نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری
تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
وفا، اخلاص، قربانی، محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
🔥
AChaa M Jaa Rahi Ab. 💔😕 Tata byE.. Phir bat HoGi
Q nh pta.. 😒
AChaa.. Thik hy.. 😊 phir hm 2no kya Churaile'N Hen.. Waha hm tw hongi na.. 😅
Ooh.😕😕mjhy Laga Shayd Mjhsy ham KaLaaM Ho.. BiLa WJa Khush fehMi hogai MJhy.. 💔
Kisy Bol Rahi ho.. 😕 zarii
Mjhy Ab Kisi Sy Bat Nh KrNi.😕
کون کہتا ہے کہ لڑکے بدتمیز ہوتے ہیں 😒
کوئی لڑکی پوسٹ پہ کمنٹ کر کے تو دیکھے شکریہ شکریہ کہتے ان_باکس تک چھوڑ کے آتے ہیں
😂😂
کیا یہ درست ہے۔۔😁🙊
ایسا سنا ہے۔۔
ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﺭﮔﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮐﯿﭽﻮ ﮐﯿﭽﻮ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁتی ﮨﮯ ناں
ﻭﮦ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﺮﺍﺛﯿﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
😁😁😹
کِھلے ارض گلستاں میں گُل نامراد ایسے
نہ بہار ہی نے پوچھا نہ خزاں کے کام آئے
🔥
غرور ایک بیماری ہے ۔۔
جو کسی بھی کم ظرف کو لگ سکتی ہے
___
جن کو اپنی خبر نہیں اب تک۔
وہ میرے دل کا راز کیا جانیں۔۔😋
داغ دہلوی

تم جب آؤ گے کھویا ہوا پاؤ گے مجھے،
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں،
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔
🔥
یہ کیا کہ تم بھی سرِ راہ حال پوچھتے ہو
کبھی ملو ہمیں بازار کے علاوہ بھی




ہمارے آنگن میں خشک پتوں کی سرسراہٹ کا شور ہے اور
ہمارے اندر کی خود کلامی خموشیوں کو سلا رہی ہے!
Asi PoeTrY Sy pta ChLta H DuniYa M boht Hi sad LoG B PayE JaaTy Hen.. 😕 asi poetry read kro Tw kha ma kha lgta h saary gham dukh Dard hmary sath hi hen.. 😹😹😹

بارشیں۔۔
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کبھی آگئی یونہی بےسبب
کبھی چھا گئی یونہی روز و شب
کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کسی یاد میں کسی رات کو
اک دبی ہوئی سی راکھ کو
کبھی یوں ہوا کہ بجھا دیا
کبھی خود سے خود کو جلا دیا
کبھی بوند بوند میں گُم سِی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ، ﺑﻼ ﮐﮯ ﺳﺮﺩ ﮨﯿﮟ ﻟﮩﺠﮯ!
ﮐﮧ ﺟﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟﻣﻤﮑﻦ، ﭘﮕﮭﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ..
ﺗﻌﻠﻖ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ، ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ!
ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﻟﮯ ﮐﺮ، ﺑﮩﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟﻣﻤﮑﻦ..
ﺑﮩﺖ ﻧﺎﮐﺎﻣﯿﺎﮞ ﻟﮯ ﮐﺮ، ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﮐﮯ ﻗﯿﺪﯼ!
ﭼﻠﻮ ﺍﺏ ﺁﺝ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ، ﻧﮑﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ..
ﺍﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﻧﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮ، ﺗﯿﺮﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ!
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ"ﻣﺤﺴﻦ" ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ
یارب !!!
میں ایک کھلونا مٹی کا
تیرے کن سے جو تخلیق ہوا
تیرے قلم نے ذی روح کیا مجھے
تیرے حکم سے سانسیں چلتی ہیں
تیرے فضل سے ہستی قائم ہے
تو ہی اول تو ہی آخر ہے
تو ہی ظاہر تو ہی باطن ہے
اک اورکرم فرما مجھ پہ
میرے سارے زنگ اتار یارب
اور اپنا رنگ چڑھا " مجھ پہ یا رب ..
❤️🧡

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain