے۔۔
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے۔۔

miss_Ans@ri
 

آدھی رات تھی۔۔سرسراہٹ سے میری آنکھ کھل گئ۔۔گھپ اندھیرا تھا ۔۔گلا پیاس سے سوکھ رہا تھا۔۔۔۔۔مس انصاری یعنی میں نے۔۔لائٹ آن کی۔۔فریج سے پانی نکالا ۔۔خشک گلے کو پانی سے تر کیا۔۔
کہ اچانک ہی لائٹ چلی گئ۔۔دور کہیں کتوں کے رونے کی آوازیں آرہی تھی۔۔گلی میں جیسے پائل پہنے کوئ چڑیل چھن چھن کرتی دوڑ رہی تھی۔۔
ابھی میں سوچ ہی رہی تھی کہ کیا ۔کیا جائے۔۔کہ لائٹ آگیئ۔۔میں نے بھاگتی دوڑتی چڑیل۔اور روتے ہوئے کتوں پر لانت بھیجی اور واپس بستر پہ آکر سوگئ۔۔
🙂😂😂😂😂مس انصاری کی آپ بیتی

miss_Ans@ri
 

ہوش کا کتنا تناُسب ہو ، بتا دے مُجھ کو
اور اس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی ؟
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس
رزق کتنا ہے مُقدر میں ؟ مُحبت کتنی؟؟
🔥👌

miss_Ans@ri
 

انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جاۓ تو وقت اور حالات پر نہیں کیاجا سکتا۔۔۔وقت اور حالات وہ چیز ہیں جو ہر جزبہ ہر رشتہ بدل دیتے ہیں۔۔۔۔

miss_Ans@ri
 

دنیا کے سب یزید اسی غم میں مرگئے
سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی

miss_Ans@ri
 

صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اڑاتے ہوئے
میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے
پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا
میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ہوئے
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
پھر اس کے بعد عطا ہو گئی مجھے تاثیر
میں رو پڑا تھا کسی کو غزل سناتے ہوئے
خریدنا ہے تو دل کو خرید لے فوراً
کھلونے ٹوٹ بھی جاتے ہیں آزماتے ہوئے
تمہارا غم بھی کسی طفل شیر خوار سا ہے
کہ اونگھ جاتا ہوں میں خود اسے سلاتے ہوئے
اگر ملے بھی تو ملتا ہے راہ میں فارسؔ
کہیں سے آتے ہوئے یا کہیں کو جاتے ہوئے
رحمان فارس

miss_Ans@ri
 

عشق میں مبتلا = شخص = کے مطابق
دنیا کی کل آبادی صرف ایک_شخص ھے۔
😁🤭🤭😁

miss_Ans@ri
 

تمہیں کیا خبر غم میں لذت کیسی۔۔
نہاں قدر ہے سکوں بے بسی میں۔۔
بڑی شوخیاں مجھ سے۔کرتے ہیں آنسو۔
ہے وہشت بھی سوتی لگا کر گلے سے۔۔
🔥

miss_Ans@ri
 

اب کہاں وقت کہ، زنجیر ہلا دی جائے۔۔
ہم تو کہتے ہیں کہ دیوار گرا دی جائے

miss_Ans@ri
 

تم نے سوچا ہے تو پھر اس پہ کمر باندھتے ہیں۔۔
آؤ ہم دھوپ کے پاؤں میں شجر باندھتے ہیں۔۔

miss_Ans@ri
 

میں بجھ سکتی نہیں ضد سے ہوا کی۔
میرے اندر انا کی روشنی ہے۔۔
🔥

miss_Ans@ri
 

ہوا کے دوش پہ رکھا ہوا چراغ ہوں میں
بجھ بھی جاؤں تو ہواؤں سے شکایت کیسی