یہ اور بات ہے تجھ سے گلا نہیں کرتے
جو زخم تو نے دیے ہیں بھرا نہیں کرتے
ہزار جال لیے گھومتی پھرے دنیا
ترے اسیر کسی کے ہوا نہیں کرتے
یہ آئنوں کی طرح دیکھ بھال چاہتے ہیں
کہ دل بھی ٹوٹیں تو پھر سے جڑا نہیں کرتے
وفا کی آنچ سخن کا تپاک دو ان کو
دلوں کے چاک رفو سے سلا نہیں کرتے
جہاں ہو پیار غلط فہمیاں بھی ہوتی ہیں
سو بات بات پہ یوں دل برا نہیں کرتے
ہمیں ہماری انائیں تباہ کر دیں گی
مکالمے کا اگر سلسلہ نہیں کرتے
جو ہم پہ گزری ہے جاناں وہ تم پہ بھی گزرے
جو دل بھی چاہے تو ایسی دعا نہیں کرتے
ہر اک دعا کے مقدر میں کب حضوری ہے
تمام غنچے تو امجدؔ کھلا نہیں کرتے
امجداسلام امجد
ایسے زخموں کو کیا کرے کوئی
جن کو مرہم سے آگ لگ جائے
ساغر صدیقی
🔥🔥🔥
میں وہ بوسِیدہ قبر ہوں بیدلؔ
دفن جس میں مرا زمانہ ہے
😕😳
بیدلؔ حیدری
M Aai Tw..bhag Gai Sab. zarii game ka peecha ChoR Do.usy b aram Chaiye hota hy
ﮔﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﮮ، ﺑﺎﺩِ ﻧﻮ ﺑﮩﺎﺭ ﭼﻠﮯ
ﭼﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺍٓﺅ ﮐﮧ ﮔﻠﺸﻦ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﭼﻠﮯ
ﻗﻔﺲ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ ﯾﺎﺭﻭ، ﺻﺒﺎ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﮐﮩﻮ
ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮩﺮِ ﺧﺪﺍ ﺍٓﺝ ﺫﮐﺮِ ﯾﺎﺭ ﭼﻠﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺻﺒﺢ ﺗﺮﮮ ﮐﻨﺞِ ﻟﺐ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺍٓﻏﺎﺯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺷﺐ ﺳﺮِ ﮐﺎﮐﻞ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﺒﺎﺭ ﭼﻠﮯ
ﺑﮍﺍ ﮨﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻏﺮﯾﺐ ﺳﮩﯽ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﭘﮧ ﺍٓﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻏﻤﮕﺴﺎﺭ ﭼﻠﮯ
ﺟﻮ ﮨﻢ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﺳﻮ ﮔﺰﺭﯼ ﻣﮕﺮ ﺷﺐِ ﮨﺠﺮﺍﮞ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺷﮏ ﺗﺮﯼ ﻋﺎﻗﺒﺖ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﭼﻠﮯ
ﻣﻘﺎﻡ ﻓﯿﺾ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﭽﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﻮ ﮐﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﺋﮯ ﺩﺍﺭ ﭼﻠﮯ
( ﻓﯿﺾ ﺍﺣﻤﺪ ﻓﯿﺾ
☺️❤️
AChaa Tw ham ChLty Hen.. 👋
اپنے وہ نہیں ہوتے جو آپ کی غلطیوں اور عزتوں کا تماشہ بنائیں بلکہ اپنے وہ ہوتے ہیں جو آپ کی غلطیوں پر پیار ، مان ، بھروسے ، احترام اور ادب کا پردہ ڈالیں۔۔
😊☺️
کیا آپ لوگوں کا ڈرائی فروٹ شیک پینے کو دل کررہا ہے☺️☺️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
تو پریشان نا ہو کوئی بھی اچھا سا شیمپو پی سکتے ہے اس میں بھی کاجو اور بادام ہوتے ہے
کبھی کبھی کچھ لوگوں کا کوئی علاج نہی ہوتا
ان کو بس ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے
اگر وقت بھی ان کو کچھ نہ سیکھا سکے تو ان کی قسمت۔
🖤
جہاں بحث کام نہ آئے ،
وہاں تھپڑ مار دو۔۔۔
اور دیرکیے بغیر نو دو گیارہ ہو جاؤ
لوگ چائے کی پتیوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر پتا نہیں چلتا کہ ان کا اصل رنگ کیا ہے
🔥
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭘﮑﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﭼﻮﮎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭨﺎﻧﮓ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺫﻟﺖ ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
😇
المیہ۔۔
عام لوگوں کی شدید کمی ہے۔
ہر کوئ خود جو خاص سمجھ رہا ہے
انسان کی آنکھیں تب کھلتی ہے ☺️☺️
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
۔
۔
۔
۔
جب وہ سو کر اٹھتا ہے 🙃😋🤣🤣
تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی
ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی
یاں پھول آرزوؤں کے کھلتے نہیں کبھی
بچھڑے جو ایک بار وہ ملتے نہیں کبھی
انسان راستوں کا تماشا ہے زندگی
ہر شمع کے نصیب میں درد کا دھواں
ہر پھول کی ہنسی میں چھپا ہے غم خزاں
سنسان راستوں کا تماشا ہے زندگی
سورج کو آنسوؤں کے سمندر میں پھینک دوں
جو میرا بس چلے تو ستاروں کو نوچ لوں
جھوٹے ہیں سب چراغ اندھیرا ہے زندگی
Uff my Allah. 😕Itni pur tashadud poetry
نئی فضا میں پرندہ اڑان بھول گیا
زمیں پہ چلنے لگا آسمان بھول گیا
غریبِ شہر نے رکھی ہے آبرو ورنہ
امیرِ شہر تو اردو زبان بھول گیا
تمام شہر کا نقشہ بنانے والا رضاؔ
جنونِ شوق میں اپنا مکان بھول گیا
🔥
خود سے جیتنے کی ضد ہے مجھے،
خود کو ہی ہرانا ہے
میں بھیڑ نہیں ہوں دنیا کی،
میرے اندر اک زمانہ ہے
🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain