Aisey Badley Hain Zamaney K Tewar K Ab,
Log Karte Hain Mohabbat Bhi Irada Kar K...!!
.
.
Ramzan ki 3Sri Sehri mubark Sbko.. ☺️
Ni8..dmd
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے...
سنگ مر مر تراش لینا تھا پھر
🔥🔥🔥
وہ کونسا لفظ ھیں کہ جو بندہ بولے تو لڑای ختم" اور
آگر ڈاکٹر بولے تو بندہ ختم چیلنج
مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے کیونکہ وہ دل کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں آئے دن سچا پیار
Note nazuk DiL hazraaT is Post Ko DiL Par naa Len
Ho sky tw cmnt krny sy gureZz kren
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛
اور جب وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے۔۔۔
تو تحفے میں رمضان دیتا ہے۔۔!!
🤗🤗🤗
ہم انکی نظر میں بھی اداکار ہؤے ہیں۔۔
جو لوگ ہمیں دیکھ کر فنکار ہوئے ہیں۔۔
😾🤷♀️

کچھ لوگ پکوڑے کی طرح ہوتے ہیں تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل جاتے ہیں 😕
بے شک پاکیزہ اور وفادار مرد بھی
عورت کا غرور ہوتے ہیں❤
الحمدللہ۔☺️
🌿 مقامِ عورت تب جانتا ہے مرد
جب وہ باپ بنتا ہے کسى بیٹى کا❤️
True.. 🤷♀️
سحری میں زیادہ پانی پینے سے آپ کے معدے میں سٹور نہیں ھو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں پائی جاتی ھے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم مت بنائیں😒😛
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂
بیوی: کہاں ہیں آپ۔۔
شوہر:ایکسیڈینٹ ہوگیا میری بائک کا،،،
ٹانگ اور دو پسلیاں ٹوٹ گئ ہیں،،
بیوی:اچھا، ٹفن سیدھا رکھیئگا سالن نہ گر جائے
😕😆😅
جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا ۔۔اور جو نہیں ہے وہ آکر بھی چلا جائے گا۔۔
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں, اور معزرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے زلت نہیں!
☺️
ایک گاجر لیں اس کے دوٹکڑےکریں
ایک شیرےمیں رکھیں
اورایک کونمک لگاکررکھیں
ایک ٹکڑامربہ اورایک اچاربن جاے گا۔۔۔ گاجروہی لیکن ماحول مختلف نتیجہ الگ الگ۔۔
۔لہذاجوکچھ بننا چاھیں توویسےلوگوں کےساتھ بیٹھیں۔
۔اگریہ مثال پسند ناہوتوگاجردھو کےکھالیں
۔نامیں نےکچھ کہا
نا آپ نےکچھ سنا...🤗😁
گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں.... اور پیسے لے لیتا ہوں....☺️😄😅😅😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain