-کھٹکتی تو میں ان کو ہوں جہاں میں جھکتی نہیں
جن کو اچھی لگتی ہوں وہ کہیں مجھے جھکنے بھی نہیں دیتے
😊
Ni8
فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ہے زندگی❗
آسائشوں میں پلتے بدن کو خبر کہاں
🔥
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی
🔥
رنگینیاں ہیں صرف..... شکمِ سیر کے لئے
فاقہ زدہ کو چاند بھی روٹی دکھائی دے
🔥
#دمادم پر پرنس اور پرنسس کی تعداد دیکھ کر لگتاہے مغلیہ حکومت دوبارہ آئے گی
😁
لوگ تمھاری دل آزاری کرنے کے بعد ایسا رویہ دکھائیں گے جیسے تم نے انکی دل آزاری کی ہو۔۔
البیرونی
🔥
غم کو اپنے اندر اُتارو گے تو وہ تمہاری طاقت بن جاۓ گا اور دوسروں کے ساتھ بانٹو گے تو وہ تمہیں کمزورکردےگا
🔥
نازک نازک جذبے مرتے رہتے ہیں
دشتِ دل کی راہ بڑی پتھریلی ہے
🔥
مطلبی دوست اور کھوٹے سکے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں جب انہیں چلانے کا وقت آتا ہے تو ان کی قیمت کا پتہ چلتا ہے ...
دوسروں کو بے عمل سمجھنا
یہ بھی دل میں چھپا اک تکبر ہے۔۔
🔥
وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا •
"اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار۔"👌❤
*جو رشتے ہماری طاقت ہوتے ہیــــں ... اکثر وہی ہماری کمزوری بھی ہوتے ہیــــں ... رشتہ خون كا ہو يا احساس كا اسميں ضد نہیـــــــــں آنى چاہئیے ... ورنہ ضد جيت جاتى رشتہ ہار جاتا ہے ... زندگی کسی کی بھی آسان نہیـــــــــں ہوتی ... زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے ... پیار سے ... خلوص سے ... اپنائیت سے ... اور سب سے بڑھ کے برداشت سے
😊
دوست بنو
دشمن بنو
مگر کبھی کسی کا چمچہ مت بنو
😌

آ گئے وہ دن
اب فریج میں کوک، Pepsi،7up اور ڈیو کی بوتلیں پڑی ہوئی ملیں گی.
جن میں ٹھنڈا یخ پانی ہو گا.🙂😆😆
جو چراغ *صـــرف* اپنے
لئے جلتا ہے۔ وہ *آگ* کے
سوا *کچھ* نہیں.......
_اور۔۔۔۔۔۔_
جو چراغ *دوسروں* کے
لئے جلتا ہے وہ *روشنی*
ہے، نـــور ہے ، *شـعور* کا
*ظہور* ہے
مجھ میں اب اور سکت باقی نہیں بٹنے کی
میں میسر ہُوں جسے جتنا، وہ غنیمت سمجھے
انتخاب۔🔥
زندگی میں جس بھی مقام پر ہو اسے تسلیم کر لو۔
اور یہ بھی تسلیم کر لو کے تم یہاں ہمیشہ نہیں رہو گے۔
🔥
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد ۔۔
فرحت عبّاس شاہ
لحد پہ دیپ جلانے سے کچھ نہیں ہو گا
مرے ہوؤں کو جگانے سے کچھ نہیں ہو گا
ہوا نہ یار جو راضی تو سن اے یار مرے
جبیں پہ داغ سجانے سے کچھ نہیں ہو گا
اگر نہ دور ہوئی روح کی غلاظت تو
بدن کے گنگا نہانے سے کچھ نہیں ہو گا
اسے یہ خوف مجھے لوگ زہر دے دیں گے
میں مطمئن کہ زمانے سے کچھ نہیں ہو گا
بھلا تو صرف مقدس کتاب سے ہو گا
ادھر ادھر کی سنانے سے کچھ نہیں ہو گا
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain