Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

جستجو چھوڑ عیب کی میرے
آئینہ اب ذرا دکھا خود کو
توڑنے جوڑنے میں گزری ہے
جیسا چاہا بنا لیا خود کو
🖤🔥

miss_Ans@ri
 

جس بندے پہ تعویز بھی اثر نہیں کرتا نا۔۔
اسے ہمارے ہاتھ کی چاۓ پلا دی جاۓ
نوٹ
بندہ پھڑک گیا تو میری کوئی ذمہ داری نہیں
.a1.g5

miss_Ans@ri
 

سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے😒
کچھ عورتوں جیسے بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔،
(فیک آئی ڈیز)👆😒😂

miss_Ans@ri
 

عشق ویران کرنے آیا تھا
ہم نے حیران کر کے بھیجا ہے۔۔
🖤

miss_Ans@ri
 

کوشش کرو کہ
سب کچھ ٹوٹ جائے پر وہ مان نہ ٹوٹے جو
کسی اپنے نے خو سے زیادہ آپ پر کیا ہو
🖤

miss_Ans@ri
 

سارا دن گزر گیا 😑
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بس یہی بتانے کے لئیے پوسٹ کی ہے 😁

miss_Ans@ri
 

محبت وہ بیماری ہےجس میں
سڑے ہوئے بیگن جیسا منہ والا
محبوب بھی دنیا کا حسین جانو لگتا ہے
.a1.g5

miss_Ans@ri
 

محبت جن سے کرتے ہیں
انہیں پھر اڑنے دیتے ہیں
کہ جس سے چاہ ھو
وہ خود ہی قید رہتے ہیں
🔥

Funny joke
m  : Asa hi h na 😁😅😂 - 
miss_Ans@ri
 

Hhhhh.c1 same to u..a5

miss_Ans@ri
 

نہیں نا من پسند کام میں کیسا ٹائم ویسٹ۔۔🙄😝😅

miss_Ans@ri
 

میرا پسندیدہ کام یہی ہے۔۔😁 کیا کروں۔۔گیمز ویسٹ آف ٹائم۔۔ہار جاؤ تو اور روگ لگ جاتا۔۔

miss_Ans@ri
 

Ji Nhe.. 😕😕 m nikammi nh iska subOot ye h k m.. Games nh khelti ..😁

miss_Ans@ri
 

Haan m Nikammi.. 😁 nikammi Main nikammi.. Pr tumsy km.. 😆

miss_Ans@ri
 

Hy meri naak. 😂😂 pr m ktwany waaLy kaam nh krti.. Or mjhy tw ye games levels e.t.c smjh hi nh aaTy..

miss_Ans@ri
 

Theek Hy Barhi zimydari TuM P.. Ab naak mat Ktwa dena.. Apni. 😁😅

miss_Ans@ri
 

Ooohw AChaaw.. 🙄😳😕😕ThiK Hy

Funny joke
m  : Errtugul lite.. 😂 - 
Funny joke
m  : مجھے نہیں پتہ مجھے اس عید پر ڈمپل والا بکرا چاہیے 😂😝😜🙊 - 
miss_Ans@ri
 

چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبو
بلا رہی ہے بہت آسمان کی خوشبو
بھٹک رہی ہے پرانی دلائیاں اوڑھے
حویلیوں میں مرے خاندان کی خوشبو
سنا کے کوئی کہانی ہمیں سلاتی تھی
دعاؤں جیسی بڑے پان دان کی خوشبو
دبا تھا پھول کوئی میز پوش کے نیچے
گرج رہی تھی بہت پیچوان کی خوشبو
عجب وقار تھا سوکھے سنہرے بالوں میں
اداسیوں کی چمک زرد لان کی خوشبو
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کا
رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو
غزل کی شاخ پہ اک پھول کھلنے والا ہے
بدن سے آنے لگی زعفران کی خوشبو
عمارتوں کی بلندی پہ کوئی موسم کیا
کہاں سے آ گئی کچے مکان کی خوشبو
گلوں پہ لکھتی ہوئی لا الہ الا اللہ
پہاڑیوں سے اترتی اذان کی خوشبو
بشیر بدر❤️❤️❤️