Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

تم بڑی دیـر بعـد لوٹے ہو
درد کافـور ہو گئـے اب تو
اب ضرورت نہیں ہے مرہم کی
زخـم ناســور ہو گـئے اب تو
انتخاب🔥

miss_Ans@ri
 

کچھ لڑکوں 👦 کی سلفیاں دیکھ کر یہ سوچتی🤔 ہوں ۔۔۔۔
کے اس سے اچھے تو میں
رمضان میں پکوڑے بنالیتی تھی 👸😂😂😂😒
محض ایک مزاحیہ پوسٹ
نوٹ۔اسے پڑھ کر دل ،گردے ،پھیپڑے جلانے کی کوشش نہ کجیےگا۔۔😁😁😁😁😁😁شکریہ

miss_Ans@ri
 

کبھی سراسر مہر، کبھی قہر ہی قہر
میں لڑکی کے روپ میں کچھ امرت کچھ زہر
🖤

miss_Ans@ri
 

میں نے جو کہا کیسے چراٶ گے میرا دل
اس نے چٹکیاں بجا کے فرمایا یوں۔یوں
.a5.a5

miss_Ans@ri
 

تو تغافل بھی کرے،عشق بھی، نفرت بھی کرے۔۔۔۔
میں ترے حصے میں اتنا نہی آنیوالا۔۔۔
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

جینا ہے چار روز تو اے صاحبِ خرد
گہری نظر نہ ڈال فریبِ حیات پر
🖤

miss_Ans@ri
 

آپ کو بھی تلاش ہے میری
آئیے مل کے ڈھونڈ لیتے ہیں
.d5.a5

miss_Ans@ri
 

چلو تحریر کرتے ہیں
وفا کیسے نبھانی ہے ؟؟؟
کریں پھر دستخط
اُس پر
پھرے جو قول سے اپنے
سزا اُس کو ملے رب سے
اُسے پھر سے محبت ہو
🖤

miss_Ans@ri
 

Fake Hy.. 😁😅 DuniYa Ko BeWQooF Bna Rahy LoG.. Winner🏆 ny aazma LiYa.. Jaany Ka irada Koi Nh..bas Dikhana Tha asa.. 😏😒

miss_Ans@ri
 

.a5.a5 winner 🏆

miss_Ans@ri
 

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں اختلاف رکھنے کا مطلب بدتمیزی ، سچ بولنے کا مطلب بے ادبی اور کچھ نہ بولنے کا مطلب منافقت سمجھا جاتا ہے۔

miss_Ans@ri
 

Han ACha Mre farIshTy Bol Rahy Aapka ShukRiYa.a5 hm aaty Hn bAad M

miss_Ans@ri
 

Zarii.. Ham sy Kch Kaha.😁

miss_Ans@ri
 

کڑوی ہو،میٹھی ہو،پھیکی ہو
بس چاۓ ہو،چاۓ ہو،چاۓ ہو❤☕

miss_Ans@ri
 

تراش لیا ہے خود کو، اس ادا سے
بھاڑ میں جاۓ دنیا، میری بلا سے
🙃🙂🙃

miss_Ans@ri
 

کرلو نفرت مجھ سے میرا کیا خاک جاتا ہے
تھوکا ہوا چاند پر منہ اپنے پر ہی آتا ہے
🖤🖤

miss_Ans@ri
 

_حقیقت تو یہ ھی ھے کہ آپ کچھ بھی کرلیں ،کوئی بھی قربانی دے دیں.یہ دنیا آپ کو تب تک ہی چاہے گی جب تک آپ کا وقت اچھا ہے.....!!!_*
تو بہتر یہ ہے کہ اپنا رشتہ رب العزت سے مضبوط کیجئے..... لیکن اپنا اخلاق خراب ہونے مت دیجئے...... اللہ سے تعلق کی پہلی نشانی..... اسکے بندوں کے ساتھ اچھا سلوک.....
اگر کچھ نہیں کر سکتے.... تو کم از کم زیادتی مت کیجئے

miss_Ans@ri
 

ہم سے مت الجھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ اب ہم...
سراپا سوال بھی ہیں اور حاضر جواب بھی....

miss_Ans@ri
 

بھول جانے کا عارضہ ہے مجھے۔۔
ویسے نام کیا بتایا تھا آپ نے۔۔۔
😶

miss_Ans@ri
 

ٹھکرا کے میرا پیار
وہ اب میری دوسری سیٹنگ دیکھے گا
.g5.d1
محض ایک مزاحیہ پوسٹ۔۔
.a1.c1