Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

- تنہا ہوئےتو خود سے ملاقات ہو گئی
جس کا گمان تک نہ تھا وہ بات ہو گئی
چھوٹی سی اک وبا نے بڑا کام کر دیا
ظاہر زمیں پہ بندے کی اوقات ہو گئی ✨🥀

miss_Ans@ri
 

چارہ گر دلِ بے تاب کہاں آتے ہیں
مجھ کوخوش رہنےکےآداب کہاں آتے ہیں
مدتوں بعد اُسے دیکھ کے دل بھر آیا
ورنہ صحراؤں میں یہ سیلاب کہاں آتے ہیں
تنہا رہتا ہوں میں دن بھر بھری دنیا میں قتیل
دن بُرے ہوں تو پھر احباب کہاں آتے ہیں
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
مرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اُس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
ہمارے گاؤں میں دو چار ہندو درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے.!
انتخاب۔🔥

BtAen saB
m  : BtAen saB - 
miss_Ans@ri
 

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کروا دیتی ہے۔۔
لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیادے ہلا دیتی ہے۔۔
🔥

miss_Ans@ri
 

ابھی جو لوٹ کر پھر تمہمارے در پہ آئے ہو۔۔
یہ تم سے کہہ دیا کس نے۔۔؟کہ تم بن رہ نہیں سکتے۔۔
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے۔۔کہا تم سے یہ کس نے۔۔؟کہ تم بن ہم بہت روئے کہ راتوں کو نہیں سوئے۔۔
تو سن لو غور سے جاناں۔۔!اگر بیتے ہوئے لمحوں کو
پھر واپس بلانا ہے۔۔تمہاری زندگی میں پھر
ہمیں واپس آنا ہے۔۔مجھے افسوس ہے جانا۔!
کہ تم مایوس لوٹو گے۔۔
اگر تم جاننا چاہوکہ کیوں ایسا کیا ہم نے۔
یہ دکھ کیوں سہہ لیا ہم نے۔۔تو سن لو غور سے جاناں۔۔!
پرانی عہدِ رفتہ کیروایت توڑ دی ہم نے۔۔
محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔

miss_Ans@ri
 

میری مُشکل یہ ہے مُجھ کو اداکاری نہیں آتی....
حقیقی آدمی رسمی مُحبت کر نہیں سکتا...
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

کتنا ہی محتاط ہو آخر جانا جاتا ہے
آدمی اپنے لفظوں سے پہچانا جاتا ہے

miss_Ans@ri
 

حُسن کی مثال تو مُحَمَّدﷺ ہیں لیکن مُحَمَّدﷺ کی مثال کوئی حُسن نہیں"!🌸❤
💕💯

miss_Ans@ri
 

نہ رہے گا سدا کچھ ہی دنوں کا ہے مہمان۔۔
رحمتوں سے بھرلو جھولیاں آگیا ہے رمضان۔۔
آپ سب کو رمضان کی ساتویں سحری مبارک
😊

miss_Ans@ri
 

وہ کون سی چیز ہے جو فریج میں بھی گرم رہتی ہے
جیتنے والے کو کچھ نہیں ملے گا 🤔😂

Btao Sab.🤔
m  🔥 : Btao Sab.🤔 - 
miss_Ans@ri
 

DNt KnOw Kaha Kaha sy NafSiYati uTh Kar AaJaty Hen.. 🤨 checkup b nh kRwatY aPny DiMaGh Ka.. 😁

Funny joke
m  : .c1 saCh btaNa SaB - 
Sb bTaeN

MEra Vote "A" tea.
m  : Sb bTaeN MEra Vote "A" tea. - 
BTao Sab.😋🤓
m  : BTao Sab.😋🤓 - 
Ameen SuM AMeeN
m  : Ameen SuM AMeeN - 
miss_Ans@ri
 

OR ThoONs liYa Sab Ny..c1 ly Lia Mob Haatah m.. AAGayE DMD.c1

miss_Ans@ri
 

"موت سے اتنا ڈر نہیں لگتاجتنا ڈر ماں باپ
کے بغیر اس دنیا میں جینے سے لگتا"❤🙂

miss_Ans@ri
 

ہمیشہ الحمداللہ کہیے اور یاد رکھئیے
آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے❤