جمعہ مبارک 🌹
سفر آساں نہیں ہوتے نہ حاصل منزلیں ہوتیں
حبیبِ کبریاﷺ کی گر نہ جاری رحمتیں ہوتیں
مرا دل حُبِ مولیٰﷺ سے سدا آباد کر یا ربّ
عنایت یہ عطا ہوتی تو آساں مشکلیں ہوتیں
جو خاکِ پائے احمدﷺ کی نہ دُنیا پہ مہر ہوتی
دعائیں دربدر ہوتیں پشیماں منتیں ہوتیں
سنو اے غافلو! گر سرورِ کونین ﷺ نہ ہوتے
کہاں یہ نعمتیں ہوتیں کہاں یہ راحتیں ہوتیں
عبادت ہو نہیں سکتی ریاضت ہو نہیں سکتی
اگر محبوبﷺ کی دل میں نہ پنہاں چاہتیں ہوتیں کفِ احمدﷺ کہ جس کا فیض دو عالم میں بٹتا ہے
جو وہ جلوہْ نہیں دیتے کہاں یہ برکتیں ہوتیں
محمدﷺ آئے تو آئی محبت بھی دو عالم میں
محمد ﷺ جو نہ آتے چار سو پھر نفرتیں ہوتیں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MjHy Kisi Ny Bola HaQeeQat ka MazaQ krna ChaiYe... 🙂
MzaQ m jhOot Nh hona ChaiYe....
.
.
.
.
.
.
To m Btana ChaahTi Hu...
Kch Boys GirLs ko bOlty Hen m TnhaRy saTh Hu koi TaNg krty tw btana Mjhy 1.1 Ko dEkh Lu ga m...
Jab K dar hAQeeQat girl ko khtra Usi boy Sy hota hy..🙂🙂🤭😂😂😂
Or 1 haQeeQat hy... Ab bolo.. 🙄😒😐👿😁😁😁😁
سارے لڑکے ایک جیسے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔بلکہ سارے ایک سے بڑھ کر ایک۔۔کوجے۔۔بھینسے اور سڑیل ہوتے ہیں۔۔۔
🙂🙂🙂😂😂😂😂😂 ہی ہی ہی۔🤭🤭🤭
کوجے ہونگے دوسرے لڑکے،،،
دمادم کے لڑکے تو باندر ہیں باندر۔۔
🙂😁😂
اب لڑکیوں کے خلاف کمنٹس کرنے آجائنگے لڑکے۔۔
🙄😁😁
تاریخ گواہ ہے💁 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!😜
🙆کہ کوجے لڑکے اپنی Real dp
نہیں لگاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! 😂😜😝😁
سچی 🙈
😐😐😐😐
بس مزاق ہے ۔۔
سنو گڑیا
اپنے دکھ کبھی کسی غیر سے نہ کہنا
وہ ان دکھوں کے عوض تمہیں خرید لے گا
اور بدلہ میں نٸے دکھ دے گا_
اگر لڑکیاں گھر کی چڑیاں ھیں😁🙈
تو پھر لڑکے کیا ھیں؟؟😒😏🙈...
M btau'n??
Non stop kaayen KaaYen KarNy WaalI MakhLOoQ yaani Kawwaaa.
😁😁😁Dont mind Han.. 😐😑😶🤭
کچھ لڑکے اتنے شدید سنگل ہوتے ہیں کہ
صبح اٹھ کر اپنی فیک آئی ڈی سے اپنے آپ کو میسج کر کہ پوچھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میرے جانو نے ناشتہ کرلیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
🙈🙈😅😅🙈🙈😅😅
اب سبکو میری پوسٹ میں برائ نظر آئگی۔۔حقیقت کوئ نہیں دیکھے گا۔۔🙁😕😕☹️😁😁😁
اگر لائٹ آپ کے سچ بولنے سے آتی ہے اور جھوٹ بولنے سے جاتی ہے تے ساڈا کی قصور؟
واپڈا نے پوری قوم سے جواب طلب کرلیا۔
😕🤭
لمبا دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ اُلجھ جاتے ہیں
اس لئے دھاگہ لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ
لڑکیے ماسک پہن کر ناک بھی اسی سے صاف کرتی ہیں۔
😕😁😁
اور جب میں اسکی میٹھی باتوں میں نہیں آئ۔۔
اب وہ کسی اور کو جال میں پھنسا رہا ہوگا۔۔
حقیقت۔۔