بُرا نہ مان، میرے حرف زہر زہر سہی ۔۔
میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے ۔۔
انتخاب۔🔥
کرچیاں اٹھانے میں..
وقت بیت جاتا ھے...
درد جیت جاتا ھے...
🖤
وہ چاہتا تو میری خاک ہی اُڑا دیتا...
یہ کوزا گر کی عنائت " بنا کہ مارے گا...
انتخاب۔🔥
اس راہ شوق میں ۔۔۔ میرے ناتجربہ شناس !
غیروں سے ڈر نہ ڈر مگر اپنوں سے احتیاط...
ﮈﻭﺑﮯ ﮨﻮﺅﮞ ﮐﻮ میں ﻧﮯ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ
ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍُﺗﺎﺭﺍ گیا مُجھے.
"اتنا تو حوصلہ میرے جزبوں کو دے اے خدا
میں تلخیِ حیات کا شکوه نہ کر سکوں
شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں
اور خوشبو کی طرح ، درد کا چرچا نہ کر سکوں"_🖤
Block hi krdia ab kse jwab du.. Kher khush rahen
میری وجہ سے کسی کا بھی دل دکھا ہو تو معافی چاہتی ہوں۔۔عید مبارک سبکو۔۔اللہ سبکی قربانی قبول کریں آمین۔۔
جھوٹ زبان سے نکلنے سے پہلے زہن میں تیار کیا جاتا ہے۔۔
نوک پلک درست کرنی پڑتی ہے، جبکہ سچا کھرا انسان وہ ہی بولتا ہے جو سچ ہوتا ہے۔۔کیونکہ اسکے دل و دماغ میں بھی سچ ہی ہوتا ہے سو پانی کی طرح بہتا ہے۔۔
OkY Now m GOinG... ALLAH hafiZz.. Tc
میں وقت کی چوکھٹ پہ کھڑا دیکھ رہا ہوں۔۔
انسان کے کردار سے انسان خفا ہے۔۔
زندگی میں کئ طرح کے لوگ ہوتے ہیں
اور میری کسی سے بھی نہیں بنتی
😑😐😐
Ye aChi bat Nh Hy.. MenDhak.. 😕
میری قدر کیا کریں میری بدولت 🙄
بیٹھے بیٹھے مسکرانے لگ جاتے ہیں آپ سب
🤭😁
لفظ : شوہر
تشریح : ہمارا کونسا ہے جو ہمیں پتا ہو 😏😂•"
🙊🙊😹
"خاموش طبیعت مجھ پر جچتی هی نہیں😒
میں ہنستی هوں تو بہاریں بھی مسکراتیہیں☺️🤗😜🙊🙊🙊
ہم سے ہمکلام ہو تو ذرا ادب احترام سے ہونا
تلخ لہجے والوں کے منہ میں ہم ایلفی ڈال دیتے ہیں... 😂😏
😂😂
اور بتاؤ☺😂
مجھ سے کبھی ملے ہو؟🤔
نہیں نہ😒😎
اچھے لوگ آسانی سے نہیں ملتے😛🙈
😁😁😹😹😹😹
میرے اندر معصومیت کوٹ کوٹ کےبھری ھے🙈
وہ الگ بات ھے🤷 زیادہ باریک کوٹی ھے🕵️
نظر نہیں آتی😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain